) خوشبو- آدم جی ایوارڈ ) ١٩٧٨
) ڈاکٹر اقبال ایوارڈ - ) ١٩٨٥
ایوارڈ USIS (1986)
فیض احمد فیض انٹرنیشنل ایوارڈ
Pride of Performance Award
پروین شاکر ٹرسٹ
11.
26 دسمبر1994 ء کو ٹریفک کے ایک حادثے
میں اسلام آباد میں ، بیالیس سال کی عمر میں
مالک حقیقی سے جا ملیں
12.
ہماری بزم میںآکر چلا گیا ہے کوئی
جہاں عشق بسا کر چلا گیا ہے کوئی
بہار اپنی دکھا کر چلا گیا ہے کوئی
نیے گلاب کھلا کر چلا گیا ہے کوئی
اسی کی خوشبو سے مہکا کرینگے شام و سحر
چمن میں رنگ جما کر چلا گیا ہے کوئی