Ride the Storm: Navigating Through Unstable Periods / Katerina Rudko (Belka G...
Hadess
1. ” حدیث مبارکہ ” قرآن اور روزہ کے بارے میں Message Designed By : http://www.foislam.blog.com
2. FRAGRANCE OF ISLAM روزہ اور قرآن قیامت کے دن سفارش کریں گے ۔ روزہ کہے گا کہ اے اللہ ، میں نے اسے کھانے اور دیگر خواہشات سے روک رکھا تھا اس لئے میری سفارش قبول کیجئے اور قرآن کہے گا کہ اے اللہ ، میں نے راتوں کی نیند کو اس سے دور کر رکھاتھا اس لئے میری سفارش قبول کیجئے۔چنانچہ ان دونوں کی سفارش قبول کی جائے گی۔‘‘ (احمد ۔ عن عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما ) hannan .asim@live.com