4. یقین ، ماننا ، عقائد ، اعتماد وغیرہ ان تامام الفاظ میں ایک بنیادی نقطہ ہے اور وہ ہےسچ اعتماد ہوتا نہیں ہے، کیا نہیں جاتا ہے۔ بلکہ اعتماد تو پیدا ہوتا ہےسچ سے۔ سچ ہے جو اعتماد کی شکل اختیار کر لیتا ہے۔ اسی طرح سچ ہی بنیاد ہے یقین ، ماننا ، عقائد ، اعتماد وغیرہ سب کی۔
5.
6. اسلام میں ایمان کیا ہے؟ قران میں اللہ نے فرمایا يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ آمِنُواْ بِاللّهِ وَرَسُولِهِ وَالْكِتَابِ الَّذِي نَزَّلَ عَلَى رَسُولِهِ وَالْكِتَابِ الَّذِيَ أَنزَلَ مِن قَبْلُ وَمَن يَكْفُرْ بِاللّهِ وَمَلاَئِكَتِهِ وَكُتُبِهِ وَرُسُلِهِ وَالْيَوْمِ الآخِرِ فَقَدْ ضَلَّ ضَلاَلاً بَعِيدًا ۞ النساء ۱۳۶ مومنو ! اللہ پر اور اس کے رسول پر اور جو کتاب اس نے اپنی پیغمبر ( آخرالزماں ) پر نازل کی ہے اور جو کتابیں اس سے پہلے نازل کی تھیں سب پر ایمان لاؤ۔ اور جو شخص اللہ اور اس کے فرشتوں اور اس کی کتابوں اور اس کے پیغمبروں اور روزقیامت سے انکار کرے وہ رستے سے بھٹک کر دور جا پڑا ۔
7. اسلام میں ایمان لانا کیوں ضروری ہے؟ الَّذِينَ كَفَرُوا لَهُمْ عَذَابٌ شَدِيدٌ ۔ وَالَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ لَهُم مَّغْفِرَةٌ وَأَجْرٌ كَبِيرٌ 35:7 جہنوں نے کفر کیا ان کے لئے سخت عذاب ہے۔ اور جو ایمان لائے اور عمل نیک کرتے رہے ان کے لئے بخشش اور بڑا ثواب ہے ۔ وَمَن لَّمْ يُؤْمِن بِاللَّهِ وَرَسُولِهِ فَإِنَّا أَعْتَدْنَا لِلْكَافِرِينَ سَعِيرًا اور جو شخص اللہ پر اور اس کے پیغمبر پر ایمان نہ لائے تو ہم نے ( ایسے ) کافروں کے لئے آگ تیار کر رکھی ہے ۔ 48:13 ایسا کیوں؟ کیا ایمان لانا اسلام میں اتنا ضروری ہے کہ اگر ایمان نہیں ہوا تو انسان کے سارے اعمال ضائل ہو جائیں گے۔ مگر یاد رہے اسلام میں ایمان لانے پر کوئی زبردستی نہیں۔
8.
9.
10. ایمان ہی بنیادی ٹیسٹ کیوں؟ اللّهِ مَوْلاَهُمُ الْحَقِّ . ( ۶۱ : ۶ ) اللّهِ مَوْلاَهُمُ الْحَقِّ . ( ۳۰ : ۱۰ ) فَذَلِكُمُ اللّهُ رَبُّكُمُ الْحَقُّ فَمَاذَا بَعْدَ الْحَقِّ إِلاَّ الضَّلاَلُ فَأَنَّى تُصْرَفُونَ . وہی تو ہے اللہ تمہارا پروردگار اصل سچ ۔ اور سچ بات کے ظاہر ہونے کے بعد گمراہی کے سوا ہے ہی کیا؟ تو تم کہاں پھرے جاتے ہو ۔ ۱۰ : ۳۲
11. ایمان ہی بنیادی ٹیسٹ کیوں؟ ذَلِكَ بِأَنَّ اللَّهَ هُوَ الْحَقُّ وَأَنَّهُ يُحْيِي الْمَوْتَى وَأَنَّهُ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ ان قدرتوں سے ظاہر ہے کہ اللہ ہی الحق ہے اور یہ کہ وہ مردوں کو زندہ کردیتا ہے۔ اور یہ کہ وہ ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے۔ ۶ : ۲۲ فَتَعَالَى اللَّهُ الْمَلِكُ الْحَقُّ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْكَرِيمِ اللہ جو سچا بادشاہ ہے ( اس کی شان ) اس سے اونچی ہے، اس کے سوا کوئی معبود نہیں، وہی عرش بزرگ کا مالک ہے ۔ ۱۱۶ : ۲۳
12. کیا اسلام کی بنیاد کسی غیرعقلی قسم کے اندھے عقائد پر مبنی ہے؟ تو ایسا ھرگز نہیں ہے بلکہ اسلام کے عقائد تو انتہائی منتقی ہیں اور عقل اور حقیقت کے اس سے ذیادہ قریب کچھ بھی نہیں۔ آئے دیکھتے ہیں کیسے؟ یہاں ایک سوال پیدا ہوتا ہے۔
13.
14.
15.
16.
17.
18.
19. عقل والے وَمَا يَذَّكَّرُ إِلاَّ أُوْلُواْ الأَلْبَابِ (2:269) (3:7) (39:9) اور نصیحت تو وہی لوگ قبول کرتے ہیں جو عقلمند ہیں أَفَمَن يَعْلَمُ أَنَّمَا أُنزِلَ إِلَيْكَ مِن رَبِّكَ الْحَقُّ كَمَنْ هُوَ أَعْمَى إِنَّمَا يَتَذَكَّرُ أُوْلُواْ الأَلْبَابِ (13 : 19) بھلا جو شخص یہ جانتا ہے کہ جو کچھ تمہارے پروردگار کی طرف سے تم پر نازل ہوا ہے حق ہے وہ اس شخص کی طرح ہے جو اندھا ہے اور سمجھتے تو وہی ہیں جو عقلمند ہیں ۔
20. عقل والے كِتَابٌ أَنزَلْنَاهُ إِلَيْكَ مُبَارَكٌ لِّيَدَّبَّرُوا آيَاتِهِ وَلِيَتَذَكَّرَ أُوْلُوا الْأَلْبَابِ 38:29 یہ کتاب جو ہم نے تم پر نازل کی ہے بابرکت ہے تاکہ لوگ اس کی آیتوں میں غور کریں اور تاکہ اہل عقل نصیحت پکڑیں الَّذِينَ يَسْتَمِعُونَ الْقَوْلَ فَيَتَّبِعُونَ أَحْسَنَهُ أُوْلَئِكَ الَّذِينَ هَدَاهُمُ اللَّهُ وَأُوْلَئِكَ هُمْ أُوْلُوا الْأَلْبَابِ 39:18 جو بات کو سنتے اور اچھی باتوں کی پیروی کرتے ہیں۔ یہی وہ لوگ ہیں جن کو اللہ نے ہدایت دی اور یہی عقل والے ہیں
21. عقل والے هَـذَا بَلاَغٌ لِّلنَّاسِ وَلِيُنذَرُواْ بِهِ وَلِيَعْلَمُواْ أَنَّمَا هُوَ إِلَـهٌ وَاحِدٌ وَلِيَذَّكَّرَ أُوْلُواْ الأَلْبَابِ (14:52) یہ قرآن لوگوں کے لئے ( اللہ کا پیغام ) ہے تاکہ ان کو اس سے متنبہ کیا جائے اور تاکہ وہ جان لیں کہ وہی اکیلا معبود ہے اور تاکہ اہل عقل نصیحت پکڑیں ۔
39. کیا کافروں نے نہیں دیکھا کہ آسمان اور زمین دونوں ملے ہوئے تھے تو ہم نے جدا جدا کردیا۔ "Do not the Unbelievers see that the heavens and the earth were joined together, before We clove them asunder?" [Al-Anbiya 21 : 30] أَوَلَمْ يَرَ الَّذِينَ كَفَرُوا أَنَّ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ كَانَتَا رَتْقًا فَفَتَقْنَاهُمَا ۔
40.
41. ثُمَّ اسْتَوَى إِلَى السَّمَاء وَهِيَ دُخَانٌ ” ( تخلیق کے وقت اللہ ) پھر آسمان کی طرف متوجہ ہوا اور وہ دھواں تھا “ " He comprehended in His design the sky, and it had been (as) smoke”. [Hameem As-Sajda 41 : 11]
42.
43.
44. "It is He Who created the Night and the Day, and the sun and the moon: All float in an orbit." [Al-Anbiya 21: 33]
47. Who created the heavens and the earth and all that is between them [Al-Furqan 25 : 59]
48.
49.
50. "With the power did We construct the heaven and verily, it is We Who create the vastness of space." [Az'Zariyat 51: 47]
51.
52.
53. “ It is Allah Who sends the Winds, and they raise the Clouds: then does He spread them in the sky as He wills, and break them into fragments, until you see raindrops come forth from their midst. ” [Ar'Room 30: 48]
54.
55.
56. And Who sends down water (rain) from the sky in due measure. [Az'Zukhruf 43 : 11]
57.
58.
59. This is the location of the split that extends across the length of the moon
65. اندیکھا اللہ اکبر “ Allah is The Greatest” !! آئیے دیکھیں کہ ہماری آنکھ کیا دکھاتی ہے
66. . جو حقیقت ہمیں نظر آتی ہے وہ ہماری نظر پر منہسر ہے آئیے نطر کا ذاویہ بدل کر دیکھیں؟ Reality is based on our perception lets change the perception and see what is reality?
68. This is a trip at high speed, jumping distances by factor of 10. Start with 10 0 equivalent to 1 meter, and increasing sizes by factor of 10s ,or 10 1 (10 meters), 10 2 (10x10 = 100 meters, 10 3 (10x10x10 = 1.000 meters), 10 4 (10x10x10x10 = 10.000 meters), so on, until the limit of our inmagination in direction to the macrocosmos. Later let’s return, a little faster, up to the point where we started and continue our trip in the opposite direction reducing distances of travel by factors of 10 into the microcosmos. Observe the constancy of the laws of the universe and think about how much the human race still needs to learn...
69. Distance to a bunch of leaves, in the garden 10 0 1 meter
70. Start our trip upwards .... We could see the foliage. 10 1 10 meters
71. At this distance we can see the limits of the forest and the edifications 10 2 100 meters
72. We will pass from meters to kilometers.. Now it is possible to jump with a parachute ... 10 3 1 km
73. The city could be observed but we really can not see the houses 10 4 10 km
74. At this height, the state of Flórida - USA, can be seen.. 10 5 100 km
82. At this height of our trip, we could observe the Solar System and the orbits of the planets 10 13 10 billion km
83. 10 14 100 Billion km The Solar System starts looking small...
84. The Sun now is a small star in the middle of thousands of stars... 10 15 1 trillion km
85. At one light-year the little Sun star is very small 10 16 1 light-year
86. Here we will see nothing in the infinity.... 10 17 10 light-year
87. “ Nothing” Only stars and Nebula... 10 18 100 light-years
88. 10 19 1,000 light-years At this distance we started travelling the Via-Láctea (Milky Way), our galaxy.
89. We continued our travel inside the Via-Láctea. 10 20 10,000 light-years
90. We started reaching the periphery of the Via-Láctea 10 21 100,000 light-years
91. At this tremendous distance we could see all the Via-Láctea & other galaxies too... 10 22 1 millión light-years
92. From this distance, all the galaxies look small with inmense empty spaces in between. The same laws are ruling in all bodies of the Universe. We could continue traveling upwards with our imagination, but now we will return home quickly 10 23 - 10 million light-years
125. It appears like clouds of electrons... These are carbon átoms that formed our world. You could notice the resemblance of the microcosmos with the macrocosmos... 10 -10 1 Angstrom
126. In this miniature world we could observe the electrons orbiting the atoms. 10 -11 10 picómeters
127. An inmense empty space between the nucleous and the electron orbits... 10 -12 1 Picómeter
128. At this incredible and minuscule size we could observe the nuceous of the atom. 10 -13 100 Fentómeters
129. Now we could observe the nucleous of the carbon atom 10 -14 10 Fentómeters
130. Here we are in the field of the scientific imagination, face to face with a proton. 10 -15 1 Fentómeter
131. Examine the ‘quark’ partícules There is nowhere more to go... At the limits of current scientific knowledge . This is the limit of matter... 10 -16 100 Atómeters
132. The Unseen What does you perception say NOW, how Great is Allah?