SlideShare a Scribd company logo
1 of 17
لفظ: لفظ کا معنی پھینکناہے۔ ہمارے زبان جس آواز کو باہر پھینکتی ہے 
اسلفظکہتے ہیں۔ 
لفظکی اقسام: 
۱۔ کلمہ: با معنی لفظکو کلمہ کہتے ہیں۔ 
۲۔ مھمل: بے معنی لفظکو مھمل کہتے ہیں۔ 
)مھمل الفاظکا مطالعہ نہیں کیا جاتا(
اسم: وہ لفظ جو کس ی کا نام یا صفات )اچھائے یا برائی( کو ظاہر ک رے اسے 
اسم کہتے ہیں۔ 
ا 
ً 
مثل: اَللهُ همَُمَّ دُ صلى الله عليه وسلم مَكَّةهُ غَهفوْ رُ رَ ه سوُْ لُ 
بَا بُ غهرْفَة شَََ سُ طُفْ لُ مَاء نَََ مُ 
صَا د قُ صَال حُ فَا س قُ كَُوْكَ بُ
بےمعنی لًًفظ 
)مھمل( 
بامعنی لًفظً 
)کلمہ(
فعل:ایسالفظ جس سے کس ی کام کے کر نے یا ہو نے کا پتہ چلے ا ور اس کا م کا 
تعلق کس ی زمانے )ماض ی یا حال یا مستقبل( سے بھی ہو اسے فعل کہتے ہیں۔ 
ا 
ً 
مثل: خَلَقَُ ] س 
ُ 
ا نے پیدا کیا[، يََْله ه قُ]وہ پیدا کرتاہے/ کرےگا[، يَ عْبهه دُ 
]وہ عبادتکرتاہے/ کرےگا[۔ وغیرہ وغیرہ۔
مصدر:ایسا اسم جو کس ی کا م کا نام ہو ۔ً 
ا 
مثل: ضَرْ بُ)مارنا( 
مصدر اورً فعل ميں فرقً: 
کس ی زمانے کی موجعدگی نہ ہو نے کی وجہ سے مصدر کو افعال کی دینا سے باہر 
نکال دیا گیاہے۔ لہذا مصدر میں زمانہ نہیں پایا جاتا۔ 
ا 
ً 
مثل: عبَادَة اَمْ رُ نَ هُْ یُ وغیرہ۔ 
حرف: وہ لفظجو نہ اسم ہو اور نہ ہ ی فعل ہو اسے حرفکہتے ہیں۔ مثً 
ا 
ل: 
ا لُی منُْ ف یُْ عَ لُی وغیرہ ۔ حَرْ فُ کا لفظی معنی کنارہہے۔
الف لام ]ال[: جسطرح انگریزی میں عام اسما ء کو خاص)معرفہ( کر نے 
لگایا جاتاہے، اس ی طرح عربی میں عام اسماء )نکرہ ( کوخاص THE کے لئے 
)معرفہ( بنانے کے لئے الفلام ]ال[ استعمال کیا جاتاہے۔ 
تنوین: تنوین کا معنی نون )ن( کی آواز پیدا کرناہے۔ اسم کے آخر میں دو پیش، 
دو زبر ، دو زیر ] ) ٌ( ، ) ـً ( ، ) ( [ کو تنوین کہتے ہیں۔
علمات اسم: جسلفظ کے آخر میں تنوین ہو یا شروع میں الف لام ]ال[ 
ہو وہ 
لازما اسم ہوگا۔ 
الف لام ]ال[ اورً تنوین اسم پر اکھٹے نہيں آتے: الف لام ]ال[ اور 
تنوین کس ی اسم پر اکٹھے نہیں آسکتے۔ شروع میں الف لام]ال[ آجائے تو آخرمیں 
تنوین نہیں آئے گی اور اگر آخر میں تنوین استعمال ہو تو شروع میں الف لام 
]ال[ نہیں آئے گا۔ 
ا 
ً 
مثل: اَلْ كتَا بُ کہنا غلطہے۔
الف لام ]ال[ کا استعمال:بعضاسماء کے شروع میں الفلام ]ال[ کا 
لام]ل[ پڑھنے میں آتاہے۔ 
ا 
(S I L E N T ) ً 
مثل: اَلْقَمَهرُاور بعضاسماء میں ساکت 
ہوتاہے۔ ا 
ً 
مثل: اَلشَّمْ ه سُ ۔ جسالفلام ]ال[ کے بعد و الے حرفپر ش د ]ـّ [ ہو 
اسکا لام ]ل[ نہیں پڑھا جاتا اور جسالفلام ]ال[ کے بعد کے حرف پر ش د ]ـّ [ 
نہ ہو اسکا لام ]ل[ پڑھا جاتاہے۔
اسم کی تعریفی اقسام: 
کے لحاظسے اسم کی دو اقسام ہیں۔ (De f in i t ion ) تعریف 
۱۔ اسم ذات ۲۔ اسمصفت 
۱۔ اسم ذات: جو اسم کس ی بھی چيز )جاندار یا بے جان( کے نام کو ظاہر 
کرےاسے اسم ذاتکہتے ہيں۔ 
۲۔ اسم صفت: جو اسم کس ی صفت یعنی اچھائی یا برائی کو ظاہر 
کرےاسکو اسمصفتکہتے ہيں۔
اسم ذاتکی مثاليں: 
اَلْمَسُْ ج ه دُ قَ لَ مُ اَلَْْنَُّة كَعْبَُة اَلْوَرَ ه قُ دَا رُ اَلْطَّعَُاهُُ ظل اَلْْ سُْ ه مُ يَ دُ قَ ميْ ضُ اَلْغَاهرُ 
اَلْ ه كرْ سُ یُ قَدَ اَلْب نُْ ه تُ وَلَ دُ 
اَلْعَ هْ يُ اهذه نُ
اسم صفتکی مثاليں: 
اَلْ ه مسُْل ه مُ همؤْ م نُ اَلْكَاف هرُ فَا س قُ 
اَلصَّال ه حُ شَا ع رُ اَلْعَا لُه جَا ه لُ 
عَل يْ مُ  اَلسَّ مُيْ هُُ  اَلَْْ دُيْ ه دُ
سوال: کلمہ کسکو کہتے ہيں ؟ 
سوال: اسم کی علمات)نشانیاں( کتنی ہيں اورً کیا ہيں ؟ 
سوال: تعریف کے لحاظ سے اسم کی اقسام اورً ان کی وضاحت مع 
امثال بیان کریں!
سوال: مندرجہ ذیل الفاظميں سے اسماء کو علیحدہ کریں ! 
خَلَقَُ منُْ رَ ه سوْ لُ طفْ لُ 
ا لُی بَا بُ يَ عْبهُه دُ اَلنَّجُْ ه مُ 
ف یُْ غهرْفَة عَ لُی مَاء فَا س قُ شََْ سُ اَلصَّال ه حُ
سوال: تصیح کریں ! 
اَلشَّمُْ سُ اَلْ كتَُا بُ 
اَلْقَمَ رُ قَ لَ ه مُ
سوال: نیچے دیئے گئے الفاظ ميں اسماء ذات اورً اسماء صفت 
علیحدہ علیحدہ کریں! 
قَ لَ مُ اَلَْْنَُّة كَعْبَُة اَلْوَرَُ ه قُ 
همؤْ م نُ اَلْكَاف هرُ فَا س قُ اَلطَّعَُاهُُ 
اَلصَّال ه حُ دَا رُ ظ لُ شَا ع رُ 
 اَلسَّ مُيْ هُُ 
Chapter 1

More Related Content

What's hot

Chapter 2
Chapter 2Chapter 2
Chapter 2ibad321
 
آسان عربی گرامر۔یکجا۔مکمل۔4جلد.pdf
آسان عربی گرامر۔یکجا۔مکمل۔4جلد.pdfآسان عربی گرامر۔یکجا۔مکمل۔4جلد.pdf
آسان عربی گرامر۔یکجا۔مکمل۔4جلد.pdfFaizan ali Siddiqui
 
Chapter 6
Chapter 6Chapter 6
Chapter 6ibad321
 
Chapter 12
Chapter 12Chapter 12
Chapter 12ibad321
 
Arabic grammar essentials
Arabic grammar essentialsArabic grammar essentials
Arabic grammar essentialsMansour1
 
Tajweed lessons-points ofarticulation-english
Tajweed lessons-points ofarticulation-englishTajweed lessons-points ofarticulation-english
Tajweed lessons-points ofarticulation-englishRana Saadi
 
nahw al_wadhiah_primary
nahw al_wadhiah_primarynahw al_wadhiah_primary
nahw al_wadhiah_primarySonali Jannat
 
Tajweed powerpoint presentation
Tajweed powerpoint presentationTajweed powerpoint presentation
Tajweed powerpoint presentationBananMahmaljyObeid
 
Arabic level-0-class-1
Arabic level-0-class-1Arabic level-0-class-1
Arabic level-0-class-1Mohammad Ali
 
Madinah Book 2 - Vocabulary
Madinah Book 2 - VocabularyMadinah Book 2 - Vocabulary
Madinah Book 2 - VocabularySonali Jannat
 
Lam Lafz Al Jalalah- Tajweed Slide
Lam Lafz Al Jalalah- Tajweed SlideLam Lafz Al Jalalah- Tajweed Slide
Lam Lafz Al Jalalah- Tajweed SlideBananMahmaljyObeid
 
Chapter 7
Chapter 7Chapter 7
Chapter 7ibad321
 

What's hot (20)

Chapter 2
Chapter 2Chapter 2
Chapter 2
 
آسان عربی گرامر۔یکجا۔مکمل۔4جلد.pdf
آسان عربی گرامر۔یکجا۔مکمل۔4جلد.pdfآسان عربی گرامر۔یکجا۔مکمل۔4جلد.pdf
آسان عربی گرامر۔یکجا۔مکمل۔4جلد.pdf
 
Chapter 6
Chapter 6Chapter 6
Chapter 6
 
Laam at ta'reef
Laam at ta'reefLaam at ta'reef
Laam at ta'reef
 
Arabic verbs
Arabic verbsArabic verbs
Arabic verbs
 
First Lesson
First LessonFirst Lesson
First Lesson
 
Chapter 12
Chapter 12Chapter 12
Chapter 12
 
Arabic grammar essentials
Arabic grammar essentialsArabic grammar essentials
Arabic grammar essentials
 
Tajweed lessons-points ofarticulation-english
Tajweed lessons-points ofarticulation-englishTajweed lessons-points ofarticulation-english
Tajweed lessons-points ofarticulation-english
 
nahw al_wadhiah_primary
nahw al_wadhiah_primarynahw al_wadhiah_primary
nahw al_wadhiah_primary
 
Tajweed powerpoint presentation
Tajweed powerpoint presentationTajweed powerpoint presentation
Tajweed powerpoint presentation
 
introduction to Tajweed
introduction to Tajweedintroduction to Tajweed
introduction to Tajweed
 
Arabic level-0-class-1
Arabic level-0-class-1Arabic level-0-class-1
Arabic level-0-class-1
 
Madinah Book 2 - Vocabulary
Madinah Book 2 - VocabularyMadinah Book 2 - Vocabulary
Madinah Book 2 - Vocabulary
 
Jannah
JannahJannah
Jannah
 
Lam Lafz Al Jalalah- Tajweed Slide
Lam Lafz Al Jalalah- Tajweed SlideLam Lafz Al Jalalah- Tajweed Slide
Lam Lafz Al Jalalah- Tajweed Slide
 
Chapter 7
Chapter 7Chapter 7
Chapter 7
 
Hamzatul wasl
Hamzatul waslHamzatul wasl
Hamzatul wasl
 
Tajweed
TajweedTajweed
Tajweed
 
Articulation points of Arabic alphabet
Articulation points of Arabic alphabetArticulation points of Arabic alphabet
Articulation points of Arabic alphabet
 

More from ibad321

نماز,Prayer
نماز,Prayerنماز,Prayer
نماز,Prayeribad321
 
نماز
نمازنماز
نمازibad321
 
صراط مستقیم,Direct path,right path,سیدھا راستہ
صراط مستقیم,Direct path,right path,سیدھا راستہصراط مستقیم,Direct path,right path,سیدھا راستہ
صراط مستقیم,Direct path,right path,سیدھا راستہibad321
 
صراط مستقیم,Direct path,right path,سیدھا راستہ
صراط مستقیم,Direct path,right path,سیدھا راستہصراط مستقیم,Direct path,right path,سیدھا راستہ
صراط مستقیم,Direct path,right path,سیدھا راستہibad321
 
Chapter 11
Chapter 11Chapter 11
Chapter 11ibad321
 
Chapter 8-a
Chapter 8-aChapter 8-a
Chapter 8-aibad321
 
Chapter 2
Chapter 2Chapter 2
Chapter 2ibad321
 
Chapter 1
Chapter 1Chapter 1
Chapter 1ibad321
 
Chapter 3
Chapter 3Chapter 3
Chapter 3ibad321
 
11 way to_get_along_221
11 way to_get_along_22111 way to_get_along_221
11 way to_get_along_221ibad321
 

More from ibad321 (10)

نماز,Prayer
نماز,Prayerنماز,Prayer
نماز,Prayer
 
نماز
نمازنماز
نماز
 
صراط مستقیم,Direct path,right path,سیدھا راستہ
صراط مستقیم,Direct path,right path,سیدھا راستہصراط مستقیم,Direct path,right path,سیدھا راستہ
صراط مستقیم,Direct path,right path,سیدھا راستہ
 
صراط مستقیم,Direct path,right path,سیدھا راستہ
صراط مستقیم,Direct path,right path,سیدھا راستہصراط مستقیم,Direct path,right path,سیدھا راستہ
صراط مستقیم,Direct path,right path,سیدھا راستہ
 
Chapter 11
Chapter 11Chapter 11
Chapter 11
 
Chapter 8-a
Chapter 8-aChapter 8-a
Chapter 8-a
 
Chapter 2
Chapter 2Chapter 2
Chapter 2
 
Chapter 1
Chapter 1Chapter 1
Chapter 1
 
Chapter 3
Chapter 3Chapter 3
Chapter 3
 
11 way to_get_along_221
11 way to_get_along_22111 way to_get_along_221
11 way to_get_along_221
 

Chapter 1

  • 1.
  • 2. لفظ: لفظ کا معنی پھینکناہے۔ ہمارے زبان جس آواز کو باہر پھینکتی ہے اسلفظکہتے ہیں۔ لفظکی اقسام: ۱۔ کلمہ: با معنی لفظکو کلمہ کہتے ہیں۔ ۲۔ مھمل: بے معنی لفظکو مھمل کہتے ہیں۔ )مھمل الفاظکا مطالعہ نہیں کیا جاتا(
  • 3. اسم: وہ لفظ جو کس ی کا نام یا صفات )اچھائے یا برائی( کو ظاہر ک رے اسے اسم کہتے ہیں۔ ا ً مثل: اَللهُ همَُمَّ دُ صلى الله عليه وسلم مَكَّةهُ غَهفوْ رُ رَ ه سوُْ لُ بَا بُ غهرْفَة شَََ سُ طُفْ لُ مَاء نَََ مُ صَا د قُ صَال حُ فَا س قُ كَُوْكَ بُ
  • 4. بےمعنی لًًفظ )مھمل( بامعنی لًفظً )کلمہ(
  • 5. فعل:ایسالفظ جس سے کس ی کام کے کر نے یا ہو نے کا پتہ چلے ا ور اس کا م کا تعلق کس ی زمانے )ماض ی یا حال یا مستقبل( سے بھی ہو اسے فعل کہتے ہیں۔ ا ً مثل: خَلَقَُ ] س ُ ا نے پیدا کیا[، يََْله ه قُ]وہ پیدا کرتاہے/ کرےگا[، يَ عْبهه دُ ]وہ عبادتکرتاہے/ کرےگا[۔ وغیرہ وغیرہ۔
  • 6. مصدر:ایسا اسم جو کس ی کا م کا نام ہو ۔ً ا مثل: ضَرْ بُ)مارنا( مصدر اورً فعل ميں فرقً: کس ی زمانے کی موجعدگی نہ ہو نے کی وجہ سے مصدر کو افعال کی دینا سے باہر نکال دیا گیاہے۔ لہذا مصدر میں زمانہ نہیں پایا جاتا۔ ا ً مثل: عبَادَة اَمْ رُ نَ هُْ یُ وغیرہ۔ حرف: وہ لفظجو نہ اسم ہو اور نہ ہ ی فعل ہو اسے حرفکہتے ہیں۔ مثً ا ل: ا لُی منُْ ف یُْ عَ لُی وغیرہ ۔ حَرْ فُ کا لفظی معنی کنارہہے۔
  • 7. الف لام ]ال[: جسطرح انگریزی میں عام اسما ء کو خاص)معرفہ( کر نے لگایا جاتاہے، اس ی طرح عربی میں عام اسماء )نکرہ ( کوخاص THE کے لئے )معرفہ( بنانے کے لئے الفلام ]ال[ استعمال کیا جاتاہے۔ تنوین: تنوین کا معنی نون )ن( کی آواز پیدا کرناہے۔ اسم کے آخر میں دو پیش، دو زبر ، دو زیر ] ) ٌ( ، ) ـً ( ، ) ( [ کو تنوین کہتے ہیں۔
  • 8. علمات اسم: جسلفظ کے آخر میں تنوین ہو یا شروع میں الف لام ]ال[ ہو وہ لازما اسم ہوگا۔ الف لام ]ال[ اورً تنوین اسم پر اکھٹے نہيں آتے: الف لام ]ال[ اور تنوین کس ی اسم پر اکٹھے نہیں آسکتے۔ شروع میں الف لام]ال[ آجائے تو آخرمیں تنوین نہیں آئے گی اور اگر آخر میں تنوین استعمال ہو تو شروع میں الف لام ]ال[ نہیں آئے گا۔ ا ً مثل: اَلْ كتَا بُ کہنا غلطہے۔
  • 9. الف لام ]ال[ کا استعمال:بعضاسماء کے شروع میں الفلام ]ال[ کا لام]ل[ پڑھنے میں آتاہے۔ ا (S I L E N T ) ً مثل: اَلْقَمَهرُاور بعضاسماء میں ساکت ہوتاہے۔ ا ً مثل: اَلشَّمْ ه سُ ۔ جسالفلام ]ال[ کے بعد و الے حرفپر ش د ]ـّ [ ہو اسکا لام ]ل[ نہیں پڑھا جاتا اور جسالفلام ]ال[ کے بعد کے حرف پر ش د ]ـّ [ نہ ہو اسکا لام ]ل[ پڑھا جاتاہے۔
  • 10. اسم کی تعریفی اقسام: کے لحاظسے اسم کی دو اقسام ہیں۔ (De f in i t ion ) تعریف ۱۔ اسم ذات ۲۔ اسمصفت ۱۔ اسم ذات: جو اسم کس ی بھی چيز )جاندار یا بے جان( کے نام کو ظاہر کرےاسے اسم ذاتکہتے ہيں۔ ۲۔ اسم صفت: جو اسم کس ی صفت یعنی اچھائی یا برائی کو ظاہر کرےاسکو اسمصفتکہتے ہيں۔
  • 11. اسم ذاتکی مثاليں: اَلْمَسُْ ج ه دُ قَ لَ مُ اَلَْْنَُّة كَعْبَُة اَلْوَرَ ه قُ دَا رُ اَلْطَّعَُاهُُ ظل اَلْْ سُْ ه مُ يَ دُ قَ ميْ ضُ اَلْغَاهرُ اَلْ ه كرْ سُ یُ قَدَ اَلْب نُْ ه تُ وَلَ دُ اَلْعَ هْ يُ اهذه نُ
  • 12. اسم صفتکی مثاليں: اَلْ ه مسُْل ه مُ همؤْ م نُ اَلْكَاف هرُ فَا س قُ اَلصَّال ه حُ شَا ع رُ اَلْعَا لُه جَا ه لُ عَل يْ مُ  اَلسَّ مُيْ هُُ  اَلَْْ دُيْ ه دُ
  • 13. سوال: کلمہ کسکو کہتے ہيں ؟ سوال: اسم کی علمات)نشانیاں( کتنی ہيں اورً کیا ہيں ؟ سوال: تعریف کے لحاظ سے اسم کی اقسام اورً ان کی وضاحت مع امثال بیان کریں!
  • 14. سوال: مندرجہ ذیل الفاظميں سے اسماء کو علیحدہ کریں ! خَلَقَُ منُْ رَ ه سوْ لُ طفْ لُ ا لُی بَا بُ يَ عْبهُه دُ اَلنَّجُْ ه مُ ف یُْ غهرْفَة عَ لُی مَاء فَا س قُ شََْ سُ اَلصَّال ه حُ
  • 15. سوال: تصیح کریں ! اَلشَّمُْ سُ اَلْ كتَُا بُ اَلْقَمَ رُ قَ لَ ه مُ
  • 16. سوال: نیچے دیئے گئے الفاظ ميں اسماء ذات اورً اسماء صفت علیحدہ علیحدہ کریں! قَ لَ مُ اَلَْْنَُّة كَعْبَُة اَلْوَرَُ ه قُ همؤْ م نُ اَلْكَاف هرُ فَا س قُ اَلطَّعَُاهُُ اَلصَّال ه حُ دَا رُ ظ لُ شَا ع رُ  اَلسَّ مُيْ هُُ 