"کرونا" کوئی نسرین نہ سوسن نہ حنا یاد ہمیں اب تو ہر چھینک پہ آتا ہے خدا یاد ہمیں - ابنِ مُنیبؔ Read less