Modesta ha trabajado por muchos años y ahora se jubila. Ella disfrutará pasar más tiempo con su familia y amigos, y también le gustaría viajar y aprender nuevos pasatiempos. Modesta se siente agradecida por su carrera y está emocionada por este nuevo capítulo en su vida.
This document discusses the assessment of basic competencies in the 2013 curriculum framework for primary education (KTSP). It explains that KTSP is an operational curriculum focused on developing students' attitudes, knowledge, and skills. It also outlines standards, competencies, approaches and systems for assessment, as well as the planning of assessment activities and evaluation of educational programs according to national standards. The assessment aims to improve the quality of education and learning outcomes for students.
Modesta ha trabajado por muchos años y ahora se jubila. Ella disfrutará pasar más tiempo con su familia y amigos, y también le gustaría viajar y aprender nuevos pasatiempos. Modesta se siente agradecida por su carrera y está emocionada por este nuevo capítulo en su vida.
This document discusses the assessment of basic competencies in the 2013 curriculum framework for primary education (KTSP). It explains that KTSP is an operational curriculum focused on developing students' attitudes, knowledge, and skills. It also outlines standards, competencies, approaches and systems for assessment, as well as the planning of assessment activities and evaluation of educational programs according to national standards. The assessment aims to improve the quality of education and learning outcomes for students.
A força das religiões na formação do mundo ocidentalMarcia Fernandes
O documento resume a origem e consolidação dos povos judeu, cristão e islâmico, desde a criação de Adão e Eva até o estabelecimento do Império Islâmico. Detalha a descendência de Abraão e os patriarcas bíblicos, a escravidão dos hebreus no Egito, a liderança de Moisés e a fundação do judaísmo. Também descreve a vida e ensinamentos de Jesus Cristo e o estabelecimento do cristianismo. Por fim, narra o surgimento do islã
El documento presenta una tabla con años desde 1971 a 1978 y categorías como microprocesador, memoria, otros y foto. La tabla se repite tres veces con el mismo contenido.
Este documento apresenta breves biografias de mulheres notáveis que contribuíram para a educação, saúde, direitos humanos e artes ao redor do mundo, incluindo Sakena Yacoobi, Anna Mollel, Ann Skelton, Madre Teresa de Calcutá, Zilda Arns, Princesa Diana e Tarcila do Amaral.
Dokumen ini membahas tentang pemanasan global yang disebabkan oleh meningkatnya gas rumah kaca akibat aktivitas manusia seperti yang disimpulkan oleh IPCC. Gas-gas seperti karbon dioksida dan metana menyerap panas dari permukaan bumi dan memantulkannya kembali, menyebabkan efek rumah kaca yang meningkatkan suhu rata-rata bumi. Pemanasan global ini memicu efek umpan balik seperti peningkatan uap air yang juga merupakan
O documento descreve a rotina diária de uma pessoa, começando com acordar, escovar os dentes e tomar banho, e inclui atividades como ir para a escola de ônibus ou metrô, almoçar, estudar, praticar esportes, assistir TV e ler antes de jantar.
O documento descreve as atividades e objetivos da Organização Multidistrital de Informação e Recrutamento dos Rotaract Clubs do Brasil (OMIR Brasil). A OMIR Brasil tem como objetivos disseminar informações e facilitar a comunicação entre os Rotaract Clubs do Brasil, além de fomentar e auxiliar suas atividades. Ela organiza anualmente o Instituto Rotaract do Brasil, a Conferência Nacional de Rotaract Clubs e um projeto multidistrital.
PHPSimplex is an open source PHP implementation of the simplex algorithm that allows defining and solving linear programming problems using the simplex method. It defines linear problems and solves them via the simplex algorithm, with the code available on GitHub under an MIT license.
الٰہی جماعتوں پر قربانیوں کے بعد نصرت الٰہی کا نزولmuzaffertahir9
خدا تعالیٰ کے محبوبوں، مقربوں اور مقدسوں کو ہمیشہ امتحان اور ابتلا میں ڈالا جاتا ہے تا کہ دنیا پر ثابت ہو کہ ہر قسم کے مصائب اور مشکلات کے باوجود وہ اپنے دعویٔ محبت الٰہی میں کیسے ثابت قدم نکلے اور مصائب کے زلزلے اور حوادث کی آندھیاں اور قوموں کا ہنسی مذاق کرنا اور دنیا کی ان سے سخت کراہت ان کے پائے استقلال میں ذرّہ برابربھی لغزش پیدا نہ کرسکی۔
صادق آں باشد که ایام بلا
مےگزارد با محبت با وفا
محمدیؐ خلافت کا سلسلہ موسوی خلافت کے سلسلہ سے مشابہ ہےmuzaffertahir9
محمدیؐ خلافت کا سلسلہ موسوی خلافت کے سلسلہ سے مشابہ ہے
پس جب کہ آخری دنوں کیلئے یہ علامتیں ہیں جو پورے طورپر ظاہر ہوچکی ہیں تو اس سے یہی ثابت ہوتا ہے کہ دنیا کے دوروں میں سے یہ آخری دور ہے اور جیسا کہ خدا نے سات دن پیدا کئے ہیں اور ہر ایک دن کو ایک ہزار سال سے تشبیہ دی ہے۔ اس تشبیہ سے دنیا کی عمر سات ہزار ہونا نص قرآنی سے ثابت ہے۔ اور نیز خدا و تر ہے اور وتر کو دوست رکھتا ہے اور اس نے جیسا کہ سات دن وتر پیدا کئے ایسا ہی سات ہزار بھی وتر ہیں۔ ان تمام وجوہات سے سمجھ میں آسکتا ہے کہ یہی آخری زمانہ اور دنیا کا آخری دور ہے جس کے سر پر مسیح موعود کا ظاہر ہونا کتب الہٰیہ سے ثابت ہوتا ہے اور نواب صدیق حسن خان اپنی کتاب حجج الکرامہ میں گواہی دیتے ہیں کہ اسلام میں جس قدر اہل کشف گزرے ہیں کوئی ان میں سے مسیح موعود کا زمانہ مقرر کرنے میں چودھویں صدی کے سر سے آگے نہیں گزرا۔
A força das religiões na formação do mundo ocidentalMarcia Fernandes
O documento resume a origem e consolidação dos povos judeu, cristão e islâmico, desde a criação de Adão e Eva até o estabelecimento do Império Islâmico. Detalha a descendência de Abraão e os patriarcas bíblicos, a escravidão dos hebreus no Egito, a liderança de Moisés e a fundação do judaísmo. Também descreve a vida e ensinamentos de Jesus Cristo e o estabelecimento do cristianismo. Por fim, narra o surgimento do islã
El documento presenta una tabla con años desde 1971 a 1978 y categorías como microprocesador, memoria, otros y foto. La tabla se repite tres veces con el mismo contenido.
Este documento apresenta breves biografias de mulheres notáveis que contribuíram para a educação, saúde, direitos humanos e artes ao redor do mundo, incluindo Sakena Yacoobi, Anna Mollel, Ann Skelton, Madre Teresa de Calcutá, Zilda Arns, Princesa Diana e Tarcila do Amaral.
Dokumen ini membahas tentang pemanasan global yang disebabkan oleh meningkatnya gas rumah kaca akibat aktivitas manusia seperti yang disimpulkan oleh IPCC. Gas-gas seperti karbon dioksida dan metana menyerap panas dari permukaan bumi dan memantulkannya kembali, menyebabkan efek rumah kaca yang meningkatkan suhu rata-rata bumi. Pemanasan global ini memicu efek umpan balik seperti peningkatan uap air yang juga merupakan
O documento descreve a rotina diária de uma pessoa, começando com acordar, escovar os dentes e tomar banho, e inclui atividades como ir para a escola de ônibus ou metrô, almoçar, estudar, praticar esportes, assistir TV e ler antes de jantar.
O documento descreve as atividades e objetivos da Organização Multidistrital de Informação e Recrutamento dos Rotaract Clubs do Brasil (OMIR Brasil). A OMIR Brasil tem como objetivos disseminar informações e facilitar a comunicação entre os Rotaract Clubs do Brasil, além de fomentar e auxiliar suas atividades. Ela organiza anualmente o Instituto Rotaract do Brasil, a Conferência Nacional de Rotaract Clubs e um projeto multidistrital.
PHPSimplex is an open source PHP implementation of the simplex algorithm that allows defining and solving linear programming problems using the simplex method. It defines linear problems and solves them via the simplex algorithm, with the code available on GitHub under an MIT license.
الٰہی جماعتوں پر قربانیوں کے بعد نصرت الٰہی کا نزولmuzaffertahir9
خدا تعالیٰ کے محبوبوں، مقربوں اور مقدسوں کو ہمیشہ امتحان اور ابتلا میں ڈالا جاتا ہے تا کہ دنیا پر ثابت ہو کہ ہر قسم کے مصائب اور مشکلات کے باوجود وہ اپنے دعویٔ محبت الٰہی میں کیسے ثابت قدم نکلے اور مصائب کے زلزلے اور حوادث کی آندھیاں اور قوموں کا ہنسی مذاق کرنا اور دنیا کی ان سے سخت کراہت ان کے پائے استقلال میں ذرّہ برابربھی لغزش پیدا نہ کرسکی۔
صادق آں باشد که ایام بلا
مےگزارد با محبت با وفا
محمدیؐ خلافت کا سلسلہ موسوی خلافت کے سلسلہ سے مشابہ ہےmuzaffertahir9
محمدیؐ خلافت کا سلسلہ موسوی خلافت کے سلسلہ سے مشابہ ہے
پس جب کہ آخری دنوں کیلئے یہ علامتیں ہیں جو پورے طورپر ظاہر ہوچکی ہیں تو اس سے یہی ثابت ہوتا ہے کہ دنیا کے دوروں میں سے یہ آخری دور ہے اور جیسا کہ خدا نے سات دن پیدا کئے ہیں اور ہر ایک دن کو ایک ہزار سال سے تشبیہ دی ہے۔ اس تشبیہ سے دنیا کی عمر سات ہزار ہونا نص قرآنی سے ثابت ہے۔ اور نیز خدا و تر ہے اور وتر کو دوست رکھتا ہے اور اس نے جیسا کہ سات دن وتر پیدا کئے ایسا ہی سات ہزار بھی وتر ہیں۔ ان تمام وجوہات سے سمجھ میں آسکتا ہے کہ یہی آخری زمانہ اور دنیا کا آخری دور ہے جس کے سر پر مسیح موعود کا ظاہر ہونا کتب الہٰیہ سے ثابت ہوتا ہے اور نواب صدیق حسن خان اپنی کتاب حجج الکرامہ میں گواہی دیتے ہیں کہ اسلام میں جس قدر اہل کشف گزرے ہیں کوئی ان میں سے مسیح موعود کا زمانہ مقرر کرنے میں چودھویں صدی کے سر سے آگے نہیں گزرا۔
ہم مسلمان ہیں اور احمدی ایک امتیازی نام ہےmuzaffertahir9
اسلام بہت پاک نام ہے اور قرآن شریف میں یہی نام آیا ہے لیکن جیسا کہ حدیث شریف میں آچکا ہے اسلام کے 73فرقے ہو گئے ہیں اور ہر ایک فرقہ اپنے آپ کو مسلمان کہتا ہے ۔ انھی میں ایک رافضیوں کا ایسا فرقہ ہے جو سوائے دو تین آدمیوں کے تمام صحابہ ؓ کو سبّ و شتم کرتے ہیں۔ نبی کریم ﷺ کے ازواج مطہرات کو گالیاں دیتے ہیں۔ اولیاء اللہ کو بُرا کہتے ہیں ۔ پھر بھی مسلمان کہلاتے ہیں ۔ خارجی حضرت علی اور حضرت عمر رضی اللہ عنہما کو بُرا کہتے ہیں اور پھربھی مسلمان نام رکھاتے ہیں۔ بلاد شام میں ایک فرقہ یزیدیہ ہے ۔ جو امام حسین ؓ پر تبرہ بازی کرتے ہیں اور مسلمان بنے پھرتے ہیں ۔ اسی مصیبت کو دیکھ کر سلف صالحین نے اپنے آپ کو ایسے لوگوں سے تمیز کرنے کے واسطے اپنے نام شافعی ، حنبلی وغیرہ تجویز کیے۔ آج کل نیچریوں کاایک ایسا فرقہ نکلا ہے جو جنت ، دوزخ، وحی، ملائک سب باتوں کا منکر ہے۔ یہاں تک کہ سید احمد خاں کا خیال تھا کہ قرآن مجید بھی رسول کریم ﷺ کے خیالات کا نتیجہ ہے اور عیسائیوں سے سن کر یہ قصے لکھ دیے ہیں ۔ غرض ان تمام فرقوں سے اپنے آپ کو تمیز کرنے کے واسطے اس فرقہ کا نام احمدیہ رکھا گیا۔
shan e Khatam ul anbiya - شانِ خاتم الانبیاء ﷺmuzaffertahir9
اللہ تبارک وتعالیٰ کی ذات تمام فیوض وبرکات کاسرچشمہ ہے۔ وہ تمام صفاتِ حسنہ سے متّصف اور ہر خیرو برکت کا مبدء ہے ۔ دنیا کا ذرّہ ذرّہ اور وقت کا ایک ایک لمحہ اس کی بے پناہ اور کبھی نہ ختم ہو نے والی عنایات پر زندہ گواہ ہے۔ سنّت اللہ اس طرح پر جاری ہے کہ خداتعالیٰ اپنے ان افضال وبرکات اور فیوض وانعامات کو مختلف ذرائع سے دنیا میں ظاہر کرتا ہے۔ان بے شمار وسائل میں سے ایک اہم وسیلہ انبیائے کرام کی بعثت کا سلسلہ ہے۔ انبیائے کرام اس زمرۂ ابرار کے سرخیل ہو تے ہیں جو ایک طرف تو ہستی با ری تعالیٰ کے شاہد رؤیت ہو تے ہیں اور دوسری طرف دنیا کے لیے ان کا وجو د خدا نما ہو تا ہے۔یہ روحانی کمال اپنے اپنے درجہ اور مرتبہ کے مطابق ہر نبی کو حا صل ہو تا ہے۔چنانچہ اس میدان میں سب سے افضل، سب سے کامل اور سب سے بلند مرتبہ سید نا ومولانا حضرت محمد مصطفی ﷺ کو عطا ہوا کیونکہ آپ انبیاءؑ کے سرتاج اور تمام مقدسوں اور مطہروں کا فخر ہیں ۔آپؐ اس کائنات عالم کی علّتِ غائی ہیں کیونکہ آپ ہی کی برکت سے حیطۂ کون ومکان کو خلعت تکوین سے نواز ا گیا۔
’لا نبی بعدی‘ حدیث کا ترجمہ اور مفہوم صحابہ اور بزرگان امت کے مستند حوالے
مارے آقا و مولیٰ حضرت محمد مصطفی ﷺ کو اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں خاتم النبیین کے عظیم الشان لقب سے سرفراز فرمایا ہے ۔ جس کے معنی عربی زبان کے محاورہ کے مطابق سب سے افضل اور بزرگ ترین نبی کے ہیں ۔ جو نبیوں کامصدق اور زینت ہو اور جس کی کامل اتباع سے خادم اور امتی نبوت کا فیضان جاری ہو ۔ قرآن کریم کی متعدد آیات اور احادیث یہی مفہوم بیان کرتی ہیں ۔
عض لوگ حدیث ’لا نبی بعدی‘ کا قرآن کریم کے بالکل خلاف یہ ترجمہ کرتے ہیں کہ حضور ﷺ کے بعد کسی قسم کا نبی نہیں آسکتا۔
اس حدیث کا ترجمہ اور مفہوم صحابہ اور بزرگان امت کے مستند حوالوں کے ذریعے پیش کیا جارہا ہے ۔
خلافت کے بنیادی معنی جانشینی کے ہیں۔ اسلامی اصطلاح میں نبی کے جانشین کے لیے خلیفہ کا لفظ استعمال ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ قرآن شریف میں اللہ تعالیٰ کے نبیوں حضرت آدمؑ اور حضرت داؤدؑ کے لیے بھی خلیفہ کا لفظ استعمال ہوا کیونکہ وہ الٰہی صفات اختیار کرنے کےلحاظ سے روئے زمین پر اللہ تعالیٰ کے مقررکردہ جانشین ہوتے ہیں جن کو خلافت، نبوت عطا کی جاتی ہے۔
مذہب اور نبوت و خلافت کا تصور لازم و ملزوم ہے۔ قرآن شریف میں اللہ تعالیٰ نے گذشتہ قوموں جیسی خلافت مسلمانوں کو بھی عطا کرنے کا وعدہ فرمایا بشرطیکہ وہ ایمان اور اعمال صالحہ بجالاتے رہیں۔ ف
Khatm e-nubuwwat ختم نبوت ۔ قرآنی آیات کی روشنی میںmuzaffertahir9
حضرت مرزا غلام احمد قادیانی مسیح موعود و مہدی و معہود ؑ، بانی جماعت احمدیہ فرماتے ہیں’’مجھ پر اور میری جماعت پر جو یہ الزام لگایا جاتا ہے کہ ہم رسول اللہ ﷺ کو خاتم النبییّن نہیں مانتے یہ ہم پر افترائے عظیم ہے۔ ہم جس قوّت ،یقین ، معرفت اور بصیرت سے آنحضرت ﷺ کو خاتم الانبیاء یقین کرتے ہیں اس کا لاکھواں حصہ بھی دوسرے لوگ نہیں مانتے اور ان کا ایسا ظرف بھی نہیں ہے۔ وہ اس حقیقت اور راز کو جو خاتم الانبیاء کی ختمِ نبوّت میں ہے سمجھتے ہی نہیں ہیں ، انہوں نے صرف باپ دادا سے ایک لفظ سنا ہوا ہے مگر اس کی حقیقت سے بے خبر ہیں اور نہیں جانتے کہ ختم نبوّت کیا ہوتا ہے اور اس پر ایمان لانے کا مفہوم کیا ہے ؟ مگر ہم بصیرتِ تامّ سے (جس کو اللہ تعالیٰ بہتر جانتا ہے ) آنحضرت ﷺ کو خاتم الانبیاء یقین کرتے ہیں اور خدا تعالیٰ نے ہم پر ختمِ نبوّت کی حقیقت کو ایسے طور پر کھول دیا ہے کہ اس عرفان کے شربت سے جو ہمیں پلایا گیا ہے ایک خاص لذّت پاتے ہیں جس کا اندازہ کوئی نہیں کر سکتا بجز ان لوگوں کے جو اِس چشمہ سے سیراب ہوں۔ ‘‘ (ملفوظات۔ جلد اول ۔صفحہ ۳۴۲)
جماعت احمدیہ مسلمہ کے خلاف نشر ہونے والے دو پروگرامز پر تبصرہmuzaffertahir9
کچھ روز قبل میڈیا پر یہ خبر نشر ہوئی کہ کابینہ کے اجلاس میں یہ فیصلہ ہوا ہے کہ پاکستان میں اقلیتوں کا ایک قومی کمیشن بنایا جائے اور احمدیوں کو بھی اس کمیشن میں نمائندگی دی جائے۔ اس خبر کا ایک نمایاں پہلو یہ تھا کہ اس سلسلہ میں احمدیوں کی طرف سے کوئی مطالبہ نہیں کیا گیا تھا کہ انہیں اس کمیشن میں شامل کیا جائے۔ جماعت احمدیہ کا موقف اس حوالے سے بڑا واضح ہے اور سینکڑوں مرتبہ بیان کیا جا چکا ہے۔
یہ قدم خود ذمہ دار افراد اور کابینہ کے بعض اراکین کی طرف سے اُٹھایا گیا تھا۔ لیکن یہ خبر نشر ہونے کی دیر تھی کہ پورے ملک میں ایک ناقابل فہم شور شرابے کا آغاز ہو گیا۔ پہلے تو وزیر برائے مذہبی امور پیرنورالحق قادری صاحب نے بیان دیا کہ اس پر بحث ہوئی تھی لیکن ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ آئین پاکستان کے مطابق قادیانی غیر مسلم ہیں۔ پھر چودھری شجاعت حسین صاحب، سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی صاحب، اور وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ صاحب نے کہا کہ خواہ مخواہ پنڈورا بکس کھول دیا گیا ہے۔ پھر وفاقی وزیرعلی محمد خان صاحب کی طرف سے ایک مختلف بیانیہ سامنے آیا۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان صاحب نے تو اس تجویزکی مخالفت کی تھی اور کہا تھا کہ جب تک قادیانی اپنے آپ کو غیر مسلم نہیں سمجھتے اس وقت تک وہ کسی کمیشن کا رکن نہیں بن سکتے۔ اس کے بعد مختلف چینلز نے اس بارے میں پروگرام کرنے شروع کیے۔ اور حسب سابق ان پروگراموں میں کوئی ٹھوس علمی یا قانونی بات کرنے کی بجائے مختلف سیاسی پارٹیوں کے نمائندوں کو بلا کر انہیں اسی طرح لڑایا گیا جس طرح کسی زمانے میں پنجاب کے دیہات میں مرغوں کی لڑائی کے مقابلے کرائے جاتے تھے۔ اس مضمون میں اس بارے میں صرف اُن دو پراگراموں پر تبصرہ کیا جائے گا جو ندیم ملک لائیو کے نام سے سماء نام کے چینل پر5 ؍اور6؍مئی 2020ء کو نشر ہوئے۔ان دو پروگراموں کے میزبان ندیم ملک صاحب تھے اورتحریک انصاف کے صداقت عباسی صاحب، وفاقی وزیرعلی محمد خان صاحب، پیپلز پارٹی کی پلوشہ صاحبہ، اورمسلم لیگ ن کے طلال چودھری صاحب ان پروگراموں میں شامل ہوئے۔تفصیلات بیان کرنے سے پہلے یہ وضاحت ضروری ہے کہ اس مضمون کا مقصد کسی سیاسی بحث میں الجھنا یا کسی سیاسی جماعت پر تنقید کرنا نہیں ہے۔ لیکن جماعت احمدیہ کے خلاف چلائی جانے والی مہم پاکستان کو شدید نقصان پہنچا رہی ہے۔ اس مضمون میں صرف ان امور کی نشاندہی کی جائے گی۔
حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی بعثت کی اغراضmuzaffertahir9
امّتِ محمدیہ کے کئی بزرگوں ( جیسا کہ حضرت شاہ عبد العزیز ؒ،صوفی بزرگ شیخ عبد العزیز ،مشہور صوفی و ادیب خواجہ حسن نظامی ،حضرت شاہ محمد حسین صابری ) نے امام مہدی کے ظہور کے زمانہ کا تعین بھی کردیا تھا جو کہ چودھویں صدی کا ابتدائی حصہ بنتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ وہ تمام علامات اور نشانیاں جو امام مہدی کے دعویٰ سے قبل پوری ہونی تھیں، پوری ہو گئیں اور ہر طرف بڑی شدت سے ایک مسیح اور مہدی کا انتظار ہو رہا تھا۔ عوام سے لے کر علماء تک سبھی، خواہ ان کا تعلق کسی بھی مکتبِ فکر سے ہو، بلاتفریق امت محمدیہ کے مرثیہ خواں نظر آتے تھے۔ خاص طور پر احادیث مبارکہ میں جو نقشہ آنحضرت ﷺنے امتِ محمدیہ کا کھینچا وہ من وعن پورا ہو رہا تھا۔ مسلمان زوال کا شکار ہو رہے تھے ،ہزاروں مسلمان عیسائی ہو رہے تھے اور اسلام مختلف فرقوں میں بٹ چکا تھا۔مسجدیں دھرم شالہ بنا دی گئی تھیں۔ایسے حالات میں خدا تعا لیٰ نے دنیا کے سامنے ہندوستان کی ایک گمنام بستی قا دیا ن سے ایک جوا ں مرد کو کھڑا کیا جوہر یک رنگ میں سرکارِ دوعالم ﷺکی پیشگو ئیو ں کا مصدا ق تھا۔
یہ مبارک ہستی حضرت مرزا غلام احمد علیہ السلام ہیں۔
حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام اپنی بعثت کی غرض یوں بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں ک
‘‘ مجھے بھیجا گیا ہے تاکہ میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی کھوئی ہو ئی عظمت کو پھر قائم کروں اور قرآن شریف کی سچائیوں کو دنیا کو دکھائوں اور یہ سب کام ہو رہا ہے لیکن جن کی آنکھوں پر پٹی ہے وہ اس کو دیکھ نہیں سکتے حالانکہ اب یہ سلسلہ سورج کی طرح روشن ہو گیا ہے اور اس کی آیات و نشانات کے اس قدر لوگ گواہ ہیں کہ اگر اُن کو ایک جگہ جمع کیا جائے تو اُن کی تعداد اِس قدر ہو کہ رُوئے زمین پر کسی بادشاہ کی بھی اتنی فوج نہیں ہے۔
اس قدر صورتیں اس سلسلہ کی سچائی کی موجود ہیں کہ ان سب کو بیان کرنا بھی آسان نہیں۔چونکہ اسلام کی سخت توہین کی گئی تھی اس لیے اللہ تعالیٰ نے اسی توہین کے لحاظ سے اس سلسلہ کی عظمت کو دکھایا ہے۔’’
شمائلِ مہدی علیہ الصلوٰۃ والسلام آپؑ کی دعاؤں کا بیانmuzaffertahir9
‘‘دنیا میں دعا جیسی کوئی چیز نہیں الدُّعَاءُ مُخُّ العِبَادَةِیہ عاجز اپنی زندگی کا مقصد اعلیٰ یہی سمجھتا ہے کہ اپنے لئے اور اپنے عزیزوں اور دوستوں کیلئے ایسی دعائیں کرنے کا وقت پاتا رہے کہ جو رب العرش تک پہنچ جائیں ۔اور دل تو ہمیشہ تڑپتا ہے کہ ایسا وقت ہمیشہ میسر آجایا کرے …
‘‘اے ربّ العالمین ! تیرے احسانوں کا میں شکر نہیں کرسکتا تو نہایت ہی رحیم وکریم ہے اور تیرے بےغایت مجھ پر احسان ہیں ۔میرے گناہ بخش تا میں ہلاک نہ ہو جاؤں ۔میرے دل میں اپنی خالص محبّت ڈال تا مجھے زندگی حاصل ہو اور میری پردہ پوشی فرما ۔اور مجھ سے ایسے عمل کرا جن سے تو راضی ہوجائے۔میں تیری وَجْہِ کَرِیْم کے ساتھ اس بات سے پناہ مانگتا ہوں کہ تیرا غضب مجھ پر وارد ہو۔رحم فرما ۔اور دنیا اور آخرت کی بلاؤں سے مجھے بچاکہ ہر ایک فضل و کرم تیرے ہی ہاتھ میں ہے۔آمین ۔ثمّ آمین’’
بلادِ عرب پر آنحضرت صلی اللہ علیہ کے احسانات کاتذکرہmuzaffertahir9
حضورﷺ عرب کی ایک بستی مکہ میں پیدا ہوئے جہاں کے اکثر لوگ سخت مزاج اوروحشی صفت تھے۔ وہ کسی کی اطاعت قبول نہیں کرتے تھے۔ وہاں کی زمین سنگلاخ تھی اورلوگوں کے دل پتھر تھے۔شراب خوری اور زناکاری اس سرزمین کا دستور تھا۔ گویا کہ ضلالت کا ٹھاٹھیں مارتا ہواسمندر
تھا۔مگر یہ حلقہ ظلمت کدہ پھر نورِمحمدﷺ سے مستفیض ہوااورجہاں جہاں بادسموم کا تصور تھا وہاں رقص بہاراں کےجشن میں راحت آمیز ہوائیں اٹھکیلیاں کرنے لگیں۔
ہر دائرۂ حیات میں امن صرف خلافتِ احمدیہ کی بدولت ممکن ہےmuzaffertahir9
خلافت ایک ایسی حقیقت ہے جو اقوامِ عالم کو مساوات اور جمہوریت کی فلسفیانہ بحثوں سے نکال کر انتخاب کے میدان میں لا کھڑا کرتی ہے ۔ پھر تائید الٰہی اور نصرتِ خداوندی منتخب فرد کو اپنے حصار میں لے کر خلیفۃ اللہ اور ہر صاحب ایمان کا محبوب،آقا و مطاع بنا دیتی ہے ۔
تم میں سے جو لوگ ایمان لائے اور نیک اعمال بجا لائے اُن سے اللہ نے پختہ وعدہ کیا ہے کہ انہیں ضرور زمین میں خلیفہ بنائے گا جیسا کہ اُس نے اُن سے پہلے لوگوں کو خلیفہ بنایا اور اُن کے لیے اُن کے دین کو، جو اُس نے اُن کے لیے پسند کیا، ضرور تمکنت عطا کرے گا اور اُن کی خوف کی حالت کے بعد ضرور اُنہیں امن کی حالت میں بدل دے گا۔ وہ میری عبادت کریں گے۔ میرے ساتھ کسی کو شریک نہیں ٹھہرائیں گے اور جو اس کے بعدبھی ناشکری کرے تو یہی وہ لوگ ہیں جو نافرمان ہیں۔
توہین رسالت کی سزا (قرآن و سنت کی روشنی میں) muzaffertahir9
اللہ تعالیٰ نے جس طرح اپنی توہین کی سزاکا اختیار کئی مصالح کے باعث اس دنیا میں کسی انسان کو نہیں دیا اسی طرح اپنے رسول کی توہین کی سزا کا معاملہ بھی اپنے ہاتھ میں رکھا ہے
تعزیرات پاکستان کے مطابق نبی کریم ؐکی شان میں گستاخی اور توہین رسالت کی سزا عمر قید یا موت ہوسکتی تھی۔ 1992ء میں شرعی عدالت کے اس فیصلہ کی بنا پر کہ توہینِ رسالت کی سزا صرف موت ہی ہوسکتی ہے عمر قید کے الفاظ دفعہ 295Cسے حذف کر دیے گئے اور موجودہ ملکی قانون کے مطابق توہین رسالت کی سزا صرف موت ہے۔
دیگر قوانین کی طرح اس قانون کا مقصد بھی مفاد عامہ اور قیام امن ہی بتایا گیا تھا مگرگذشتہ سالوں کے تلخ تجربات کے بعد ہمیں افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ نہ صرف یہ کہ اس قانون سے مطلوبہ مقاصد حاصل نہیں ہوئے بلکہ الٹا اس قانون کو فتنہ ، فساد اورظلم کا ذریعہ بنایا گیاہے۔ بالخصوص کمزور اور اقلیتی گروہ اس کی زد میں آئے اور ذاتی عناد کی بنا پر توہین رسالت کے نام پر جھوٹے مقدمات درج کروانے کا ایسا سلسلہ شروع ہوا کہ حکومت بھی یہ سوچنے پر مجبور ہوگئی کہ یہ رجحان روکنے کے لیے ایک اَور قانون متعارف کروانے کی ضرورت ہے جس کے مطابق ہر غلط مقدمہ درج کروانے والے پر بھی گرفت کی جاسکے ۔ یہ تو اندرونی ملکی صورتِ حال ہے۔
ہمارے آقا و مولا سید الرسل جناب حضرت اقدس محمد مصطفیٰﷺ کو خدا تعالیٰ نے رحمۃ للعالمین بنا کر مبعوث فرمایا۔ آپ ﷺ کی رحمت کا دائرہ محض انسانیت تک ہی محدود نہ تھا بلکہ جیسا کہ عربی زبان کے لفظ عَالَمسے ظاہر ہے یہ رحمت وسیع تھی اور ہر قسم کا جاندار، چرند پرند اس دائرہ ٔرحمت میں شامل تھا۔
لیکن افسوس کے وہ نبی جو رحمت بنا کر بھیجا گیااس کی ذاتِ اطہر پر جو اعتراضات کیے جاتے ہیں ان میں سے بار بار دہرایا جانے والا ایک اعتراض یہ ہے کہ آپ ﷺ نے نعوذ باللہ دنیا میں بد امنی، فساد اورقتل و غارت پھیلائی اور مخالفین پر تلوار اٹھائی جس سے خون کی ندیاں بہ نکلیں۔
لیکن اگر ہم قرآن کریم ، احادیث اور تاریخ کا صحیح رنگ میں مطالعہ کریں نیز اُس علم الکلام سے مستفیض ہوں جو اس زمانہ میں آنحضرت ﷺ کے غلام صادق حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام نے ہمیں عطا فرمایا تو ہمیں اس کے بر عکس ایک ایسے نبیؐ کی تصویر دیکھنے کو ملتی ہے جو نہ صرف اپنوں بلکہ پہلے اور آئندہ آنے والوں کے لیے بھی سراپا سلامتی و رحمت تھا۔ یہی وجہ ہے کہ عرش کا خدا اور اس کے فرشتے اس پاک نبی پر درود بھیجتے ہیں۔ اورتا قیامت مومنین کو یہ تاکید کی گئی کہ وہ بھی اس رسول مقبولﷺ پر درود بھیجتے رہیں۔
Religious Torrance of Hazrat Muhammad PBU- رسول اللہ ﷺ کی مذہبی رواداریmuzaffertahir9
مذہبی رواداری یہ ہے کہ اختلاف مذہب و رائے کے باوجوددوسروںکےلیےبرداشت کا نمونہ دکھانا، ان کے مذہبی عقائدو اقدار کالحاظ رکھنا، تحقیر کارویہ اختیار نہ کرنا اور نہ ہی ان کے جذبات کو ٹھیس پہنچانا۔اسی طرح دوسرے مذاہب کے لوگوں کے ساتھ اعلیٰ انسانی برتاؤکامفہوم بھی مذہبی رواداری میں شامل ہے۔
دیگر مذاہب میں مذہبی رواداری کا تصور اسلام کےبالمقابل تقریباً ناپید ہے۔ چنانچہ بائبل میں استثناء باب7آیات1تا6میں اس بات کا ذکر ملتاہے کہ جب یہود کسی قوم پر فتح حاصل کریں تو مفتوح قوم کوبالکل نابودکردیں، اُن کے ساتھ کوئی عہد نہ کریں اورنہ ہی اُن پررحم کریں۔اسی طرح اُن سے رشتہ کرنے کی ممانعت ہے اور ان کی عبادت گاہوں کو ڈھا دینے کاحکم ہے۔
اس کے با لمقابل اسلام رواداری ،امن اور احترام انسانیت کامذہب ہے۔ اسلامی شریعت کے مطابق اسلامی معاشرے کا ہر فرد بلاتفریق رنگ و نسل، مذہب و ملّت انسانی مساوات اور بنیادی انسانی حقوق میں یکساں حیثیت کا حامل ہے۔
اسلامی ریاست کے تمام باشندے خواہ وہ کسی بھی مذہب کے پیروکار ہوں ،بلاتفریق عقیدہ اپنے مذہبی معاملات میں مکمل طورپر آزاد ہیں اوران کےمذہبی معاملات کے بارہ میں ان پر کسی قسم کا کوئی جبر نہیں۔
Religious Torrance of Hazrat Muhammad PBU- رسول اللہ ﷺ کی مذہبی رواداری
Taraqi ki shahrah -جماعت احمدیہ ترقی کی شاہراہوں پر
1. جماعت احمدیہ ترقی ی اہرااوں ر
جولائی 5002 ء تک کا جائزہ
جماعت احمدیہ ی مساعی ر طائرانہ نظر
جماعت احمدیہ کا خداتعالیٰ کے فضل سے 181 ممالک میں قیام۔
امسال 5لاکھ 9ہزار 7 سو 99 افراد ی جماعت احمدیہ میں شمولیت۔
1991 ء سے جولائی 5002 ی کل تعداد
ن
عی
ئ
ء تک نومبا 11 کروڑ 15 لاکھ 85 ہزار 7سو 17
دنیا ی 10 زبانو میں قرآن کریم کے مکمل تراجم ی ااہعت۔
جلسہ سالانہ U.K 2005 میں دنیا سے 52 ہزار سے زائد افراد ی شرکت۔
بانی جماعت احمدیہ حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ الصلوٰۃ والسلام )81908 ء۔ تا 81812 ء( نے مشرقی
پنجاب ہندوستان ی ایک گمنام بستی قادیان میں خداتعالیٰ سے الہام پا کر یہ دعو ی فراییا ہ آ وی ہدیی
محمد
ن
ی
ّ
ن
ی
ن
ل
آخرالزاین اور مسیح موعود ہیں جن کے ظہور ی خبر حضرت خاتم ا صلى الله عليه وسلم نے دی تھی اور جس کے ذریعہ
اسلام کا تمام ادیان باطلہ ر غلبہ مقدر ہے۔ غلبہ اسلام ی اس عالمگیر اور عظیم الشان مہم کو قیامت تک جاری رکھنے
کیلئے آ نے خداتعالیٰ کے حکم کے ایتحت 51 ایرچ 81889 ء کو ہندوستان کے شہر لدھیانہ میں 00 مخلصین سے
2. بیعت لے کر ایک جماعت ی بنیاد رکھی اور اس کا نام آنحضرت صلى الله عليه وسلم کے احمد نا م ی مناسبت سے جماعت احمدیہ
رکھا۔
81908 ء میں آ ی وفات کے بعد جماعت احمدیہ میں ام م افت قا وںا۔ اور اب جماعت کے پاچویں
خلیفہ حضرت مرزا مسرور احمد ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز ہیں جو ان دنو لندن میں مقیم ہیں۔ جماعت احمدیہ ام م
افت ی برکت سے اپنی توانائیو کو مجتمع کر کے اکنافِ عالم میں تبلیغ دین اور ااہعت قرآن کریم کا عظیم الشان
کام جاری رکھے وںئے ہے اور انتہائی نامساعد حالات اور را قسم ی مخالفتو کے باوجود جماعت احمدیہ کو محض اللہ
میں حیران کن ترقیات نصیب وں ری ہیں اور دنیا کے
تعالیٰ ی تائید اور نصرت سے دنیا کے را خط مختلف
ملکو ‘قومو ‘ رنگو ‘ نسلو اور مذاہب سے تعلق رکھنے والے لوگ حضرت محمد مصطفیلی اللہ علیہ ولم کے
جھنڈے تلے جمع وں رہے ہیں اور دنیا امت واحدہ ی شکل اختیار کرتی چلی جا ری ہے۔
جماعت احمدیہ ی ان ترقیات کا ایک مختصر جائزہ ذیل میں پیش کیا جاتا ہے۔یہ جائزہ جولائی 85002 ء تک کا
ہے۔
1۔ اس وقت تک جماعت احمدیہ خداتعالیٰ کے فضل سے 181 ممالک میں قا وں چکی ہے۔امسال تین نئے
ممالک میں احمدیت کا نفوذ وںا۔ )یہ تعداد اب 5008 ء میں 191 وںگئی ہے(
5۔ پچھلے اکیس سالو میں 90 نئے ممالک میں احمدیت کا نفوذ وںا۔
1۔ امسال پاکستان کے علاوہ دنیامیں 088 نئی جماعتیں قا وںئی ہیں اور 097 نئے مقاایت ر احمدیت کا پودا
لگا ہے اس طرح مجموعی طور ر 982 علاقو میں جماعت احمدیہ کا نفوذ وں ا ہے
0۔ امسال خدا کے فضل سے بیرون پاکستان 119 بیوت الذکر کا اضافہ وںا ۔ان میں سے 180 بیوت الذکر
نئی تعمیر ی گئی ہیں اور 112 بیوت الذکر بنی بنائی اایمو سمیت جماعت کو ملی ہیں۔
3. 2۔ہجرت کے 51 سالو میں بیرون پاکستان خدا کے فضل سے جماعت احمدیہ ی بیوت الذکر میں 11771
کا اضافہ وںا ہے جن میں سے 11192 بیوت الذکراایمو اور مقتدیو سمیت جماعت احمد یہکواللہ تعالیٰ نے عطا
فرایئی ہیں۔
1۔امسال 189 نئے مراکز دعوت الی اللہ قا وںئے ۔اس طرح ہجرت کے اکیس سالو میں 82 ممالک
میں 1287 نئے مراکز دعوت الی اللہ قا وںئے ۔
7۔ دنیا ی 10 زبانو میں قرآن کریم کے مکمل تراجم جماعت احمدیہ ی طرف سے اہئع وں چکے ہیں اور مزید
51 زبانو میں تراجم مکمل وں چکے ہیں.اب ان ر نظر ثانی ی جا ری ہے۔
8۔دوران سال مختلف ممالک میں 18 زبانو میں 28 نئی کتا اور فولڈرز تیار وںئے ۔اس وقت 57 زبانو
میں 121 فولڈرز تیار کروائے جا رہے ہیں ۔اسلامی اصول ی فلاسفی 21 زبانو میں چھپ چکی ہے ۔اور مزید
0زبانو میں اس کا ترجمہ کروایا جارہا ہے۔رسالہ الوصیت 9زبانو میں طبع وںچکا ہے۔اس کا مزید 51 زبانو
میں ترجمہ کا روگرام ہے ۔طارا فاؤنڈیشن کے تحت خطبات طارا ی تین جلدں اہئع وں چکی ہیں۔
9۔دوران سال 527 نمائشو کا اہتمام کیا گیا اور تقریباً پانچ لاکھ سے زائد افراد تک احمدیت کا یغامم ہنچا یا
گیا۔
10 ۔دوران سال جماعت احمدیہ ی طرف سے 5722 بکسٹال اور بک فیئرکا انتظام کیا گیا اور 19 لاکھ افراد
تک جماعت احمدیہ کا یغامم ہنچا یاگیا۔
بیں اور پمفلٹ اہئع 㥶 11 ۔دوران سال رقیم ریس اسلام آباد برطانیہ سے 5لاکھ 11 ہزار ی تعدادمیں
وںئے ہیں اسی طرح افریقہ کے مختلف ریسو سے 1لاکھ 9ہزار 2سوکتا اور رسائل اہئع وںئے۔
4. 15 ۔ اس وقت افریقہ کے 15 ممالک میں 17 ہسپتال اور کلینک دکھی انسانیت ی خدمت میں مصروف ہیں
اور 012 رسیکنڈری سکولزعلم ی روشنی پھیلا رہے ہیں۔
ہائیرسیکنڈری اور جون
11 ۔اس سال جماعت احمدیہ ی طرف سے دنیا کے مختلف T.V چینلز ر 802 گھنٹو کے 1081 روگرام
نشر وںئے جن کے ذریعہ 7 کروڑ سے زائدافراد تک جماعت احمدیہ عالمگیر کا یغامم ہنچا ۔
10 ۔ بورکینا فاسو میں جماعت احمدیہ کا پہلا ریڈیو اسٹیشن قا وں چکا ہے ۔جس کے ذریعہ روزانہ ساڑھے سولہ
گھنٹے تک دین حق کا یغامم ہنچا یا جا رہا ہے ۔اب ان کے دارالحکومت میں T.V اسٹیشن قا کرنے ی کوشش وں
ری ہے ۔
12 ۔ جماعت احمدیہ ی طرف سے انٹرنیٹ ر ویب سائیٹ www.alislam.org جماعت احمدیہ امریکہ
ی زیر نگرانی کام کر ری ہے ،انگریزی ویب سائیٹ کے علاوہ عربی، چینی اور فرانسیسی زبانو میں ھی ویب
سائیٹس موجود ہیں ۔ عربی میں 11 س انٹر نیٹ ر دئے جا چکے ہیں ۔احمدیہ ویب سائیٹ
مفلی
پ
کتا اور کو را مہینے
55 لاکھ افراد وزٹ کرتے ہیں۔
11 ۔خدمت خلق کے لئے خدام الاحمدیہ ی عالمی تنظیم Humanity First نے سونامی کے موقع ر عظیم
الشان خدایت سر انجام دں ۔انڈونیشیا ۔انڈیا اور سری لنکا میں 9لاکھ ڈالر اکٹھے کر کے خرچ کئے۔ uk سے 5لاکھ
82 ہزار کلو گرام سااین ارسال کیا گیا۔ جس میں خوراک ادویات کپڑے بستر اور ٹینٹ ویرہہ اہل ھے۔
انڈونیشیا میں 8ڈاکٹرز اور 9مددگار سٹاف نے طبی سہولتیں بہم ہنچا ئیں۔پھر 11 ڈاکٹرز دوبارہ گئے۔ 0ڈاکٹرز
ی فرسٹ کے تحت ی
ٹ
نی
م
امریکہ سے گئے ہیو 01 مچھیرو کو نئی یا مرمت شدہ کشتیا دی گئیں۔جن ی کشتیا
بیں دی گئیں۔اسی 㥶 ٹوٹ گئی تھیں یا بہہ گئی تھیں۔ سکولو ی مرمت کا کام وںا۔ 000 طلباء کو انڈونیشیا میں
طرح بہت سی جگہو ر ہسپتالو کو سااین دیا گیا۔ مکانو ی مرمت کروائی گئی ۔پھر اس کے تحت حاررا ڈیزرٹ
کے قریب ڈیڑھ سو ٹن خوراک فراہم ی گئی ۔ایلی میں تیس ٹن کے قریب خوراک مہیا ی ۔ یوگنڈا کے عض
5. علاقو میں دس ٹن کھانے کا سااین دیا گیا ۔اس کے علاوہ نلکو اور کنوؤ کے ذریعہ پانی مہیا کرنے ی تویق ل
ری ہے۔
17 ۔ 22 ممالک میں 120 چھوٹے بڑے وںمیو شفا خانے کام کر رہے ہیں ۔جن کے ذریعہ لاکھو مریضو
کو مفت علاج ی سہولت فراہم ی گئی۔طارا وںمیو ریسرچ انسٹیٹیوٹ ربوہ کے ذریعہ ایک لاکھ 5ہزارسے زائد
مریضو کا مفت علاج کیا گیا جن میں 00 ہزارسے زائدافراد یرہ از جماعت ھے .
18 ۔ اللہ تعالیٰ نے جماعت احمدیہ کو یہ ایک عظیم الشان امتیاز عطا فراییا ہے ہ جنوری 1991 ء سے مسلسل
لائٹ کے ذریعہ ساری دنیا میں دینی روگرام نشر کئے
ن
سی
جارہے ہیں جو ڈش انٹینا کے ذریعہ ی وی و ن ر دے او اور
سنے جا سکتے ہیں ۔ M.T.A )مسلم ی وی و ن احمدیہ(ی نشریات چوبیس گھنٹے جاری رہتی ہیں یہ دینی روگرام ایک
درجن سے زائد زبانو میں نشر وںتے ہیں۔ ایم۔ٹی۔اے خدا کے فضل سے نئے دور میں داخل وں چکا ہے اور
پاچوی براعظمو میں ڈیجیٹل نشریات ہنچا ئی جا ری ہیں ۔
اللہ کے فضل سے M.T.A.2 کا اجراء ھی وں چکا ہے اور بیت الفتوح لنڈن سے ھی Live روگرام دکھائے
جا رہے ہیں۔اب M.T.A ی نشریات موبائل فون ر ھی دستیاب ہیں M.T.A کے 115 شعبہ جات میں
99 مرد اور 19 خواتین خدمت سر انجام دے رہے ہیں ان میں سے اکثریت رضا کارو ی ہے۔
19 ۔ حضرت خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے اریل 1987 ء میں تحریک فرایئی ہ جماعت احمدیہ میں
آئندہ دو سال کے دوران پیدا وںنے والے بچے دین ی خدمت کے لئے وقف کئے جائیں ۔اس تحریک کو تحریک
وقف نو کا نام دیا گیا اب یہ تحریک مستقل تحریک بن چکی ہے ۔اس تحریک کے تحت تیس ہزار سے زائد بچے
وقف کئے جا چکے ہیں جن میں لڑکو ی تعداد لڑکیو سے دگنی ہے ۔
6. 50 ۔ گذشتہ سال جلسہ سالانہ یوکے کے موقع ر حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے
ایک سال کے اندر مزید پندرہ ہزار احباب جماعت کو ام م وصیت میں اہل کرنے ی تحریک فرایئی تھی نانچہ
اللہ تعالیٰ کے فضل سے امسال 11 ہزار ایک سو 08 احباب ام م وصیت میں اہل وںئے۔
واضح وں ہ حضرت مسیح موعودؑ نے 1902 ء میں ام م وصیت قا فراییا اور الٰہی بشارات ی روشنی میں جماعت
10 اور زیادہ سے / احمدیہ کے متقی رہیز گار اور احکام شریعت کے پابند اور اپنی جائیدا وآمد کا کم از کم 1
1حصہ دین ی ااہعت کے لئے پیش کرنے والے احباب کو جنت ی خوشخبری دی اور ایسے احمدی جو / زیادہ 1
جماعتی ام م کے مطابق ان شرائط ی پابندی کا عہد کرتے ہیں وہ ام م وصیت میں اہل وں جاتے ہیں ۔
51 ۔امسال 5لاکھ 9ہزار 7سو 99 افراد نے جماعت احمدیہ میں داخل وںنے ی تویق پائی۔
55 و رڈ لندن میں منعقد کیا کرتی تھی
لف
ٹ
۔ جماعت احمدیہ برطانیہ اپنا جلسہ سالانہ اسلام آباد ۔لیکن جگہ ی
قلت اور مہمانو ی کثرت ی وجہ سے امسال جلسہ سالانہ یوکے رشمور میں کرایہ ر حاصل کردہ 150 ایکڑ رقبہ
میں منعقد وںا اور جلسہ کے انتظاایت دو جگہ اسلام آباد اور رشمور میں کرنے پڑے لیکن اب جماعت احمدیہ نے
و رڈ لندن سے گیارہ میل کے فاصلے ر
لف
ٹ
جلسہ گاہ کے لئے اسلام آباد 508 ایکڑ رقبہ پچیس لاکھ پونڈ میں خرید لیا
ہے
51 ۔عالمی بیعت 1991 ء سے جولائی 5002 ء تک جماعت احمدیہ میں داخل وںنے والو ی
تعداد 11 کروڑ 15 لاکھ 85 ہزار 7سو 17 ہے۔
50 ۔امسال جلسہ سالانہ جماعت احمدیہ یوکے میں دنیا سے 52 ہزار سے زائد افراد نے شرکت ی تویق پائی۔
یہا ر طبعاً یہ سوال پیدا وںتا ہے ہ جماعت احمدیہ جو دنیا کے مقابل ر ایک چھوٹی سی جماعت ہے اور ایلی
وسائل کے اعتبار سے ھی نہ اس کے پاس تیل ی طاقت ہے نہ صنعتی وسائل ہیں۔ پھر اسے یہ عظیم الشان کاببی
7. اور عظیم الشان وسعتیں کیسے نصیب وں ری ہیں جبکہ دوسری مذہبی جماعتیں مسلسل افتراق اور انتشار کا ار ر ہیں
اور دن بدن ٹوٹتی اور بکھرتی جا ری ہیں۔
واضح وں ہ جماعت احمدیہ ی ترقی کا سب سے بڑا راز یہ ہے ہ جماعت احمدیہ کے پیچھے وہ خداتعالیٰ ہے جو تمام
طاقتو کا ایلک ہے اور تمام وسائل جس کے تصرف میں ہیں اور یہ جماعت ایسا پودا ہے جس ی نگہبانی وہ قادر و توانا
ہستی کر ری ہے۔
دوسری اہم وجہ یہ ہے ہ وہ خدا جو واحد ہے اس نے اس جماعت کو ھی وحدت بخشی وںئی ہے اور یہ جماعت
اس کے فضل سے را قسم کے بغض و نفاق اور افتراق و انتشار سے پاک ہے اور خدا تعالیٰ نے افراد جماعت کے
دلو کو محبت اور الفت کے رشتو میں باندھ دیا ہے اور یہ بھائی بھائی بن چکے ہیں اور اس جماعت میں ایک
عالمگیر اخوت کا ایحول خداتعالیٰ کے فضل سے پیدا وں چکا ہے۔
تیسری اہم وجہ یہ ہے ہ جماعت احمدیہ کو ایک عالمگیر اایمت نصیب ہے۔ اایم جماعت احمدیہ را احمدی سے
دردی کے جذبات رکھتے ہیں اور
م
بے انتہا شفقت اور ای با سے بڑھ کر ہ را فرد جماعت انے اایم سے بے پناہ
محبت اور وفاشعاری کا مضبوط تعلق رکھتا ہے اور ان کے را فراین ر عمل کرنا اپنی زندگی ی سب سے بڑی سعادت
تصور کرتا ہے گویا اایمت اور افراد میں باہمی محبت وپیار کا ایسا رشتہ ہے جس ی مثال دنیوی رشتو میں نہیں ملتی
جبکہ دوسری دنیا آج اس نعمت سے محروم ہے۔ یہی وہ وجوہات ہیں جن ی بنا ر جماعت احمدیہ کو خداتعالیٰ کے
فضل سے یرہمعمولی ترقیات نصیب وں ری ہیں۔ذلک فضل اللّٰہ یوتیہ من یشاء