Social system of_islam

1,682 views

Published on

best for people doing dawah in Urdu...ukim.org

Published in: Education
0 Comments
0 Likes
Statistics
Notes
• Be the first to comment

• Be the first to like this

No Downloads
Views
Total views
1,682
On SlideShare
0
From Embeds
0
Number of Embeds
3
Actions
Shares
0
Downloads
46
Comments
0
Likes
0
Embeds 0
No embeds

No notes for slide

Social system of_islam

1. 1. ا سلامی نظام معاشرت ا سلامی نظام معاشرت
2. 2. موجودہ مغربی معاشرت کے تین نۓ ستون

عورتوں اور مردوں کی مساوات
3. 3. عورتوں کا معاشی استقلال
4. 4. دونوں صنفوں کا آزادانہ اختلاط

5. 5. مغرب کی موت

UK

There were 141,750 divorces in 2005, compared with 153,399 in 2004. wives, and in more than half these cases, the husband's behaviour was the reason cited. Most divorces were granted to Marriage rates in England and Wales have fallen to the lowest level since records began in 1862, the Office for National Statistics said. The number of marriages has been in decline. In 2006 there were 237,000 - the lowest annual number since 1895 .
6. 6. مغرب کی موت The proportion of babies born to unmarried parents in Scotland has risen above 50% for the first time since records began. Of the 60,041 babies born, 30,055 were to unmarried couples. Demographer Peter McDonald calculates that if Italy gets stuck with recent fertility levels, and fails to top up with foreign migrants, it will lose 86% of its population by the end of the century, falling to 8 million compared with today's 56 million. Spain will lose 85%, Germany 83% and Greece 74%
7. 7. ا سلامی نظام معاشرت

محرمات
8. 8. سورہ نساء آیات 23 - 24 کے مطابق قرب کے رشتہ داروں کی حرمت قائم کردی گئ۔

9. 9. حرمت زنا

زنا کے قریب بھی نہ پھٹکو کیونکہ وہ بے حیائی ہے اور بہت برا راستہ ہے” بنی اسرائیل

10. 10. نکاح

پس ان عورتوں کے متعلقین کی رضامندی سے ان کے ساتھ نکاح کرو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس طرح کہ وہ قید نکاح میں ہوں نہ یہ کہ کھلے بندوں یا چوری چھپے آشنائ کرنے والیاں”۔ سورہ نساء

11. 11. خاندان کی تنظیم

قانون فطرت کے مطابق مساوات
12. 12. لھن مثل الذی علیھن
13. 13. و للرجال علیھن درجۃ

14. 14. مرد کی قوامیت

” مرد عورتوں پر قوام ہیں اس فضیلت کی بنا پرجو اللہ نے ان میں سے ایک کو دوسرے پر عطا کی ہے اور اس بنا پر کہ وہ ان پر اپنا مال خرچ کرتے ہیں”۔النساء

15. 15. عورت کا دائرہ عمل

گھر کی ملکہ
16. 16. بہت سے فرائض سے سبکدوشی
17. 17. قرن فی بیوتکن
18. 18. محرم کے ساتھ سفر
19. 19. نکاح کے لیے ولی کا ہونا

20. 20. عورت کے حقوق

وراثت کی حقدار
21. 21. مرد کی کمائ اور اپنی کمائ کی حقدار
22. 22. شوہر کا انتخاب
23. 23. خلع کا حق
24. 24. نکاح ثانی کاحق
25. 25. جان ومال اور عزت کا تحفظ
26. 26. تعلیم کا حق

27. 27. حیاء

” ہر دین کا ایک اخلاق ہوتا ہے اور اسلام کا اخلاق حیاء ہے”۔

28. 28. فتنہ‏ نظر

” اے نبیۖ مومن مردوں سے کہہ دو کہ اپنی نظروں کو باز رکھیں اور اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کریں۔ یہ ان کے لیے زیادہ پاکیزہ طریقہ ہے جو کچھ وہ کرتے ہیں اس سے اللہ باخبر ہے۔اور اے نبیۖ مومن عورتوں سے بھی کہہ دو کہ اپنی نگاہوں کو باز رکھیں اور اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کویں"۔سورہ نور

29. 29. جذبہ حسن نمائش

” سابقہ جاہلیت کی طرح بناؤ سنگھار کی نمائش نہ کرتی پھرو”۔(الاحزاب)۔

30. 30. فتنہ زبان

ا" اگرتمہارے دل میں اللہ کا خوف ہے تو دبی زبان سے بات نہ کروکہ جس شخص کے دل میں بیماری ہو وہ تم سے کچھ امیدیں وابستہ کرے)بات کرو تو سیدھے اور سادے طریقے سے کرو"۔الاحزاب

31. 31. فتنہ خوشبو

” جو عورت عطر لگا کر لوگوں کے درمیان سے گزرتی ہے وہ آوارہ قسم کی عورت ہے”۔(ترمذی)۔

32. 32. فتنہ عریانی

عورت کی پہچان

حجاب
33. 33. پردہ

ا ”اے نبیۖ اپنی بیویوں اور بیٹیوں اور مسلمانوں کی عورتوں سے کہہ دو کہ اپنے اوپر اپنی چادروں کے گھونگھٹ ڈال لیا کریں اس سے توقع کی جاتی ہے کہ پہچانی جائیں گی اور ان کو ستایا نہ جاۓ گا”۔الاحزاب

34. 34. شیطان کا ایڈریس؟