1. (1) الدرس السادس سب ق ن 6
ناق ۱
ص مرکب ن
م بر ۔
ی
وص یف
مرکبِ ت
م بر
(Adjective Compound)
2. مرکبِ توصیفی: ایسا مرکب جس میں ایک اسم کی اچھائی یا برائی بیان کی جارہ ی ہو اور
دوسرا اسم اچھائی یا برائی بیان کر رہا ہو۔
مرکبِ توصیفی
کے اجزاء:
مرک ب توصیفی کے پہلے جزء کا نام موصوف اور دوسرے جزء کا نام صفت
ہے۔
اس م موصوف: جساسم کی اچھائی یا بُرائی بیان کی جائے اسے اس م موصوفکہتے ہیں۔
اسمِ صفت: جو اسم اچھائی یا برائی بیان کرےاسے اس م صفتکہتے ہیں۔
ُ
ا ردو
زبان میںصفتپہلے اور موصوفبعد میں اور عربی زبان میں موصوفپہلے اور صفتبعد میں آتیہے۔
ا
مثل: نیک لڑکا میں نیک صفت اور لڑکا موصوف ہے اور ا لََْوَلَدُالصَّالِحُُ میں ا لََُْوَلَدُُ موصوف اور
اَلصَّالِحُُ صفتہے۔
3. مرک ب توصیفی
موصوف صفت
اَلْوَلَدُُ اَلصَالِحُُ
نیک لڑکا
عربی
اردو
4. ہوتی ہے۔ یعنی (Co-ordination) قاعدہ : مرک ب توصیفی میں موصوف اور صفت میں ہر لحاظ سے مطابقت
صفتکی جنس، عدد ، وسعتاور اعراب موصوفکے مطابق ہو تے ہیں۔
جنس / وسعت / اعرابی حالت
واحد تثنیہ جمع
موصوف صفت موصوف صفت موصوف صفت
مذکر / معرفہ / حالتِ رفع اَلْوَلَُدُُ اَلصَّالُِحُُ اَلْوَلَُدَانُِ اَلصَّالَُِانُِ اَلْْوْ لَُُْ دُُْ اَلصَّالُُِوُْنَُ
مئو نث / معرفہ / حالتِ رفع اَلْبِنُْتُُ اَلصَّالَُِةُُ اَلْبِنُْتََانُِ اَلصَّالَُِتََانُِ اَلْبَ نَُا اَلصَّالَُِا استثناء : جمع مکسر عاقل کیصفتواحد مؤنثاستعمال ہوتیہے۔
ا
مثل: اَلْكُتَُبُُ الَْْدِيْدَةُُ )نئ کتابیں( اَلَْْ قََُْْْلََمُُ الطَُّوِيْ لَةُُ )لمبی قلمیں(۔
5. ُ
مشق
سوال : ردو میں ترجمہ کریں اور موصوف اور صفت کی نشان دہ ی کریں
مندرجہ ذیل مرکبات توصیفی کا ا ۔