ہو نہ ہو، یہ ہے ہماری ہی "رقابت" کا ثمر روز لِکھتے ہیں تری مدحت کراماً کاتبیں - ابنِ مُنیبؔ (نوٹ: عربی میں "رقیب" کہتے ہیں نگران یا نظر رکھنے والے کو، جیسے کراماََ کاتبین ہم پر نگران ہیں) Read less