زاويوں کی قسميں 
جماعت= پنجم(
شعاعیں
زاويہ
تعریف:• 
دو شعاعوں کے ملاپ سے بننے والی شکل کو "زاویہ " • 
کہتے ہیں -
زاویوں کی قسمیں 
حادہ زاویہ 
قائمہ زاویہ 
منفرجہ زاویہ
حادہ زاویہ 
جس زاویے کی پیمائش 900 سے کم ہوتی ہے اسے "حادہ • 
زاویہ " کہتے ہیں -
750 
850
• 
جس زاویے کی پیمائش 900 ہوتی ہے اسے "قائمہ • 
زاویہ" کہتے ہیں - 
قائمہ 
زاویہ
مثال
900
جس زاویے کی پیمائش 900 سے زیادہ ہوتی ہے اسے • 
"منفرجہ زاویہ" 
کہتے ہیں۔ • 
ممننففررججہہ ززااووییہہ
مثال
1050 
1200
اعادہ 
جب دو شعاعیں ایک دوسرے سےملتی 
ہیں تو ان کے ملاپ سے بننے والی 
شکل کو " زاویہ "کہتے ہیں۔
˂ حادہ زاویہ= 90 
= قائمہ زاویہ = 90 
˃ منفرجہ زاویہ= 90
ش شکر کیہ ری 
ہ

Types of angles urdu