17 ستمبر 2015ء کو تبلیغِ قرآن و سنّت کی عالمگیر غیر سیاسی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں ہونے والا سنتوں بھرا بیان ۔ اس بیان میں آپ پڑھ سکیں گے: خواب سچ کر دکھایا، آزمائش پر صَبْر انبیاء کا طریقہ ہے، اِطاعت گُزارہوتو ایسا! ، قُربانی کی اَہمیَّت، قُربانی کی کھالیں دعوتِ اسلامی کو دیجئے اور بہت کچھ۔