SlideShare a Scribd company logo
1 of 27
احاطہ عدالت میں باپ بھائی کے ہاتھوں عورت ★ 
کا قتل 
چھ سالہ بچی کے ساتھ ★ 
زیادتی 
ایدھی رپورٹ:سال بھر میں ہمارے پالنوں میں ★ 
300 بچے آئے 
جناح ہاسپٹل کے ہاسٹل کی کھڑکی سے لڑکی کود ★ 
گئی۔۔۔۔لڑکی ٹانگیں ٹوٹ گئیں 
پاکستان میں طلاق کی بڑھتی ہوئی ★ 
شرح۔۔۔۔۔۔گذشتہ 5سالوں میں یہ شرح بڑھ کر 
دوگنی ہو گئی
1۔ میڈیا پر بے 
حیائی 
2۔ بڑھتا ہوا مخلوط 
ماحول 
3۔ عورت کی بدلتی سوچ 
4۔ بدلتی ہوئی معاشرتی 
اقدار
عورت کی بدلتی 
سوچ 
بدلتی ہوئی معاشرتی 
اقدار 
میڈیا پر بے حیائی 
بڑھتا ہوا مخلوط ماحول
عورت اسلام میں عورت مغرب میں
عورت مغرب میں 
1۔ ایک رول ماڈل 
خوبصورت گڑیا۔ماڈل گرل 
2۔ مساوات 
مرد عورت گاڑی کے دو برابر پہیے 
3۔ گھر،بچےاور معاش 
دونوں کی برابر ذمہ داری 
4۔ مخلوط ماحول 
محرم نامحرم کا کوئی تصور نہیں 
5۔ عورت کا حسن اسکا سرمایہ 
اسکی طاقت،ترقی کا زینہ 
6۔ نکاح اور عصمت کا کوئی تصور 
نہیں 
عورت اسلام میں 
1۔ ایک رول ماڈل 
محبت کر نے والی ماں 
2۔ مرد قوام 
مرد کو عورت پہ ایک درجہ 
فضیلت 
3۔ عورت کا دائرہ گھر بچے 
مرد کا دائرہ معاش 
4۔ محرم نا محرم کا فرق 
5۔ عورت کی زینت محدود دائرے 
میں 
6۔ نکاح اور عصمت کا تصور
مغرب کی عورت 
1۔اپنے معاشرے اور خواہش کی 
اطاعت کرتی ہے۔ 
2۔ اپنے فیصلے خود کرتی ہے۔ 
3۔ اپنا کیریر بنانے ،کمانے کی فکر کرتی 
ہے۔ 
4۔ ملک و قوم کی ترقی میں کردار ادا 
کرتی ہے۔ 
5۔ اپنے حسن کو اپنی ترقی کا ذریعہ 
بناتی ہے۔ 
6۔ اپنی مرض ی سے اپنی خواہشات 
پوری کرتی ہے۔ 
مسلمان عورت 
1۔ اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی 
اطاعت کرتی ہے۔ 
2۔ باپ اور شوہر کا کہنا مانتی ہے۔ 
3۔ گھر کی ذمہ داری اٹھاتی ہے۔ 
4۔ نئی نسل کی)آئندہ نسل(کو تیار 
کرتی ہے۔ 
5۔ اپنی زینت کو مخصوص دائرے 
تک رکھتی ہے۔ 
6۔اپنی عصمت کی حفاظت کرتی 
ہے۔
محفوظ ماحول ★ 
مضبوط پرسکون خاندان ★ 
صحت مند معاشرہ ★ 
توانا نئی نسل ★
عورت غیر محفوظ ★ 
عورت بوجھل) سنگل پیرنٹ( ★ 
خاندان تباہ ★ 
معاشرہ زوال پذیر ★ 
مغربی معاشرہ
مغرب میں شادی اور طلاق کی شرح ★ 
ریپ کی شرح ★ 
جنسی ہراساں کرنے کی شرح ★ 
گھریلو تشدد کی شرح ★
فن لینڈ اور سوئیڈن میں شادی کی شرح دنیامیں سب ★ 
سے کم ہے ۔یعنی 1000 افراد میں سے 7۔ 4 اور 
2001 ء(۔ ( 8۔ 4 
امریکہ میں ہر دو منٹ بعد عورت جنسی زیادتی کا ★ 
شکار ہوتی ہے) 2000 ء(۔ 
نیوزی لینڈ میں 43 % بچے زیادتی کا شکار ہوتے ہیں۔ ★ 
یورپین خواتین 16 سے 44 سال میں موت اور معذوری ★ 
کی سب سے بڑی وجہ گھریلو تشدد ہے۔ 
امریکہ کی ریاست ٹیکساس میں 2003 ء کے دوران ایک ★ 
لاکھ پچاسی ہزار عورتیں گھریلو تشدد کا شکار ہوئیں۔ 
امریکہ میں 2006 ء میں ناجائز بچوں کی پیدائش کی ★ 
شرح 5۔ 38 % تھی
1۔ عورت کے بارے میں اسلام کے اصول اور 
نظریات سمجھیں اور اپنائیں 
2۔ حجاب سے متعلق احکام پر سمجھ کر عمل 
کریں۔ 
3۔ موجودہ دور کے چیلنجز اور اسلامی حدود کی 
پاسداری
حجاب کے احکام 
قُل لِّ لْمُؤْمِّنِّينَ يَغُضُّوا مِّنْ أَبْصَارِّهِِّْ وَيََْفَظُوا فُرُوجََُمْ ذََٰلَِِّ أَزْكََٰ لَهُمْ ا نَّ الَّلََّ خَبِّيرٌ بِّمَ 
ا 
ِ 
يَصْنَعُونَ 
مومن مردوں سے کہہ دو کہ اپنی نظریں نیچی رکھا کریں اور اپنی عصمت کی حفاظت 
کیا کریں۔ یہ ان کے لئے بڑی پاکیزگی کی بات ہے اور جو کام یہ کر تے ہیں خدا ان سے 
خبردار ہے۔ 
وَقُل لِّ لْمُؤْمِّنَاتِّ يَغْضُضْنَ مِّنْ أَبْصَارِّهِّنَّ وَيََْفَظْنَ 
اور مومن عورتوں سے بھی کہہ دو کہ وہ بھی اپنی نگاہیں نیچی رکھا کریں اور اپنی کی 
حفاظت عصمت کیا کریں 
) سورۃ نور ) 31 ـــ 30
يََ بَنِِّ أ دَمَ قَدْ أَنزَلْنَا عَلَيْكُُْ لِّبَاسًا يُوَارِّي سَوْأ تِّكُُْ وَرِّيشًا وَلِّبَاسُ التَّقْوَىٰ ذََٰلَِِّ 
خَيْرٌ ذََٰلَِِّ مِّنْ أ يََتِّ الَّلَِّّ لَعَلَّهُمْ يَذَّ كَّرُونَ 
اے نبی آدم ہم نے تم پر پوشاک اتاری کہ تمہارا ستر ڈھانکے اور 
)تمہارے بدن کو( زینت )دے( اور )جو( پرہیزگاری کا لباس )ہے( وہ سب 
سے اچھا ہے۔ یہ خدا کی نشانیاں ہیں تاکہ لوگ نصحیت پکڑ یں۔۔۔۔۔۔ 
) )سورۃ اعرافـ 26
وَقَرْنَ فِِّ بُيُوتِّكُنَّ وَلََ تَبَََّجْنَ تَبََُّ الْ اََهِّلِّيَّ اوْوْ اور اپنے گھروں میں ٹھہری رہو اور اگلےزمانہ جاہلیت کے 
) سے بناؤ سنگھار نہ دکھاتی پھرو ــــــــ)۔سورۃ احزاب 33
وَلََ يُبْدِّينَ زِّينَتََُنَّ ا بُِِّمُرِّهِّنَّ عَلََٰ جُيُوبِِِّّنَّ وَلََ يُبْدِّينَ زينَتََ لََّ لِّبُعُولَتَِِّّنَّ أَوْ 
لََّ مَا ظَهَرَ مِّنَْْا وَلْيَ بِّْ ضْْنَ 
ِ 
نَّ ا 
ِ 
أ بََئِِِّّنَّ أَوْ أ بََءِّ بُعُولَتَِِّّنَّ أَوْ أَبْنَائِِِّّنَّ أَوْ أَبْنَاءِّ خْوَانِِِّّ 
بُعُولَتَِِّّنَّ أَوْ ا نَّ أَوْ بَنِِّ أَخَوَاتِِِّّنَّ أَوْ 
خْوَانِِِّّنَّ أَوْ بَنِِّ ا 
ِ 
ِ 
وأولِِّ الَْ ينَ لَمْ يَظْهَرُوا عَلََٰ 
نِّسَائِِِّّنَّ أَوْ مَا مَلَكَتْ أَيْمَانُُِنَّ أَوِّ التَّابِّعِّينَ غَ ير رْبَ مِّنَ ال رِّجَالِّ أَوِّ ال طفْلِّ الَِّّّ 
ِ 
عَوْرَاتِّ النِّ سَاءِّ وَلََ يَضِّْْبْنَ بِّأَرْجُلِّهِّنَّ لِّيُعْلَََ مَا يُْ الَّلَِّّ ج 
فِّينَ مِّن زِّينَتَِِّّنَّ وَتُوبُوا ا يعًا أَيُّهَ الْمُؤْمِّنُونَ لَعَلَّكُُْ 
ِ 
تُفْلِّحُونَ 
اور مومن عورتوں سے بھی کہہ دو کہ وہ بھی اپنی نگاہیں نیچی رکھا کریں اور اپنی شرم گاہوں کی حفاظت 
کیا کریں اور اپنی آرائش )یعنی زیور کے مقامات( کو ظاہر نہ ہو نے دیا کریں مگر جو ان میں سے کھلا 
رہتا ہو۔ اور اپنے سینوں پر اوڑھنیاں اوڑ ھے رہا کریں اور اپنے خاوند اور باپ اور خسر اور بیٹیوں اور 
خاوند کے بیٹوں اور بھائیوں اور بھتیجیوں اور بھانجوں اور اپنی )ہ ی قسم کی( عورتوں اور لونڈی 
غلاموں کے سوا نیز ان خدام کے جو عورتوں کی خواہش نہ رکھیں یا ایسے لڑکوں کے جو عورتوں کے پ ردے 
کی چیزوں سے واقف نہ ہوں )غرض ان لوگوں کے سوا( کس ی پر اپنی زینت )اور سنگار کے مقامات( کو 
ظاہر نہ ہو نے دیں۔ اور اپنے پاؤں )ایسے طور سے زمین پر( نہ ماریں )کہ جھنکار کانوں میں پہنچے اور ( ان 
) کا پوشیدہ زیور معلوم ہوجائے۔ اور مومنو! سب خدا کے آگے توبہ کرو تاکہ فلاح پاؤ سورۃ نور ) 31
ي اََ أَيَُُّّا النَّبُِِّّ قُل زَْْوَاجِّكَ وَبَنَا تِّكَ وَنِّسَاءِّ الْمُؤْمِّنِّينَ يُدْنِّينَ عَلَيِّْْنَّ مِّن 
جَلََبِّيبِِِّّنَّ ذََٰلَِِّ أَدْنََٰ أَن يُعْرَفْنَ فَلََ يُؤْذَيْنَ وَ نَََ الَّلَُّ فََُورً ا رَّ مًًِِّا 
اے پیغمبر اپنی بیویوں اور بیٹیوں اور مسلمانوں کی عور توں 
سے کہہ دو کہ )باہر نکلا کریں تو( اپنے )مونہوں ( پر چادر 
لٹکا )کر گھونگھٹ نکال( لیا کریں۔ یہ امر ان کے لئے موجب 
شناخت )وامتیاز( ہوگا تو کوئی ان کو ایذا نہ دے گا۔ اور 
) خدا بخشنے والا مہربان ہے۔۔۔۔۔)سورۃ احزاب 59
ذَا سَأَلْتُمُوهُنَّ مَتَاعًا فَاسْأَلُوهُنَّ مِّن 
ِ 
وَا وَرَاءِّ اََِِّبٍ ذََٰ لِّكُُْ أَطْهَرُ لِّ قلُوبِّكُُْ 
وَقُلُوبِِِّّنَّ وَمَا نَََ لَكُُْ أَن تُؤْذُوا رَسُولَ الَّلَِّّ وَلََ أَن تَنكِّحُوا أَزْوَاجَهُ مِّ ن بَعْدِّهِّ 
نَّ ذََٰ لِّكُُْ نَََ عِّندَ الَّلَِّّ عَظِّمًًا 
ِ 
أَبَدًا ا 
اور جب پیغمبروں کی بیویوں سے کوئی سامان مانگو تو پردے کے باہر 
مانگو۔ یہ تمہارے اور ان کے دونوں کے دلوں کے لئے بہت پاکیزگی کی بات 
ہے۔ اور تم کو یہ شایاں نہیں کہ پیغمبر خدا کو تکلیف دو اور نہ یہ کہ 
ان کی بیویوں سے کبھی ان کے بعد نکاح کرو۔ بےشک یہ خدا کے ن زدیک بڑا 
) )گناہ کا کام( ہے۔۔۔سورۃ احزاب ) 53
وَلََ يَضِّْْْبنَ بِّأَرْجُلِّهِّنَّ لِّيُعْ لَََ مَا يُْفِّينَ مِّن زِّينتََِِّّنَّ وَتُوبُوا ا 
الَّلَِّّ 
ِ 
جَِّيعًا أَيهَُّ الْمُؤْمِّنُونَ لَعَلَّكُُْ تُفْلِّحُونَ 
اور اپنے پاؤں )ایسے طور سے زمین پر( نہ ماریں )کہ 
جھنکار کانوں میں پہنچے اور ( ان کا پوشیدہ زیور معل وم 
ہوجائے۔ اور مومنو! سب خدا کے آگے توبہ کرو تاکہ ف لاح 
) پاؤ۔۔۔سورۃ نور ) 31
النِّ سَاءِّ ا ضَعْنَ بَِّلْقَوْلِّ 
يََ نِّسَاءَ النَّ بِ لَسْتَُُّ كَََحَدٍ منَ نِّ اتَّقَيْتَُُّ فَلََ تَْ 
ِ 
فَيَطْمَعَ الَِّّّي فِِّ قَلْبِّهِّ مَرَضٌ وَقُلْنَ قَوْلًَ مَّعْرُوفًا 
اے پیغمبر کی بیویو تم اور عورتوں کی طرح نہیں ہو۔ اگر 
تم پرہیزگار رہنا چاہتی ہو تو کس ی )اجنبی شخص سے( 
نرم نرم باتیں نہ کیا کرو تاکہ وہ شخص جس کے دل میں 
کس ی طرح کا مرض ہے کوئی امید )نہ( پیدا کرے۔ اور ان 
) دستور کے مطابق بات کیا کرو ۔۔۔سورۃ احزاب ) 32
وَلْيَ بِّْ ضْْنَ بُِِّمُرِّهِّنَّ عَلََٰ جُيُوبِِِّّنَّ 
اور اپنے سینوں پر اوڑھنیاں اوڑ ھے رہا کریں 
) ۔۔۔سورۃ نور ) 31
Presentationhijjab
Presentationhijjab

More Related Content

Similar to Presentationhijjab (16)

Social system of_islam
Social system of_islamSocial system of_islam
Social system of_islam
 
2629-2.doc
2629-2.doc2629-2.doc
2629-2.doc
 
Urdu - The Gospel of the Birth of Mary.pdf
Urdu - The Gospel of the Birth of Mary.pdfUrdu - The Gospel of the Birth of Mary.pdf
Urdu - The Gospel of the Birth of Mary.pdf
 
06 The Day Of Judgement Peer & Mureed.
06    The Day Of Judgement Peer & Mureed.06    The Day Of Judgement Peer & Mureed.
06 The Day Of Judgement Peer & Mureed.
 
4035
40354035
4035
 
Sura e Noor selected ayat
Sura e Noor selected ayatSura e Noor selected ayat
Sura e Noor selected ayat
 
Fatiha+albaqara
Fatiha+albaqaraFatiha+albaqara
Fatiha+albaqara
 
The Day Of Judgement (surah qayamah)
The Day Of Judgement (surah qayamah)The Day Of Judgement (surah qayamah)
The Day Of Judgement (surah qayamah)
 
Hubbe Duniyan
Hubbe  DuniyanHubbe  Duniyan
Hubbe Duniyan
 
Para 12
Para 12Para 12
Para 12
 
آخرت
آخرتآخرت
آخرت
 
Surah al imran
Surah al imranSurah al imran
Surah al imran
 
Chapter 12
Chapter 12Chapter 12
Chapter 12
 
Haq o baatilkerastay
Haq o baatilkerastayHaq o baatilkerastay
Haq o baatilkerastay
 
Haq o baatilkerastay
Haq o baatilkerastayHaq o baatilkerastay
Haq o baatilkerastay
 
Haq o baatilkerastay
Haq o baatilkerastayHaq o baatilkerastay
Haq o baatilkerastay
 

Presentationhijjab

  • 1.
  • 2. احاطہ عدالت میں باپ بھائی کے ہاتھوں عورت ★ کا قتل چھ سالہ بچی کے ساتھ ★ زیادتی ایدھی رپورٹ:سال بھر میں ہمارے پالنوں میں ★ 300 بچے آئے جناح ہاسپٹل کے ہاسٹل کی کھڑکی سے لڑکی کود ★ گئی۔۔۔۔لڑکی ٹانگیں ٹوٹ گئیں پاکستان میں طلاق کی بڑھتی ہوئی ★ شرح۔۔۔۔۔۔گذشتہ 5سالوں میں یہ شرح بڑھ کر دوگنی ہو گئی
  • 3. 1۔ میڈیا پر بے حیائی 2۔ بڑھتا ہوا مخلوط ماحول 3۔ عورت کی بدلتی سوچ 4۔ بدلتی ہوئی معاشرتی اقدار
  • 4. عورت کی بدلتی سوچ بدلتی ہوئی معاشرتی اقدار میڈیا پر بے حیائی بڑھتا ہوا مخلوط ماحول
  • 5. عورت اسلام میں عورت مغرب میں
  • 6. عورت مغرب میں 1۔ ایک رول ماڈل خوبصورت گڑیا۔ماڈل گرل 2۔ مساوات مرد عورت گاڑی کے دو برابر پہیے 3۔ گھر،بچےاور معاش دونوں کی برابر ذمہ داری 4۔ مخلوط ماحول محرم نامحرم کا کوئی تصور نہیں 5۔ عورت کا حسن اسکا سرمایہ اسکی طاقت،ترقی کا زینہ 6۔ نکاح اور عصمت کا کوئی تصور نہیں عورت اسلام میں 1۔ ایک رول ماڈل محبت کر نے والی ماں 2۔ مرد قوام مرد کو عورت پہ ایک درجہ فضیلت 3۔ عورت کا دائرہ گھر بچے مرد کا دائرہ معاش 4۔ محرم نا محرم کا فرق 5۔ عورت کی زینت محدود دائرے میں 6۔ نکاح اور عصمت کا تصور
  • 7. مغرب کی عورت 1۔اپنے معاشرے اور خواہش کی اطاعت کرتی ہے۔ 2۔ اپنے فیصلے خود کرتی ہے۔ 3۔ اپنا کیریر بنانے ،کمانے کی فکر کرتی ہے۔ 4۔ ملک و قوم کی ترقی میں کردار ادا کرتی ہے۔ 5۔ اپنے حسن کو اپنی ترقی کا ذریعہ بناتی ہے۔ 6۔ اپنی مرض ی سے اپنی خواہشات پوری کرتی ہے۔ مسلمان عورت 1۔ اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کرتی ہے۔ 2۔ باپ اور شوہر کا کہنا مانتی ہے۔ 3۔ گھر کی ذمہ داری اٹھاتی ہے۔ 4۔ نئی نسل کی)آئندہ نسل(کو تیار کرتی ہے۔ 5۔ اپنی زینت کو مخصوص دائرے تک رکھتی ہے۔ 6۔اپنی عصمت کی حفاظت کرتی ہے۔
  • 8. محفوظ ماحول ★ مضبوط پرسکون خاندان ★ صحت مند معاشرہ ★ توانا نئی نسل ★
  • 9. عورت غیر محفوظ ★ عورت بوجھل) سنگل پیرنٹ( ★ خاندان تباہ ★ معاشرہ زوال پذیر ★ مغربی معاشرہ
  • 10. مغرب میں شادی اور طلاق کی شرح ★ ریپ کی شرح ★ جنسی ہراساں کرنے کی شرح ★ گھریلو تشدد کی شرح ★
  • 11. فن لینڈ اور سوئیڈن میں شادی کی شرح دنیامیں سب ★ سے کم ہے ۔یعنی 1000 افراد میں سے 7۔ 4 اور 2001 ء(۔ ( 8۔ 4 امریکہ میں ہر دو منٹ بعد عورت جنسی زیادتی کا ★ شکار ہوتی ہے) 2000 ء(۔ نیوزی لینڈ میں 43 % بچے زیادتی کا شکار ہوتے ہیں۔ ★ یورپین خواتین 16 سے 44 سال میں موت اور معذوری ★ کی سب سے بڑی وجہ گھریلو تشدد ہے۔ امریکہ کی ریاست ٹیکساس میں 2003 ء کے دوران ایک ★ لاکھ پچاسی ہزار عورتیں گھریلو تشدد کا شکار ہوئیں۔ امریکہ میں 2006 ء میں ناجائز بچوں کی پیدائش کی ★ شرح 5۔ 38 % تھی
  • 12.
  • 13.
  • 14.
  • 15.
  • 16. 1۔ عورت کے بارے میں اسلام کے اصول اور نظریات سمجھیں اور اپنائیں 2۔ حجاب سے متعلق احکام پر سمجھ کر عمل کریں۔ 3۔ موجودہ دور کے چیلنجز اور اسلامی حدود کی پاسداری
  • 17. حجاب کے احکام قُل لِّ لْمُؤْمِّنِّينَ يَغُضُّوا مِّنْ أَبْصَارِّهِِّْ وَيََْفَظُوا فُرُوجََُمْ ذََٰلَِِّ أَزْكََٰ لَهُمْ ا نَّ الَّلََّ خَبِّيرٌ بِّمَ ا ِ يَصْنَعُونَ مومن مردوں سے کہہ دو کہ اپنی نظریں نیچی رکھا کریں اور اپنی عصمت کی حفاظت کیا کریں۔ یہ ان کے لئے بڑی پاکیزگی کی بات ہے اور جو کام یہ کر تے ہیں خدا ان سے خبردار ہے۔ وَقُل لِّ لْمُؤْمِّنَاتِّ يَغْضُضْنَ مِّنْ أَبْصَارِّهِّنَّ وَيََْفَظْنَ اور مومن عورتوں سے بھی کہہ دو کہ وہ بھی اپنی نگاہیں نیچی رکھا کریں اور اپنی کی حفاظت عصمت کیا کریں ) سورۃ نور ) 31 ـــ 30
  • 18. يََ بَنِِّ أ دَمَ قَدْ أَنزَلْنَا عَلَيْكُُْ لِّبَاسًا يُوَارِّي سَوْأ تِّكُُْ وَرِّيشًا وَلِّبَاسُ التَّقْوَىٰ ذََٰلَِِّ خَيْرٌ ذََٰلَِِّ مِّنْ أ يََتِّ الَّلَِّّ لَعَلَّهُمْ يَذَّ كَّرُونَ اے نبی آدم ہم نے تم پر پوشاک اتاری کہ تمہارا ستر ڈھانکے اور )تمہارے بدن کو( زینت )دے( اور )جو( پرہیزگاری کا لباس )ہے( وہ سب سے اچھا ہے۔ یہ خدا کی نشانیاں ہیں تاکہ لوگ نصحیت پکڑ یں۔۔۔۔۔۔ ) )سورۃ اعرافـ 26
  • 19. وَقَرْنَ فِِّ بُيُوتِّكُنَّ وَلََ تَبَََّجْنَ تَبََُّ الْ اََهِّلِّيَّ اوْوْ اور اپنے گھروں میں ٹھہری رہو اور اگلےزمانہ جاہلیت کے ) سے بناؤ سنگھار نہ دکھاتی پھرو ــــــــ)۔سورۃ احزاب 33
  • 20. وَلََ يُبْدِّينَ زِّينَتََُنَّ ا بُِِّمُرِّهِّنَّ عَلََٰ جُيُوبِِِّّنَّ وَلََ يُبْدِّينَ زينَتََ لََّ لِّبُعُولَتَِِّّنَّ أَوْ لََّ مَا ظَهَرَ مِّنَْْا وَلْيَ بِّْ ضْْنَ ِ نَّ ا ِ أ بََئِِِّّنَّ أَوْ أ بََءِّ بُعُولَتَِِّّنَّ أَوْ أَبْنَائِِِّّنَّ أَوْ أَبْنَاءِّ خْوَانِِِّّ بُعُولَتَِِّّنَّ أَوْ ا نَّ أَوْ بَنِِّ أَخَوَاتِِِّّنَّ أَوْ خْوَانِِِّّنَّ أَوْ بَنِِّ ا ِ ِ وأولِِّ الَْ ينَ لَمْ يَظْهَرُوا عَلََٰ نِّسَائِِِّّنَّ أَوْ مَا مَلَكَتْ أَيْمَانُُِنَّ أَوِّ التَّابِّعِّينَ غَ ير رْبَ مِّنَ ال رِّجَالِّ أَوِّ ال طفْلِّ الَِّّّ ِ عَوْرَاتِّ النِّ سَاءِّ وَلََ يَضِّْْبْنَ بِّأَرْجُلِّهِّنَّ لِّيُعْلَََ مَا يُْ الَّلَِّّ ج فِّينَ مِّن زِّينَتَِِّّنَّ وَتُوبُوا ا يعًا أَيُّهَ الْمُؤْمِّنُونَ لَعَلَّكُُْ ِ تُفْلِّحُونَ اور مومن عورتوں سے بھی کہہ دو کہ وہ بھی اپنی نگاہیں نیچی رکھا کریں اور اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کیا کریں اور اپنی آرائش )یعنی زیور کے مقامات( کو ظاہر نہ ہو نے دیا کریں مگر جو ان میں سے کھلا رہتا ہو۔ اور اپنے سینوں پر اوڑھنیاں اوڑ ھے رہا کریں اور اپنے خاوند اور باپ اور خسر اور بیٹیوں اور خاوند کے بیٹوں اور بھائیوں اور بھتیجیوں اور بھانجوں اور اپنی )ہ ی قسم کی( عورتوں اور لونڈی غلاموں کے سوا نیز ان خدام کے جو عورتوں کی خواہش نہ رکھیں یا ایسے لڑکوں کے جو عورتوں کے پ ردے کی چیزوں سے واقف نہ ہوں )غرض ان لوگوں کے سوا( کس ی پر اپنی زینت )اور سنگار کے مقامات( کو ظاہر نہ ہو نے دیں۔ اور اپنے پاؤں )ایسے طور سے زمین پر( نہ ماریں )کہ جھنکار کانوں میں پہنچے اور ( ان ) کا پوشیدہ زیور معلوم ہوجائے۔ اور مومنو! سب خدا کے آگے توبہ کرو تاکہ فلاح پاؤ سورۃ نور ) 31
  • 21. ي اََ أَيَُُّّا النَّبُِِّّ قُل زَْْوَاجِّكَ وَبَنَا تِّكَ وَنِّسَاءِّ الْمُؤْمِّنِّينَ يُدْنِّينَ عَلَيِّْْنَّ مِّن جَلََبِّيبِِِّّنَّ ذََٰلَِِّ أَدْنََٰ أَن يُعْرَفْنَ فَلََ يُؤْذَيْنَ وَ نَََ الَّلَُّ فََُورً ا رَّ مًًِِّا اے پیغمبر اپنی بیویوں اور بیٹیوں اور مسلمانوں کی عور توں سے کہہ دو کہ )باہر نکلا کریں تو( اپنے )مونہوں ( پر چادر لٹکا )کر گھونگھٹ نکال( لیا کریں۔ یہ امر ان کے لئے موجب شناخت )وامتیاز( ہوگا تو کوئی ان کو ایذا نہ دے گا۔ اور ) خدا بخشنے والا مہربان ہے۔۔۔۔۔)سورۃ احزاب 59
  • 22. ذَا سَأَلْتُمُوهُنَّ مَتَاعًا فَاسْأَلُوهُنَّ مِّن ِ وَا وَرَاءِّ اََِِّبٍ ذََٰ لِّكُُْ أَطْهَرُ لِّ قلُوبِّكُُْ وَقُلُوبِِِّّنَّ وَمَا نَََ لَكُُْ أَن تُؤْذُوا رَسُولَ الَّلَِّّ وَلََ أَن تَنكِّحُوا أَزْوَاجَهُ مِّ ن بَعْدِّهِّ نَّ ذََٰ لِّكُُْ نَََ عِّندَ الَّلَِّّ عَظِّمًًا ِ أَبَدًا ا اور جب پیغمبروں کی بیویوں سے کوئی سامان مانگو تو پردے کے باہر مانگو۔ یہ تمہارے اور ان کے دونوں کے دلوں کے لئے بہت پاکیزگی کی بات ہے۔ اور تم کو یہ شایاں نہیں کہ پیغمبر خدا کو تکلیف دو اور نہ یہ کہ ان کی بیویوں سے کبھی ان کے بعد نکاح کرو۔ بےشک یہ خدا کے ن زدیک بڑا ) )گناہ کا کام( ہے۔۔۔سورۃ احزاب ) 53
  • 23. وَلََ يَضِّْْْبنَ بِّأَرْجُلِّهِّنَّ لِّيُعْ لَََ مَا يُْفِّينَ مِّن زِّينتََِِّّنَّ وَتُوبُوا ا الَّلَِّّ ِ جَِّيعًا أَيهَُّ الْمُؤْمِّنُونَ لَعَلَّكُُْ تُفْلِّحُونَ اور اپنے پاؤں )ایسے طور سے زمین پر( نہ ماریں )کہ جھنکار کانوں میں پہنچے اور ( ان کا پوشیدہ زیور معل وم ہوجائے۔ اور مومنو! سب خدا کے آگے توبہ کرو تاکہ ف لاح ) پاؤ۔۔۔سورۃ نور ) 31
  • 24. النِّ سَاءِّ ا ضَعْنَ بَِّلْقَوْلِّ يََ نِّسَاءَ النَّ بِ لَسْتَُُّ كَََحَدٍ منَ نِّ اتَّقَيْتَُُّ فَلََ تَْ ِ فَيَطْمَعَ الَِّّّي فِِّ قَلْبِّهِّ مَرَضٌ وَقُلْنَ قَوْلًَ مَّعْرُوفًا اے پیغمبر کی بیویو تم اور عورتوں کی طرح نہیں ہو۔ اگر تم پرہیزگار رہنا چاہتی ہو تو کس ی )اجنبی شخص سے( نرم نرم باتیں نہ کیا کرو تاکہ وہ شخص جس کے دل میں کس ی طرح کا مرض ہے کوئی امید )نہ( پیدا کرے۔ اور ان ) دستور کے مطابق بات کیا کرو ۔۔۔سورۃ احزاب ) 32
  • 25. وَلْيَ بِّْ ضْْنَ بُِِّمُرِّهِّنَّ عَلََٰ جُيُوبِِِّّنَّ اور اپنے سینوں پر اوڑھنیاں اوڑ ھے رہا کریں ) ۔۔۔سورۃ نور ) 31