اہل تصوف کی کارستانیاں | Ahl tasawuf ki karistaniyaanQuran Juz (Para)
عبدالخالق عبدالرحمان الکویتی
مشہور زمانہ کتاب "الفکر الصوفی" کے مصنف کی خطرناک صوفیانہ افکار
کے رد میں ایک مختصر کاوش ہے۔ اس میں کچھ شبہ نہیں کہ صوفیانہ افکار امت کیلئے بہت بڑا خطرہ ہیں۔ تزکیہ نفس، احسان، سلوک کے خوشنما الفاظ میں چھپائی گئی شریعت کے متوازی طریقت کے نام سے دین اسلام کی جڑوں کو کھوکھلا کرنے والی صوفیت کی اصل حقیقت کو جاننے کیلئے اس کتاب کا مطالعہ ازحد مفید ہے۔ اس کتاب میں اہل تصوف کے ساتھ بحث و گفتگو کا ایک مختصر نمونہ بھی پیش کیا گیا ہے تاکہ طالب علموں کو ان کے ساتھ بحث و گفتگو کی تربیت حاصل ہو جائے اور وہ یہ سیکھ لیں کہ اہل تصوف پر کس طرح حجت قائم کی جا سکتی ہے یا انہیں کس طرح صراط مستقیم کی طرف لایا جا سکتا ہے۔

غیراللہ کی پکار کی شرعی حیثیت | Ghairullah ki pukar ki sharaie haisiatQuran Juz (Para)
غیراللہ کی پکار کی شرعی حیثیت
ڈاکٹر سید شفیق الرحمن
توحید یہ ہے کہ اللہ تعالٰی کے سوا کسی اور کو اسباب سے بالاتر نہ پکارا جائے۔ لیکن آج کے نام نہاد مسلمانوں نے ہر کام کیلئے الگ الگ پیر بنا لئے ہیں جن سے مختلف قسم کی مافوق الاسباب امداد و استعانت طلب کی جاتی ہے۔ بیٹے دینے والا پیر الگ ہے تو خزانے بخشنے والا کوئی اور۔ بہشتی دروازہ کسی کے پاس ہے تو بیماریاں دور کرنے والا پانی کسی اور کے پاس۔ بالکل اسی طرح جیسے مشرکین الگ الگ بتوں سے الگ الگ کاموں کی توقعات رکھتے تھے۔ فاضل مصنف نے اس نازک اور حساس موضوع پر نہایت ہی عمدہ طریقے سے کتاب و سنت کی روشنی میں ثابت کیا ہے کہ اللہ تعالٰی کے سوا کسی اور کو اسباب سے بالاتر پکارنا شرک ہے۔ غیر اللہ سے مدد طلب کرنے والوں کے تار عنکبوت دلائل اور شبہات کا بھرپور علمی محاکمہ کیا ہے۔
کفریہ قانون کی حمایت کرنے والوں کے شبہات کا ازالہQuran Juz (Para)
کفریہ قانون کی حمایت کرنے والوں کے شبہات کا ازالہ (کشف الشبہات المجادلین عن عساکر الشرک و انصار القوانین) للشیخ ابومحمد المقدسی حفظہ اللہ ۔ ترجمہ : عبدالعظیم حسن زئی حفظہ اللہ ۔ ناشر ادارہ الدعوﺓ السلفیہ
حق کی اتباع باطل کا ردّ کیا ضروری نہیں؟ | Radd e irja abu baseerQuran Juz (Para)
حق کی اتباع باطل کا ردّ کیا ضروری نہیں؟
طاغوت کے حمایتیوں کا رد شیخ ناصر الدین البانی کی کیسٹ الکفر کفران پر تبصرہ و تنقید ابوبصیر عبدالمنعم مصطفی حلیمہ ۔ ترجمہ : عبدالعظیم حسن زئی مقدمہ : محمودالحسن الجمیری
خود بدلتے نہیں ٗ قرآن کو بدل دیتے ہیں | Khud badaltay nahee quran ko badal d...Quran Juz (Para)
عصر حاضر میں کلمہ گوطواغیت کا دفاع کرنے والے دین فروش علماء اور دانشوروں کی آراء کا شرعی محاکمہ
﴿یُحَرِّفُوْنَ الْکَلِمَ عَنْ مَّوَاضِعِہٖ﴾
’’خود بدلتے نہیں ٗ قرآن کو بدل دیتے ہیں‘‘
تالیف: تالیف:شیخ ابودرداءالسواتی حفظہ اﷲ
قبروں کی زیارت اور صاحب قبر سے فریاد | Qabroon ki ziyarat aur sahibe qabar s...Quran Juz (Para)
قبروں کی زیارت اور صاحب قبر سے فریاد
امام احمد بن عبدالحلیم ابن تیمیہ
خدا تعالیٰ نے جس شد و مد کے ساتھ شرک کی مذمت کی ہے کسی اور چیز کی نہیں کی۔ لیکن بد قسمتی ملاحظہ کیجئے کہ امت مسلمہ اسی قدر زور و شور کے ساتھ شرک کی مختلف صورتوں کو اپنائے ہوئے ہے۔ شیخ الاسلام ابن تیمیہ سے قبروں کی زیارت سے متعلق متعدد سوالات کئے گئے۔کہ قبروں کی شرعی زیارت کا کیا طریقہ ہے؟زندہ یا فوت شدہ سے دعا کروانا کیسا ہے؟ پیروں اور قبروں کے سامنے ماتھا ٹیکنے والے کا کیا حکم ہے؟ مرتبہ اور عزت کا واسطہ دے کر قرب تلاش کرنا کیسا ہے؟ اور صوفیاء کے بیان کردہ متعدد سلسلوں کی حیثیت کیا ہے؟ پیش نظر کتاب میں شیخ موصوف کی طرف سے اس قسم کے تمام سوالات کا شافی اور مدلل جواب دیا گیا ہے۔
[PDF] 100 Durood & Salam with Titles of the Prophet | ١٠٠ درود سلام پیارے نبی...Quran Juz (Para)
التحية على رسول الله ﷺ مع اسماء النبي
100 Durood o Salam with Beautiful Attributes of Prophet Muhammad (صلى الله عليه وعلى آله وسلم)
١٠٠ درود سلام پیارے نبی ﷺ کے حسین صفاتی ناموں کے ساتھ