مبحث الاذان
و شافی جواب پر کافی ایرادات
تصنیف
تاج العلماء حضرت علامہ مولانا سیدنا شاہ محمد میاں قادری برکاتی رحمۃاللہ تعالٰی علیہ
تقدیم و تسہیل تخریج جدید پیشکش
مولانا محمد راحت خان قادری صاحب
مبحث الاذان
یہ کتاب جمعہ کی اذان ثانی کے خارج مسجد ہونے سے متعلق ہے اس کو تاج العلما اولاد رسول سید شاہ محمد میاں قادری برکاتی مارہروی قدس سرہ نے ۱۳۳۳ھ میں تحریر فرمایا یہ کتاب تقریباً نایاب ہو چکی تھی اس کو تلاش کرکے مولانا مفتی محمد راحت خان قادری صاحب نے ترتیب جدید اور تخریج و تسہیل کے ساتھ کمپوز کراکے اشاعتی ادارہ ’’المکتب النور‘‘ بریلی شریف سے ۱۴۳۴ھ میں عرس رضوی کے مبارک موقع پر شائع کیا۔
Juma Ki Azan, Adhan, Tajul Ulama Sayyed Mohammad MiyaN Qadri Barkati Mareherwi, Mufti Rahat Khan Qadri, Darul Uloom Faizane Tajushshariya Bareilly Shareef