SlideShare a Scribd company logo
1 of 7
Download to read offline
جماعت احمدیہ ترقی  ی  اہرااوں ر 
جولائی 5002 ء تک کا جائزہ 
جماعت احمدیہ ی  مساعی ر طائرانہ نظر 
جماعت احمدیہ کا خداتعالیٰ کے فضل سے 181 ممالک میں قیام۔ 
امسال 5لاکھ 9ہزار 7 سو 99 افراد ی  جماعت احمدیہ میں شمولیت۔ 
1991 ء سے جولائی 5002 ی  کل تعداد 
ن 
عی 
ئ 
ء تک نومبا 11 کروڑ 15 لاکھ 85 ہزار 7سو 17 
دنیا ی  10 زبانو میں قرآن کریم کے مکمل تراجم ی  ااہعت۔ 
جلسہ سالانہ U.K ؁2005 میں دنیا سے 52 ہزار سے زائد افراد ی  شرکت۔ 
بانی جماعت احمدیہ حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ الصلوٰۃ والسلام )81908 ء۔ تا 81812 ء( نے مشرقی  
پنجاب ہندوستان ی  ایک گمنام بستی قادیان میں خداتعالیٰ سے الہام پا کر یہ دعو ی فراییا ہ  آ وی  ہدیی 
محمد 
ن 
ی 
ّ 
ن 
ی 
ن 
ل 
آخرالزاین اور مسیح موعود ہیں جن کے ظہور ی  خبر حضرت خاتم ا صلى الله عليه وسلم نے دی تھی اور جس کے ذریعہ 
اسلام کا تمام ادیان باطلہ ر غلبہ مقدر ہے۔ غلبہ اسلام ی  اس عالمگیر اور عظیم الشان مہم کو قیامت تک جاری رکھنے 
کیلئے آ نے خداتعالیٰ کے حکم کے ایتحت 51 ایرچ 81889 ء کو ہندوستان کے شہر لدھیانہ میں 00 مخلصین سے
بیعت لے کر ایک جماعت ی  بنیاد رکھی اور اس کا نام آنحضرت صلى الله عليه وسلم کے احمد نا م ی  مناسبت سے جماعت احمدیہ 
رکھا۔ 
81908 ء میں آ ی  وفات کے بعد جماعت احمدیہ میں ام م افت قا وںا۔ اور اب جماعت کے پاچویں 
خلیفہ حضرت مرزا مسرور احمد ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز ہیں جو ان دنو لندن میں مقیم ہیں۔ جماعت احمدیہ ام م 
افت ی  برکت سے اپنی توانائیو کو مجتمع کر کے اکنافِ عالم میں تبلیغ دین اور ااہعت قرآن کریم کا عظیم الشان 
کام جاری رکھے وںئے ہے اور انتہائی نامساعد حالات اور را قسم ی  مخالفتو کے باوجود جماعت احمدیہ کو محض اللہ 
میں حیران کن ترقیات نصیب وں ری  ہیں اور دنیا کے 
تعالیٰ ی  تائید اور نصرت سے دنیا کے را خط مختلف 
ملکو ‘قومو ‘ رنگو ‘ نسلو اور مذاہب سے تعلق رکھنے والے لوگ حضرت محمد مصطفیلی  اللہ علیہ ولم  کے 
جھنڈے تلے جمع وں رہے ہیں اور دنیا امت واحدہ ی  شکل اختیار کرتی چلی جا ری  ہے۔ 
جماعت احمدیہ ی  ان ترقیات کا ایک مختصر جائزہ ذیل میں پیش کیا جاتا ہے۔یہ جائزہ جولائی 85002 ء تک کا 
ہے۔ 
1۔ اس وقت تک جماعت احمدیہ خداتعالیٰ کے فضل سے 181 ممالک میں قا وں چکی ہے۔امسال تین نئے 
ممالک میں احمدیت کا نفوذ وںا۔ )یہ تعداد اب 5008 ء میں 191 وںگئی ہے( 
5۔ پچھلے اکیس سالو میں 90 نئے ممالک میں احمدیت کا نفوذ وںا۔ 
1۔ امسال پاکستان کے علاوہ دنیامیں 088 نئی جماعتیں قا وںئی ہیں اور 097 نئے مقاایت ر احمدیت کا پودا 
لگا ہے اس طرح مجموعی طور ر 982 علاقو میں جماعت احمدیہ کا نفوذ وں ا ہے 
0۔ امسال خدا کے فضل سے بیرون پاکستان 119 بیوت الذکر کا اضافہ وںا ۔ان میں سے 180 بیوت الذکر 
نئی تعمیر ی  گئی ہیں اور 112 بیوت الذکر بنی بنائی اایمو سمیت جماعت کو ملی ہیں۔
2۔ہجرت کے 51 سالو میں بیرون پاکستان خدا کے فضل سے جماعت احمدیہ ی  بیوت الذکر میں 11771 
کا اضافہ وںا ہے جن میں سے 11192 بیوت الذکراایمو اور مقتدیو سمیت جماعت احمد یہکواللہ تعالیٰ نے عطا 
فرایئی ہیں۔ 
1۔امسال 189 نئے مراکز دعوت الی اللہ قا وںئے ۔اس طرح ہجرت کے اکیس سالو میں 82 ممالک 
میں 1287 نئے مراکز دعوت الی اللہ قا وںئے ۔ 
7۔ دنیا ی  10 زبانو میں قرآن کریم کے مکمل تراجم جماعت احمدیہ ی  طرف سے اہئع وں چکے ہیں اور مزید 
51 زبانو میں تراجم مکمل وں چکے ہیں.اب ان ر نظر ثانی ی  جا ری  ہے۔ 
8۔دوران سال مختلف ممالک میں 18 زبانو میں 28 نئی کتا اور فولڈرز تیار وںئے ۔اس وقت 57 زبانو 
میں 121 فولڈرز تیار کروائے جا رہے ہیں ۔اسلامی اصول ی  فلاسفی 21 زبانو میں چھپ چکی ہے ۔اور مزید 
0زبانو میں اس کا ترجمہ کروایا جارہا ہے۔رسالہ الوصیت 9زبانو میں طبع وںچکا ہے۔اس کا مزید 51 زبانو 
میں ترجمہ کا روگرام ہے ۔طارا فاؤنڈیشن کے تحت خطبات طارا ی  تین جلدں اہئع وں چکی ہیں۔ 
9۔دوران سال 527 نمائشو کا اہتمام کیا گیا اور تقریباً پانچ لاکھ سے زائد افراد تک احمدیت کا یغامم ہنچا  یا 
گیا۔ 
10 ۔دوران سال جماعت احمدیہ ی  طرف سے 5722 بکسٹال اور بک فیئرکا انتظام کیا گیا اور 19 لاکھ افراد 
تک جماعت احمدیہ کا یغامم ہنچا یاگیا۔ 
بیں اور پمفلٹ اہئع 㥶 11 ۔دوران سال رقیم ریس اسلام آباد برطانیہ سے 5لاکھ 11 ہزار ی  تعدادمیں 
وںئے ہیں اسی طرح افریقہ کے مختلف ریسو سے 1لاکھ 9ہزار 2سوکتا اور رسائل اہئع وںئے۔
15 ۔ اس وقت افریقہ کے 15 ممالک میں 17 ہسپتال اور کلینک دکھی انسانیت ی  خدمت میں مصروف ہیں 
اور 012 رسیکنڈری سکولزعلم ی  روشنی پھیلا رہے ہیں۔ 
ہائیرسیکنڈری اور جون 
11 ۔اس سال جماعت احمدیہ ی  طرف سے دنیا کے مختلف T.V چینلز ر 802 گھنٹو کے 1081 روگرام 
نشر وںئے جن کے ذریعہ 7 کروڑ سے زائدافراد تک جماعت احمدیہ عالمگیر کا یغامم ہنچا ۔ 
10 ۔ بورکینا فاسو میں جماعت احمدیہ کا پہلا ریڈیو اسٹیشن قا وں چکا ہے ۔جس کے ذریعہ روزانہ ساڑھے سولہ 
گھنٹے تک دین حق کا یغامم ہنچا یا جا رہا ہے ۔اب ان کے دارالحکومت میں T.V اسٹیشن قا کرنے ی  کوشش وں 
ری  ہے ۔ 
12 ۔ جماعت احمدیہ ی  طرف سے انٹرنیٹ ر ویب سائیٹ www.alislam.org جماعت احمدیہ امریکہ 
ی  زیر نگرانی کام کر ری  ہے ،انگریزی ویب سائیٹ کے علاوہ عربی، چینی اور فرانسیسی زبانو میں ھی  ویب 
سائیٹس موجود ہیں ۔ عربی میں 11 س انٹر نیٹ ر دئے جا چکے ہیں ۔احمدیہ ویب سائیٹ 
مفلی 
پ 
کتا اور کو را مہینے 
55 لاکھ افراد وزٹ کرتے ہیں۔ 
11 ۔خدمت خلق کے لئے خدام الاحمدیہ ی  عالمی تنظیم Humanity First نے سونامی کے موقع ر عظیم 
الشان خدایت سر انجام دں ۔انڈونیشیا ۔انڈیا اور سری لنکا میں 9لاکھ ڈالر اکٹھے کر کے خرچ کئے۔ uk سے 5لاکھ 
82 ہزار کلو گرام سااین ارسال کیا گیا۔ جس میں خوراک ادویات کپڑے بستر اور ٹینٹ ویرہہ اہل  ھے۔ 
انڈونیشیا میں 8ڈاکٹرز اور 9مددگار سٹاف نے طبی سہولتیں بہم ہنچا ئیں۔پھر 11 ڈاکٹرز دوبارہ گئے۔ 0ڈاکٹرز 
ی فرسٹ کے تحت ی  
ٹ 
نی 
م 
امریکہ سے گئے ہیو 01 مچھیرو کو نئی یا مرمت شدہ کشتیا دی گئیں۔جن ی  کشتیا 
بیں دی گئیں۔اسی 㥶 ٹوٹ گئی تھیں یا بہہ گئی تھیں۔ سکولو ی  مرمت کا کام وںا۔ 000 طلباء کو انڈونیشیا میں 
طرح بہت سی جگہو ر ہسپتالو کو سااین دیا گیا۔ مکانو ی  مرمت کروائی گئی ۔پھر اس کے تحت حاررا ڈیزرٹ 
کے قریب ڈیڑھ سو ٹن خوراک فراہم ی  گئی ۔ایلی میں تیس ٹن کے قریب خوراک مہیا ی  ۔ یوگنڈا کے عض
علاقو میں دس ٹن کھانے کا سااین دیا گیا ۔اس کے علاوہ نلکو اور کنوؤ کے ذریعہ پانی مہیا کرنے ی  تویق  ل  
ری  ہے۔ 
17 ۔ 22 ممالک میں 120 چھوٹے بڑے وںمیو شفا خانے کام کر رہے ہیں ۔جن کے ذریعہ لاکھو مریضو 
کو مفت علاج ی  سہولت فراہم ی  گئی۔طارا وںمیو ریسرچ انسٹیٹیوٹ ربوہ کے ذریعہ ایک لاکھ 5ہزارسے زائد 
مریضو کا مفت علاج کیا گیا جن میں 00 ہزارسے زائدافراد یرہ از جماعت ھے . 
18 ۔ اللہ تعالیٰ نے جماعت احمدیہ کو یہ ایک عظیم الشان امتیاز عطا فراییا ہے ہ  جنوری 1991 ؁ء سے مسلسل 
لائٹ کے ذریعہ ساری دنیا میں دینی روگرام نشر کئے 
ن 
سی 
جارہے ہیں جو ڈش انٹینا کے ذریعہ ی وی و ن ر دے او اور 
سنے جا سکتے ہیں ۔ M.T.A )مسلم ی وی و ن احمدیہ(ی  نشریات چوبیس گھنٹے جاری رہتی ہیں یہ دینی روگرام ایک 
درجن سے زائد زبانو میں نشر وںتے ہیں۔ ایم۔ٹی۔اے خدا کے فضل سے نئے دور میں داخل وں چکا ہے اور 
پاچوی براعظمو میں ڈیجیٹل نشریات ہنچا ئی جا ری  ہیں ۔ 
اللہ کے فضل سے M.T.A.2 کا اجراء ھی  وں چکا ہے اور بیت الفتوح لنڈن سے ھی  Live روگرام دکھائے 
جا رہے ہیں۔اب M.T.A ی  نشریات موبائل فون ر ھی  دستیاب ہیں M.T.A کے 115 شعبہ جات میں 
99 مرد اور 19 خواتین خدمت سر انجام دے رہے ہیں ان میں سے اکثریت رضا کارو ی  ہے۔ 
19 ۔ حضرت خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے اریل 1987 ؁ء میں تحریک فرایئی ہ  جماعت احمدیہ میں 
آئندہ دو سال کے دوران پیدا وںنے والے بچے دین ی  خدمت کے لئے وقف کئے جائیں ۔اس تحریک کو تحریک 
وقف نو کا نام دیا گیا اب یہ تحریک مستقل تحریک بن چکی ہے ۔اس تحریک کے تحت تیس ہزار سے زائد بچے 
وقف کئے جا چکے ہیں جن میں لڑکو ی  تعداد لڑکیو سے دگنی ہے ۔
50 ۔ گذشتہ سال جلسہ سالانہ یوکے کے موقع ر حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے 
ایک سال کے اندر مزید پندرہ ہزار احباب جماعت کو ام م وصیت میں اہل  کرنے ی  تحریک فرایئی تھی نانچہ 
اللہ تعالیٰ کے فضل سے امسال 11 ہزار ایک سو 08 احباب ام م وصیت میں اہل  وںئے۔ 
واضح وں ہ  حضرت مسیح موعودؑ نے 1902 ء میں ام م وصیت قا فراییا اور الٰہی بشارات ی  روشنی میں جماعت 
10 اور زیادہ سے / احمدیہ کے متقی رہیز گار اور احکام شریعت کے پابند اور اپنی جائیدا وآمد کا کم از کم 1 
1حصہ دین ی  ااہعت کے لئے پیش کرنے والے احباب کو جنت ی  خوشخبری دی اور ایسے احمدی جو / زیادہ 1 
جماعتی ام م کے مطابق ان شرائط ی  پابندی کا عہد کرتے ہیں وہ ام م وصیت میں اہل  وں جاتے ہیں ۔ 
51 ۔امسال 5لاکھ 9ہزار 7سو 99 افراد نے جماعت احمدیہ میں داخل وںنے ی  تویق  پائی۔ 
55 و رڈ لندن میں منعقد کیا کرتی تھی 
لف 
ٹ 
۔ جماعت احمدیہ برطانیہ اپنا جلسہ سالانہ اسلام آباد ۔لیکن جگہ ی  
قلت اور مہمانو ی  کثرت ی  وجہ سے امسال جلسہ سالانہ یوکے رشمور میں کرایہ ر حاصل کردہ 150 ایکڑ رقبہ 
میں منعقد وںا اور جلسہ کے انتظاایت دو جگہ اسلام آباد اور رشمور میں کرنے پڑے لیکن اب جماعت احمدیہ نے 
و رڈ لندن سے گیارہ میل کے فاصلے ر 
لف 
ٹ 
جلسہ گاہ کے لئے اسلام آباد 508 ایکڑ رقبہ پچیس لاکھ پونڈ میں خرید لیا 
ہے 
51 ۔عالمی بیعت 1991 ء سے جولائی 5002 ء تک جماعت احمدیہ میں داخل وںنے والو ی  
تعداد 11 کروڑ 15 لاکھ 85 ہزار 7سو 17 ہے۔ 
50 ۔امسال جلسہ سالانہ جماعت احمدیہ یوکے میں دنیا سے 52 ہزار سے زائد افراد نے شرکت ی  تویق  پائی۔ 
یہا ر طبعاً یہ سوال پیدا وںتا ہے ہ  جماعت احمدیہ جو دنیا کے مقابل ر ایک چھوٹی سی جماعت ہے اور ایلی 
وسائل کے اعتبار سے ھی  نہ اس کے پاس تیل ی  طاقت ہے نہ صنعتی وسائل ہیں۔ پھر اسے یہ عظیم الشان کاببی
اور عظیم الشان وسعتیں کیسے نصیب وں ری  ہیں جبکہ دوسری مذہبی جماعتیں مسلسل افتراق اور انتشار کا ار ر ہیں 
اور دن بدن ٹوٹتی اور بکھرتی جا ری  ہیں۔ 
واضح وں ہ  جماعت احمدیہ ی  ترقی  کا سب سے بڑا راز یہ ہے ہ  جماعت احمدیہ کے پیچھے وہ خداتعالیٰ ہے جو تمام 
طاقتو کا ایلک ہے اور تمام وسائل جس کے تصرف میں ہیں اور یہ جماعت ایسا پودا ہے جس ی  نگہبانی وہ قادر و توانا 
ہستی کر ری  ہے۔ 
دوسری اہم وجہ یہ ہے ہ  وہ خدا جو واحد ہے اس نے اس جماعت کو ھی  وحدت بخشی وںئی ہے اور یہ جماعت 
اس کے فضل سے را قسم کے بغض و نفاق اور افتراق و انتشار سے پاک ہے اور خدا تعالیٰ نے افراد جماعت کے 
دلو کو محبت اور الفت کے رشتو میں باندھ دیا ہے اور یہ بھائی بھائی بن چکے ہیں اور اس جماعت میں ایک 
عالمگیر اخوت کا ایحول خداتعالیٰ کے فضل سے پیدا وں چکا ہے۔ 
تیسری اہم وجہ یہ ہے ہ  جماعت احمدیہ کو ایک عالمگیر اایمت نصیب ہے۔ اایم جماعت احمدیہ را احمدی سے 
دردی کے جذبات رکھتے ہیں اور 
م 
بے انتہا شفقت اور ای با سے بڑھ کر ہ را فرد جماعت انے  اایم سے بے پناہ 
محبت اور وفاشعاری کا مضبوط تعلق رکھتا ہے اور ان کے را فراین ر عمل کرنا اپنی زندگی ی  سب سے بڑی سعادت 
تصور کرتا ہے گویا اایمت اور افراد میں باہمی محبت وپیار کا ایسا رشتہ ہے جس ی  مثال دنیوی رشتو میں نہیں ملتی 
جبکہ دوسری دنیا آج اس نعمت سے محروم ہے۔ یہی وہ وجوہات ہیں جن ی  بنا ر جماعت احمدیہ کو خداتعالیٰ کے 
فضل سے یرہمعمولی ترقیات نصیب وں ری  ہیں۔ذلک فضل اللّٰہ یوتیہ من یشاء

More Related Content

Viewers also liked (17)

23 nov 2014 verandering van lot
23 nov 2014 verandering van lot23 nov 2014 verandering van lot
23 nov 2014 verandering van lot
 
10
1010
10
 
Pemrograman C++ - Struktur Data Buatan
Pemrograman C++ - Struktur Data BuatanPemrograman C++ - Struktur Data Buatan
Pemrograman C++ - Struktur Data Buatan
 
Teknik Normalisasi Data Pada Visual Basic
Teknik Normalisasi Data Pada Visual BasicTeknik Normalisasi Data Pada Visual Basic
Teknik Normalisasi Data Pada Visual Basic
 
حدیث ”لا نبی بعدی“ کی وضاحت
حدیث ”لا نبی بعدی“ کی وضاحتحدیث ”لا نبی بعدی“ کی وضاحت
حدیث ”لا نبی بعدی“ کی وضاحت
 
11
1111
11
 
A força das religiões na formação do mundo ocidental
A força das religiões na formação do mundo ocidentalA força das religiões na formação do mundo ocidental
A força das religiões na formação do mundo ocidental
 
Alejandra procesadores
Alejandra procesadoresAlejandra procesadores
Alejandra procesadores
 
Festa Major Mollerussa 2013
Festa Major Mollerussa 2013Festa Major Mollerussa 2013
Festa Major Mollerussa 2013
 
P. de texto
P. de textoP. de texto
P. de texto
 
Freud vis si telepatie
Freud   vis si telepatieFreud   vis si telepatie
Freud vis si telepatie
 
Pemanasan global
Pemanasan globalPemanasan global
Pemanasan global
 
Foticos de camiiliitha
Foticos de camiiliithaFoticos de camiiliitha
Foticos de camiiliitha
 
A rotina
A rotinaA rotina
A rotina
 
Omir Brasil - Quick Press
Omir Brasil - Quick PressOmir Brasil - Quick Press
Omir Brasil - Quick Press
 
15
1515
15
 
Mapa conceptual
Mapa conceptualMapa conceptual
Mapa conceptual
 

More from muzaffertahir9

محمدیؐ خلافت کا سلسلہ موسوی خلافت کے سلسلہ سے مشابہ ہے
محمدیؐ خلافت کا سلسلہ موسوی خلافت کے سلسلہ سے مشابہ ہےمحمدیؐ خلافت کا سلسلہ موسوی خلافت کے سلسلہ سے مشابہ ہے
محمدیؐ خلافت کا سلسلہ موسوی خلافت کے سلسلہ سے مشابہ ہے
muzaffertahir9
 
ہم مسلمان ہیں اور احمدی ایک امتیازی نام ہے
ہم مسلمان ہیں اور احمدی ایک امتیازی نام ہےہم مسلمان ہیں اور احمدی ایک امتیازی نام ہے
ہم مسلمان ہیں اور احمدی ایک امتیازی نام ہے
muzaffertahir9
 
shan e Khatam ul anbiya - شانِ خاتم الانبیاء ﷺ
shan e Khatam ul anbiya - شانِ خاتم الانبیاء ﷺshan e Khatam ul anbiya - شانِ خاتم الانبیاء ﷺ
shan e Khatam ul anbiya - شانِ خاتم الانبیاء ﷺ
muzaffertahir9
 
Khatm e-nubuwwat ختم نبوت ۔ قرآنی آیات کی روشنی میں
Khatm e-nubuwwat ختم نبوت ۔ قرآنی آیات کی روشنی میںKhatm e-nubuwwat ختم نبوت ۔ قرآنی آیات کی روشنی میں
Khatm e-nubuwwat ختم نبوت ۔ قرآنی آیات کی روشنی میں
muzaffertahir9
 
جماعت احمدیہ مسلمہ کے خلاف نشر ہونے والے دو پروگرامز پر تبصرہ
جماعت احمدیہ مسلمہ کے خلاف نشر ہونے والے دو پروگرامز پر تبصرہجماعت احمدیہ مسلمہ کے خلاف نشر ہونے والے دو پروگرامز پر تبصرہ
جماعت احمدیہ مسلمہ کے خلاف نشر ہونے والے دو پروگرامز پر تبصرہ
muzaffertahir9
 
حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی بعثت کی اغراض
حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی بعثت کی اغراضحضرت مسیح موعود علیہ السلام کی بعثت کی اغراض
حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی بعثت کی اغراض
muzaffertahir9
 
شمائلِ مہدی علیہ الصلوٰۃ والسلام آپؑ کی دعاؤں کا بیان
شمائلِ مہدی علیہ الصلوٰۃ والسلام  آپؑ کی دعاؤں کا بیانشمائلِ مہدی علیہ الصلوٰۃ والسلام  آپؑ کی دعاؤں کا بیان
شمائلِ مہدی علیہ الصلوٰۃ والسلام آپؑ کی دعاؤں کا بیان
muzaffertahir9
 
توہین رسالت کی سزا (قرآن و سنت کی روشنی میں)
توہین رسالت کی سزا  (قرآن و سنت کی روشنی میں) توہین رسالت کی سزا  (قرآن و سنت کی روشنی میں)
توہین رسالت کی سزا (قرآن و سنت کی روشنی میں)
muzaffertahir9
 
آنحضرت ﷺبطور پیغمبر امن و سلامتی
آنحضرت ﷺبطور پیغمبر امن و سلامتیآنحضرت ﷺبطور پیغمبر امن و سلامتی
آنحضرت ﷺبطور پیغمبر امن و سلامتی
muzaffertahir9
 
Religious Torrance of Hazrat Muhammad PBU- رسول اللہ ﷺ کی مذہبی رواداری
Religious Torrance of Hazrat Muhammad  PBU- رسول اللہ ﷺ کی مذہبی رواداریReligious Torrance of Hazrat Muhammad  PBU- رسول اللہ ﷺ کی مذہبی رواداری
Religious Torrance of Hazrat Muhammad PBU- رسول اللہ ﷺ کی مذہبی رواداری
muzaffertahir9
 

More from muzaffertahir9 (20)

Islam ka-iqtasadi-nizam - اسلام کا اقتسادی نظام
Islam ka-iqtasadi-nizam - اسلام کا اقتسادی نظامIslam ka-iqtasadi-nizam - اسلام کا اقتسادی نظام
Islam ka-iqtasadi-nizam - اسلام کا اقتسادی نظام
 
الٰہی جماعتوں پر قربانیوں کے بعد نصرت الٰہی کا نزول
الٰہی جماعتوں پر قربانیوں کے بعد نصرت الٰہی کا نزولالٰہی جماعتوں پر قربانیوں کے بعد نصرت الٰہی کا نزول
الٰہی جماعتوں پر قربانیوں کے بعد نصرت الٰہی کا نزول
 
سچے اور جھوٹے پیغمبر میں فرق Sachay aur-jhotay-peghamber-main-faraq
سچے اور جھوٹے پیغمبر میں فرق Sachay aur-jhotay-peghamber-main-faraqسچے اور جھوٹے پیغمبر میں فرق Sachay aur-jhotay-peghamber-main-faraq
سچے اور جھوٹے پیغمبر میں فرق Sachay aur-jhotay-peghamber-main-faraq
 
محمدیؐ خلافت کا سلسلہ موسوی خلافت کے سلسلہ سے مشابہ ہے
محمدیؐ خلافت کا سلسلہ موسوی خلافت کے سلسلہ سے مشابہ ہےمحمدیؐ خلافت کا سلسلہ موسوی خلافت کے سلسلہ سے مشابہ ہے
محمدیؐ خلافت کا سلسلہ موسوی خلافت کے سلسلہ سے مشابہ ہے
 
Naqoosh e-zindagi
Naqoosh e-zindagi Naqoosh e-zindagi
Naqoosh e-zindagi
 
جنرل ضیاء کی ہلاکت اور پاکستانی راہنماؤں کو قیمتی نصائح
جنرل ضیاء کی ہلاکت اور پاکستانی راہنماؤں کو قیمتی نصائحجنرل ضیاء کی ہلاکت اور پاکستانی راہنماؤں کو قیمتی نصائح
جنرل ضیاء کی ہلاکت اور پاکستانی راہنماؤں کو قیمتی نصائح
 
ہم مسلمان ہیں اور احمدی ایک امتیازی نام ہے
ہم مسلمان ہیں اور احمدی ایک امتیازی نام ہےہم مسلمان ہیں اور احمدی ایک امتیازی نام ہے
ہم مسلمان ہیں اور احمدی ایک امتیازی نام ہے
 
shan e Khatam ul anbiya - شانِ خاتم الانبیاء ﷺ
shan e Khatam ul anbiya - شانِ خاتم الانبیاء ﷺshan e Khatam ul anbiya - شانِ خاتم الانبیاء ﷺ
shan e Khatam ul anbiya - شانِ خاتم الانبیاء ﷺ
 
حدیث لانبی بعدی اور بزرگان امت
حدیث لانبی بعدی اور بزرگان امتحدیث لانبی بعدی اور بزرگان امت
حدیث لانبی بعدی اور بزرگان امت
 
خلافت تاریخ انبیاء کی روشنی میں
خلافت  تاریخ انبیاء کی روشنی میںخلافت  تاریخ انبیاء کی روشنی میں
خلافت تاریخ انبیاء کی روشنی میں
 
Tabligh e-hadayat - تبلیغ ھدایت
Tabligh e-hadayat - تبلیغ ھدایتTabligh e-hadayat - تبلیغ ھدایت
Tabligh e-hadayat - تبلیغ ھدایت
 
Khatm e-nubuwwat ختم نبوت ۔ قرآنی آیات کی روشنی میں
Khatm e-nubuwwat ختم نبوت ۔ قرآنی آیات کی روشنی میںKhatm e-nubuwwat ختم نبوت ۔ قرآنی آیات کی روشنی میں
Khatm e-nubuwwat ختم نبوت ۔ قرآنی آیات کی روشنی میں
 
جماعت احمدیہ مسلمہ کے خلاف نشر ہونے والے دو پروگرامز پر تبصرہ
جماعت احمدیہ مسلمہ کے خلاف نشر ہونے والے دو پروگرامز پر تبصرہجماعت احمدیہ مسلمہ کے خلاف نشر ہونے والے دو پروگرامز پر تبصرہ
جماعت احمدیہ مسلمہ کے خلاف نشر ہونے والے دو پروگرامز پر تبصرہ
 
حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی بعثت کی اغراض
حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی بعثت کی اغراضحضرت مسیح موعود علیہ السلام کی بعثت کی اغراض
حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی بعثت کی اغراض
 
شمائلِ مہدی علیہ الصلوٰۃ والسلام آپؑ کی دعاؤں کا بیان
شمائلِ مہدی علیہ الصلوٰۃ والسلام  آپؑ کی دعاؤں کا بیانشمائلِ مہدی علیہ الصلوٰۃ والسلام  آپؑ کی دعاؤں کا بیان
شمائلِ مہدی علیہ الصلوٰۃ والسلام آپؑ کی دعاؤں کا بیان
 
بلادِ عرب پر آنحضرت صلی اللہ علیہ کے احسانات کاتذکرہ
بلادِ عرب پر آنحضرت صلی اللہ علیہ کے احسانات کاتذکرہبلادِ عرب پر آنحضرت صلی اللہ علیہ کے احسانات کاتذکرہ
بلادِ عرب پر آنحضرت صلی اللہ علیہ کے احسانات کاتذکرہ
 
ہر دائرۂ حیات میں امن صرف خلافتِ احمدیہ کی بدولت ممکن ہے
ہر دائرۂ حیات میں امن صرف خلافتِ احمدیہ کی بدولت ممکن ہےہر دائرۂ حیات میں امن صرف خلافتِ احمدیہ کی بدولت ممکن ہے
ہر دائرۂ حیات میں امن صرف خلافتِ احمدیہ کی بدولت ممکن ہے
 
توہین رسالت کی سزا (قرآن و سنت کی روشنی میں)
توہین رسالت کی سزا  (قرآن و سنت کی روشنی میں) توہین رسالت کی سزا  (قرآن و سنت کی روشنی میں)
توہین رسالت کی سزا (قرآن و سنت کی روشنی میں)
 
آنحضرت ﷺبطور پیغمبر امن و سلامتی
آنحضرت ﷺبطور پیغمبر امن و سلامتیآنحضرت ﷺبطور پیغمبر امن و سلامتی
آنحضرت ﷺبطور پیغمبر امن و سلامتی
 
Religious Torrance of Hazrat Muhammad PBU- رسول اللہ ﷺ کی مذہبی رواداری
Religious Torrance of Hazrat Muhammad  PBU- رسول اللہ ﷺ کی مذہبی رواداریReligious Torrance of Hazrat Muhammad  PBU- رسول اللہ ﷺ کی مذہبی رواداری
Religious Torrance of Hazrat Muhammad PBU- رسول اللہ ﷺ کی مذہبی رواداری
 

Taraqi ki shahrah -جماعت احمدیہ ترقی کی شاہراہوں پر

  • 1. جماعت احمدیہ ترقی ی اہرااوں ر جولائی 5002 ء تک کا جائزہ جماعت احمدیہ ی مساعی ر طائرانہ نظر جماعت احمدیہ کا خداتعالیٰ کے فضل سے 181 ممالک میں قیام۔ امسال 5لاکھ 9ہزار 7 سو 99 افراد ی جماعت احمدیہ میں شمولیت۔ 1991 ء سے جولائی 5002 ی کل تعداد ن عی ئ ء تک نومبا 11 کروڑ 15 لاکھ 85 ہزار 7سو 17 دنیا ی 10 زبانو میں قرآن کریم کے مکمل تراجم ی ااہعت۔ جلسہ سالانہ U.K ؁2005 میں دنیا سے 52 ہزار سے زائد افراد ی شرکت۔ بانی جماعت احمدیہ حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ الصلوٰۃ والسلام )81908 ء۔ تا 81812 ء( نے مشرقی پنجاب ہندوستان ی ایک گمنام بستی قادیان میں خداتعالیٰ سے الہام پا کر یہ دعو ی فراییا ہ آ وی ہدیی محمد ن ی ّ ن ی ن ل آخرالزاین اور مسیح موعود ہیں جن کے ظہور ی خبر حضرت خاتم ا صلى الله عليه وسلم نے دی تھی اور جس کے ذریعہ اسلام کا تمام ادیان باطلہ ر غلبہ مقدر ہے۔ غلبہ اسلام ی اس عالمگیر اور عظیم الشان مہم کو قیامت تک جاری رکھنے کیلئے آ نے خداتعالیٰ کے حکم کے ایتحت 51 ایرچ 81889 ء کو ہندوستان کے شہر لدھیانہ میں 00 مخلصین سے
  • 2. بیعت لے کر ایک جماعت ی بنیاد رکھی اور اس کا نام آنحضرت صلى الله عليه وسلم کے احمد نا م ی مناسبت سے جماعت احمدیہ رکھا۔ 81908 ء میں آ ی وفات کے بعد جماعت احمدیہ میں ام م افت قا وںا۔ اور اب جماعت کے پاچویں خلیفہ حضرت مرزا مسرور احمد ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز ہیں جو ان دنو لندن میں مقیم ہیں۔ جماعت احمدیہ ام م افت ی برکت سے اپنی توانائیو کو مجتمع کر کے اکنافِ عالم میں تبلیغ دین اور ااہعت قرآن کریم کا عظیم الشان کام جاری رکھے وںئے ہے اور انتہائی نامساعد حالات اور را قسم ی مخالفتو کے باوجود جماعت احمدیہ کو محض اللہ میں حیران کن ترقیات نصیب وں ری ہیں اور دنیا کے تعالیٰ ی تائید اور نصرت سے دنیا کے را خط مختلف ملکو ‘قومو ‘ رنگو ‘ نسلو اور مذاہب سے تعلق رکھنے والے لوگ حضرت محمد مصطفیلی اللہ علیہ ولم کے جھنڈے تلے جمع وں رہے ہیں اور دنیا امت واحدہ ی شکل اختیار کرتی چلی جا ری ہے۔ جماعت احمدیہ ی ان ترقیات کا ایک مختصر جائزہ ذیل میں پیش کیا جاتا ہے۔یہ جائزہ جولائی 85002 ء تک کا ہے۔ 1۔ اس وقت تک جماعت احمدیہ خداتعالیٰ کے فضل سے 181 ممالک میں قا وں چکی ہے۔امسال تین نئے ممالک میں احمدیت کا نفوذ وںا۔ )یہ تعداد اب 5008 ء میں 191 وںگئی ہے( 5۔ پچھلے اکیس سالو میں 90 نئے ممالک میں احمدیت کا نفوذ وںا۔ 1۔ امسال پاکستان کے علاوہ دنیامیں 088 نئی جماعتیں قا وںئی ہیں اور 097 نئے مقاایت ر احمدیت کا پودا لگا ہے اس طرح مجموعی طور ر 982 علاقو میں جماعت احمدیہ کا نفوذ وں ا ہے 0۔ امسال خدا کے فضل سے بیرون پاکستان 119 بیوت الذکر کا اضافہ وںا ۔ان میں سے 180 بیوت الذکر نئی تعمیر ی گئی ہیں اور 112 بیوت الذکر بنی بنائی اایمو سمیت جماعت کو ملی ہیں۔
  • 3. 2۔ہجرت کے 51 سالو میں بیرون پاکستان خدا کے فضل سے جماعت احمدیہ ی بیوت الذکر میں 11771 کا اضافہ وںا ہے جن میں سے 11192 بیوت الذکراایمو اور مقتدیو سمیت جماعت احمد یہکواللہ تعالیٰ نے عطا فرایئی ہیں۔ 1۔امسال 189 نئے مراکز دعوت الی اللہ قا وںئے ۔اس طرح ہجرت کے اکیس سالو میں 82 ممالک میں 1287 نئے مراکز دعوت الی اللہ قا وںئے ۔ 7۔ دنیا ی 10 زبانو میں قرآن کریم کے مکمل تراجم جماعت احمدیہ ی طرف سے اہئع وں چکے ہیں اور مزید 51 زبانو میں تراجم مکمل وں چکے ہیں.اب ان ر نظر ثانی ی جا ری ہے۔ 8۔دوران سال مختلف ممالک میں 18 زبانو میں 28 نئی کتا اور فولڈرز تیار وںئے ۔اس وقت 57 زبانو میں 121 فولڈرز تیار کروائے جا رہے ہیں ۔اسلامی اصول ی فلاسفی 21 زبانو میں چھپ چکی ہے ۔اور مزید 0زبانو میں اس کا ترجمہ کروایا جارہا ہے۔رسالہ الوصیت 9زبانو میں طبع وںچکا ہے۔اس کا مزید 51 زبانو میں ترجمہ کا روگرام ہے ۔طارا فاؤنڈیشن کے تحت خطبات طارا ی تین جلدں اہئع وں چکی ہیں۔ 9۔دوران سال 527 نمائشو کا اہتمام کیا گیا اور تقریباً پانچ لاکھ سے زائد افراد تک احمدیت کا یغامم ہنچا یا گیا۔ 10 ۔دوران سال جماعت احمدیہ ی طرف سے 5722 بکسٹال اور بک فیئرکا انتظام کیا گیا اور 19 لاکھ افراد تک جماعت احمدیہ کا یغامم ہنچا یاگیا۔ بیں اور پمفلٹ اہئع 㥶 11 ۔دوران سال رقیم ریس اسلام آباد برطانیہ سے 5لاکھ 11 ہزار ی تعدادمیں وںئے ہیں اسی طرح افریقہ کے مختلف ریسو سے 1لاکھ 9ہزار 2سوکتا اور رسائل اہئع وںئے۔
  • 4. 15 ۔ اس وقت افریقہ کے 15 ممالک میں 17 ہسپتال اور کلینک دکھی انسانیت ی خدمت میں مصروف ہیں اور 012 رسیکنڈری سکولزعلم ی روشنی پھیلا رہے ہیں۔ ہائیرسیکنڈری اور جون 11 ۔اس سال جماعت احمدیہ ی طرف سے دنیا کے مختلف T.V چینلز ر 802 گھنٹو کے 1081 روگرام نشر وںئے جن کے ذریعہ 7 کروڑ سے زائدافراد تک جماعت احمدیہ عالمگیر کا یغامم ہنچا ۔ 10 ۔ بورکینا فاسو میں جماعت احمدیہ کا پہلا ریڈیو اسٹیشن قا وں چکا ہے ۔جس کے ذریعہ روزانہ ساڑھے سولہ گھنٹے تک دین حق کا یغامم ہنچا یا جا رہا ہے ۔اب ان کے دارالحکومت میں T.V اسٹیشن قا کرنے ی کوشش وں ری ہے ۔ 12 ۔ جماعت احمدیہ ی طرف سے انٹرنیٹ ر ویب سائیٹ www.alislam.org جماعت احمدیہ امریکہ ی زیر نگرانی کام کر ری ہے ،انگریزی ویب سائیٹ کے علاوہ عربی، چینی اور فرانسیسی زبانو میں ھی ویب سائیٹس موجود ہیں ۔ عربی میں 11 س انٹر نیٹ ر دئے جا چکے ہیں ۔احمدیہ ویب سائیٹ مفلی پ کتا اور کو را مہینے 55 لاکھ افراد وزٹ کرتے ہیں۔ 11 ۔خدمت خلق کے لئے خدام الاحمدیہ ی عالمی تنظیم Humanity First نے سونامی کے موقع ر عظیم الشان خدایت سر انجام دں ۔انڈونیشیا ۔انڈیا اور سری لنکا میں 9لاکھ ڈالر اکٹھے کر کے خرچ کئے۔ uk سے 5لاکھ 82 ہزار کلو گرام سااین ارسال کیا گیا۔ جس میں خوراک ادویات کپڑے بستر اور ٹینٹ ویرہہ اہل ھے۔ انڈونیشیا میں 8ڈاکٹرز اور 9مددگار سٹاف نے طبی سہولتیں بہم ہنچا ئیں۔پھر 11 ڈاکٹرز دوبارہ گئے۔ 0ڈاکٹرز ی فرسٹ کے تحت ی ٹ نی م امریکہ سے گئے ہیو 01 مچھیرو کو نئی یا مرمت شدہ کشتیا دی گئیں۔جن ی کشتیا بیں دی گئیں۔اسی 㥶 ٹوٹ گئی تھیں یا بہہ گئی تھیں۔ سکولو ی مرمت کا کام وںا۔ 000 طلباء کو انڈونیشیا میں طرح بہت سی جگہو ر ہسپتالو کو سااین دیا گیا۔ مکانو ی مرمت کروائی گئی ۔پھر اس کے تحت حاررا ڈیزرٹ کے قریب ڈیڑھ سو ٹن خوراک فراہم ی گئی ۔ایلی میں تیس ٹن کے قریب خوراک مہیا ی ۔ یوگنڈا کے عض
  • 5. علاقو میں دس ٹن کھانے کا سااین دیا گیا ۔اس کے علاوہ نلکو اور کنوؤ کے ذریعہ پانی مہیا کرنے ی تویق ل ری ہے۔ 17 ۔ 22 ممالک میں 120 چھوٹے بڑے وںمیو شفا خانے کام کر رہے ہیں ۔جن کے ذریعہ لاکھو مریضو کو مفت علاج ی سہولت فراہم ی گئی۔طارا وںمیو ریسرچ انسٹیٹیوٹ ربوہ کے ذریعہ ایک لاکھ 5ہزارسے زائد مریضو کا مفت علاج کیا گیا جن میں 00 ہزارسے زائدافراد یرہ از جماعت ھے . 18 ۔ اللہ تعالیٰ نے جماعت احمدیہ کو یہ ایک عظیم الشان امتیاز عطا فراییا ہے ہ جنوری 1991 ؁ء سے مسلسل لائٹ کے ذریعہ ساری دنیا میں دینی روگرام نشر کئے ن سی جارہے ہیں جو ڈش انٹینا کے ذریعہ ی وی و ن ر دے او اور سنے جا سکتے ہیں ۔ M.T.A )مسلم ی وی و ن احمدیہ(ی نشریات چوبیس گھنٹے جاری رہتی ہیں یہ دینی روگرام ایک درجن سے زائد زبانو میں نشر وںتے ہیں۔ ایم۔ٹی۔اے خدا کے فضل سے نئے دور میں داخل وں چکا ہے اور پاچوی براعظمو میں ڈیجیٹل نشریات ہنچا ئی جا ری ہیں ۔ اللہ کے فضل سے M.T.A.2 کا اجراء ھی وں چکا ہے اور بیت الفتوح لنڈن سے ھی Live روگرام دکھائے جا رہے ہیں۔اب M.T.A ی نشریات موبائل فون ر ھی دستیاب ہیں M.T.A کے 115 شعبہ جات میں 99 مرد اور 19 خواتین خدمت سر انجام دے رہے ہیں ان میں سے اکثریت رضا کارو ی ہے۔ 19 ۔ حضرت خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے اریل 1987 ؁ء میں تحریک فرایئی ہ جماعت احمدیہ میں آئندہ دو سال کے دوران پیدا وںنے والے بچے دین ی خدمت کے لئے وقف کئے جائیں ۔اس تحریک کو تحریک وقف نو کا نام دیا گیا اب یہ تحریک مستقل تحریک بن چکی ہے ۔اس تحریک کے تحت تیس ہزار سے زائد بچے وقف کئے جا چکے ہیں جن میں لڑکو ی تعداد لڑکیو سے دگنی ہے ۔
  • 6. 50 ۔ گذشتہ سال جلسہ سالانہ یوکے کے موقع ر حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے ایک سال کے اندر مزید پندرہ ہزار احباب جماعت کو ام م وصیت میں اہل کرنے ی تحریک فرایئی تھی نانچہ اللہ تعالیٰ کے فضل سے امسال 11 ہزار ایک سو 08 احباب ام م وصیت میں اہل وںئے۔ واضح وں ہ حضرت مسیح موعودؑ نے 1902 ء میں ام م وصیت قا فراییا اور الٰہی بشارات ی روشنی میں جماعت 10 اور زیادہ سے / احمدیہ کے متقی رہیز گار اور احکام شریعت کے پابند اور اپنی جائیدا وآمد کا کم از کم 1 1حصہ دین ی ااہعت کے لئے پیش کرنے والے احباب کو جنت ی خوشخبری دی اور ایسے احمدی جو / زیادہ 1 جماعتی ام م کے مطابق ان شرائط ی پابندی کا عہد کرتے ہیں وہ ام م وصیت میں اہل وں جاتے ہیں ۔ 51 ۔امسال 5لاکھ 9ہزار 7سو 99 افراد نے جماعت احمدیہ میں داخل وںنے ی تویق پائی۔ 55 و رڈ لندن میں منعقد کیا کرتی تھی لف ٹ ۔ جماعت احمدیہ برطانیہ اپنا جلسہ سالانہ اسلام آباد ۔لیکن جگہ ی قلت اور مہمانو ی کثرت ی وجہ سے امسال جلسہ سالانہ یوکے رشمور میں کرایہ ر حاصل کردہ 150 ایکڑ رقبہ میں منعقد وںا اور جلسہ کے انتظاایت دو جگہ اسلام آباد اور رشمور میں کرنے پڑے لیکن اب جماعت احمدیہ نے و رڈ لندن سے گیارہ میل کے فاصلے ر لف ٹ جلسہ گاہ کے لئے اسلام آباد 508 ایکڑ رقبہ پچیس لاکھ پونڈ میں خرید لیا ہے 51 ۔عالمی بیعت 1991 ء سے جولائی 5002 ء تک جماعت احمدیہ میں داخل وںنے والو ی تعداد 11 کروڑ 15 لاکھ 85 ہزار 7سو 17 ہے۔ 50 ۔امسال جلسہ سالانہ جماعت احمدیہ یوکے میں دنیا سے 52 ہزار سے زائد افراد نے شرکت ی تویق پائی۔ یہا ر طبعاً یہ سوال پیدا وںتا ہے ہ جماعت احمدیہ جو دنیا کے مقابل ر ایک چھوٹی سی جماعت ہے اور ایلی وسائل کے اعتبار سے ھی نہ اس کے پاس تیل ی طاقت ہے نہ صنعتی وسائل ہیں۔ پھر اسے یہ عظیم الشان کاببی
  • 7. اور عظیم الشان وسعتیں کیسے نصیب وں ری ہیں جبکہ دوسری مذہبی جماعتیں مسلسل افتراق اور انتشار کا ار ر ہیں اور دن بدن ٹوٹتی اور بکھرتی جا ری ہیں۔ واضح وں ہ جماعت احمدیہ ی ترقی کا سب سے بڑا راز یہ ہے ہ جماعت احمدیہ کے پیچھے وہ خداتعالیٰ ہے جو تمام طاقتو کا ایلک ہے اور تمام وسائل جس کے تصرف میں ہیں اور یہ جماعت ایسا پودا ہے جس ی نگہبانی وہ قادر و توانا ہستی کر ری ہے۔ دوسری اہم وجہ یہ ہے ہ وہ خدا جو واحد ہے اس نے اس جماعت کو ھی وحدت بخشی وںئی ہے اور یہ جماعت اس کے فضل سے را قسم کے بغض و نفاق اور افتراق و انتشار سے پاک ہے اور خدا تعالیٰ نے افراد جماعت کے دلو کو محبت اور الفت کے رشتو میں باندھ دیا ہے اور یہ بھائی بھائی بن چکے ہیں اور اس جماعت میں ایک عالمگیر اخوت کا ایحول خداتعالیٰ کے فضل سے پیدا وں چکا ہے۔ تیسری اہم وجہ یہ ہے ہ جماعت احمدیہ کو ایک عالمگیر اایمت نصیب ہے۔ اایم جماعت احمدیہ را احمدی سے دردی کے جذبات رکھتے ہیں اور م بے انتہا شفقت اور ای با سے بڑھ کر ہ را فرد جماعت انے اایم سے بے پناہ محبت اور وفاشعاری کا مضبوط تعلق رکھتا ہے اور ان کے را فراین ر عمل کرنا اپنی زندگی ی سب سے بڑی سعادت تصور کرتا ہے گویا اایمت اور افراد میں باہمی محبت وپیار کا ایسا رشتہ ہے جس ی مثال دنیوی رشتو میں نہیں ملتی جبکہ دوسری دنیا آج اس نعمت سے محروم ہے۔ یہی وہ وجوہات ہیں جن ی بنا ر جماعت احمدیہ کو خداتعالیٰ کے فضل سے یرہمعمولی ترقیات نصیب وں ری ہیں۔ذلک فضل اللّٰہ یوتیہ من یشاء