گزشتہ برس استنبول میں سلطان محمد فاتح کی تلوار دیکھ کر لکھے چند اشعار ------------------------------------- قدم زمیں میں گاڑ کر گُماں کی دُھول جھاڑ کر وہ بانگ دے کہ آسماں تڑپ اُٹھے لَرَز اُٹھے! (نویدؔ رزاق بٹ) Read less