پنچھی جو پلے ہوں پنچروں میں* پرواز کو سمجھیں بیماری جو ہونٹ سِلے ہوں صدیوں سے آواز کو سمجھیں بیماری (نویدؔ بٹ) (* پہلا شعر مصنف اور فلمساز الیگزندرو جودوروسکی کے قول کا منظوم ترجمہ ہے)Read less