6. جمع ُ َ ّر Broken Plurals
مكس
ہم پہلے پڑھ چکے ہیں، م ُ س ْ ل ِم کی جمع
م ُس ل ِ م ُون، م ُ س ْ ل ِ م ِين ہے ، يعنی “ ون” یا ” ين”
بڑھانے سے جمع بنتی ہے
جس جمع نے قانون كو توڑا، اس کو ٹ و ٹی
ہوئ ی جمع ) جمع مکسر( كہتے ہيں. مث ل ً
نَفْس كى جمع أَنْفُس، نُفُوس
ذَنْب كى جمع ذُنُوب
ولد كى جمع أَوْل َد
www.understandquran.com 6
7. جمع بنانے کے دو طریقے
2 1
جمع م ُ ك َ س ّر Broken Plural جمع س َا ل ِم Solid Plural
أَنْفُس، نُفُوس م ُ س ْ ل ِ م ُون، م ُ س ْ ل ِ م ِين،
ذُنُوب ك َا ف ِرون، ك َا ف ِ ر ِين،
جمع مكسر كا ذكر واحد مؤنث كے
صيغوں كے ساتھ ہوتا ہے )ميری اولد
www.understandquran.com 7
8. نوٹ كيجيے
تاكيد كی خاطر فعل كے بعد اسم بھی آتا ہے
) اردو كی مثال: ايسی مار مارا، يعنی خوب
مارا(
اسم فعل
ظلم كيا ميں نےظلم
ظَلَمتُ ظُلْمًا
ْ
)خوب ظلم كيا(
بخش ديجييے بخشش
اغْفِرْ لِي مَغْفِرةً
(خوب بخش ديجيے(
www.understandquran.com 8
9. جب ہم نماز ختم کرتے ہیں
• نماز ختم کرنے پر مغفرت طلب کیجيے. اور نماز کے
بعد سیدھے راستے پر قائم رھنے کا مستحکم ارادہ
کیجيے
• یہ دعا رسول ﷺ نے حضرت ابو بکر و کو، جو
امت کے بہترین شخص ہیں، سکھائی تھی۔ پیغام
کو ديکھيے!!!
• ”“نماز سے نماز”” تک پلن بنا كر زندگی گزارتےرہیے۔
اگلی نماز میں پھر حاضر ہونا ہے، آگے پھر سوال
کریں گے۔
www.understandquran.com 9
11. دو طریقے!
• ہم سبق )درود( كےالفاظ اور اس سبق سے جدا
گرامر سیکھ رہے ہیں۔ ابھی يہ دو الگ الگ راستے
ہیں۔
• صرف لغت کو لے کر چلنا نا کافی ہے ۔ فعل كا ہر
صيغہ ہمیں الگ سے سیکھنا پڑے گا، مثال کے طور
پر: ظلمت، ظلما، تظلم، یظلمون وغیرہ
• صرف گرامر بھی کورس کو خشك، بوجھل اور
بورنگ بنا دیتی ہے۔ مثال کے طور پر اگر ہم صرف
ضمائر، فعل ماضی، فعل مضارع، غائب، حاضر،
متكلم، وغيرہ كو سيكھنے میں كئ ہفتے لگ جائيں
www.understandquran.com 11
12. يہ دو راستے مل جائيں گے
• روزانہ جو سبق بھی ہم پڑھیں اسکےالفاظ
سيكھ لیجيے
• اور گرامر کو TPIکے طریقے سے سیکھیے اور
یہ دیکھیے کہ ہر فعل قران میں کتنی دفعہ
ٓ
ایا ہے )تاكہ شوق پيدا ہو(۔
ٓ
• یہ دونوں راستے وقت كےساتھ اہستہ اہستہ
ٓ ٓ
ایک دوسرے میں جذب ہو جائیں گے.
www.understandquran.com 21
13. زبان سیکھنا ) قرانی عربی (
ٓ
)لغت + قواعد + تلفظ(
تجوید پر ہم بعد
الفاظ: اس میں میں غور کرٰيں گے
سے جو ہم روز مرّہ
پڑھتے ہیں
قرانی عربی
ٓ
اسان طریقے سے
ٓ
قواعد: TPI؛ فعل
قران میں کتنی بار
ٓ
ایا ہے
ٓ
www.understandquran.com 31
19. 4 مزید انعام
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : “”جب بھی اللہ کے کسی
ایک گھر میں لوگ جمع ہوتے ہیں اللہ کی کتاب کی
تلوت كرتے ہیں اور آٓپس میں ايك دوسرے كو اس
كا درس ديتے ہيں تو:
ان پر سكينت )خاص سكون( نازل ہوتی ہے
اللہ کی رحمت انکو ڈھانک ليتی ہے
فرشتے انکو گھیر ليتے ہيں اور
اللہ تعالی انکا تذکرہ ان سے کرتا ہے جو اسکے قریب
ٰ
www.understandquran.com 91
20. اگر اپ واقعی سیکھنا چاہتے ہیں
ٓ
• ایک پلن بنائیے، اگر اپ پلن بنانے میں ناکام ہوئے،
ٓ
تو ناكامی كا پلن بناتے ہیں.
• لوگ کورس تو شروع کرلیتے ہیں مگر اسکو جاری
نہیں رکھ پاتے۔ یاد رکھیے اگر اپ اکیلے ہوں تو
ٓ
شیطان اپ پر ارام سے حملہ کر سکتا ہے۔
ٓ ٓ
• ایک ٹیم بنائیے اور اسکو دوبارہ شروع کیجيے۔ اس
سے اپ یقینا زيادہ دير جاری رکھ سکیں گے، ایک
ٓ
دوسرے کی ہمت افزائی كرسکیں گے، ایک دوسرے
کی معلومات سے فائدہ اٹھائیں گے
www.understandquran.com 02
21. اس سبق ميں ہم نےكيا
سيكھا؟
ظ ُ ل ْم، ك َ ث ْي ر ًا، م َ غ ْ ف ِ ر َة،
قرآن:
ذ ُ ن ُوب، غ َ ف ُور وغیرہ
ص َ ب َ ر َ اور غ َ ف َ ر َ کی مشق گرامر:
ایک ٹیم بنائیں اور 4 مزید انعام
پائیں نكات تعليم:
ِ
,Study the material thoroughly
and then fill up the work sheet in
.the .pdf file sent with the email
www.understandquran.com 12
22. اگلے سبق كے ليے تيار رہيے ۔۔۔
ر َ ب ّ ز ِ د ْ ن ِي ع ِ ل ْ م ًا
سُبْحَانَ اِ وَبِحَمْدِهِ سبْحَانَكَ اللهُمّ
ُ
وَبِحَمدِكَ
ْ
نَشْهدُ أَن ل ّ إِلَهَ إِل ّ أَنْتَ نسْتَغْفِرُكَ
َ َ
www.understandquran.com 22
Editor's Notes
With intention, Du’aa, and then support of Allah… NO PROBLEM INSHA-ALLAH.
Make sure everyone takes one or two deep breaths before they continue with Grammar!
With intention, Du’aa, and then support of Allah… NO PROBLEM INSHA-ALLAH.