لطائف اشرفی حصہ اول
یا
ملفوظات سید مخدوم اشرف جہانگیرسمنانی کچھوچھوی
مترجم
حضرت شمس بریلوی
نظر ثانی
ڈاکٹر خضر نوشاہی
مدیر و ناشر
نذر اشرف شیخ محمد ہاشم رضا اشرفی
خلیفہ مجاز مخدوم المشائخ غوث الوقت سید مختار اشرف اشرف جیلانی سرکارکلاں کچھوچھو شریف
یہ کتاب تارک السلطنت غوث العالم محبوب یزدانی سلطان اوحدالدین قدوۃ الکبریٰ مخدوم سیداشرف جہانیاں جہانگیر سمنانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ملفوظات اور ارشادات و کمالات و فضائل پر مبنی ہے جسے انکے مرید خاص ابوالفضائل شیخ الاسلام والمسلمین حضرت نظام یمنی المعروف نظام حاجی غریب یمنی قدس سرہ النورانی نے مرتب کیا ۔ وہ آپکے خدمت میں تیس سال رہے۔
اپلود آن ارچیو
دیوانۂ مجمع البحرین حاجی الحرمین الشریفین اعلیٰ حضرت قدسی منزلت مخدوم الاولیاء مرشدالعالم محبوب ربانی ہم شبیہ غوث الاعظم حضرت سید شاہ ابواحمد المدعومحمد علی حسین اشرف اشرؔفی میاں الحسنی الحسینی قدس سرہ النوران
الحاج شیخ آلِ رسول احمد الصدیقی الاشرفی القادری کٹیہاری