"تلاش" "اسلام یہ کہتا ہے"، "اسلام وہ کہتا ہے" پر کس سے یہ کہتا ہے؟ وہ شخص نہیں ملتا مذہب نے برا جانا جس عکس کو، مسلم میں وہ عکس تو مِلتا ہے، برعکس نہیں مِلتا - ابنِ مُنیبؔ Read less