In times of stress, impatience surfaces. We say things we don’t mean or intend, become rude, or sullen.
Life provides abundant chances to us to exercise patience. From waiting for a person who is late to listening to someone’s problems when they are nagging…
مشکلات کے وقت ہم صبرکا دامن چھوڑ دیتے ہیں اور ہم ایسی چیزیں بول دیتے ہیں کہ جو ہم نہیں بولنا چاہتے اور نہ ہی ہماری نیت یہ ہوتی ہے کہ ہم بدتمیزی کریں۔
زندگی میں بہت سے ایسے مواقع آتے ہیں کہ جس میں ہمیں صبر کرنا ہوتا ہے اور صبر کرنا چاہیے۔
صبر کی کوئی حد نہیں ہوتی ۔ صبر یہ بھی ھوتا ہے کہ ایک شخص کا انتظار کیا جائے اور کسی ستائے ہوئے شخص کی باتیں سننا بھی صبر ہے۔
Thinking that the person cannot change, or will not listen without giving it a try is what you should not do.