SlideShare a Scribd company logo
1 of 37
دُکھی انسانیت آپ کے سہارے کی منتظر 1 Media file
دُکھی انسانیت آپ کے سہارے کی منتظر 2 یا اللہ ۔ ہمارے پیارے ملک پاکستان پر رحم  فرما دے۔  آمین یا اللہ ۔ انہیں خیریت کے ساتھ دوبارہ اپنے گھروں میں آباد فرما۔ آمین یا اللہ ۔ ہمیں اپنے بھائیوں کی مدد کی توفیق عطا فرما۔  آمین
دُکھی انسانیت آپ کے سہارے کی منتظر 3 دن رات خدمت میں مصروف الخدمت کے کارکناں بغیر آپ کی مدد کے کیسے یہ کام کر سکیں گے۔
دُکھی انسانیت آپ کے سہارے کی منتظر رحمت مغفرت جہنم سے رہائی 4
5 دُکھی انسانیت آپ کے سہارے کی منتظر
دُکھی انسانیت آپ کے سہارے کی منتظر 28جولائی 2010 6 30 اگست 2010
دُکھی انسانیت آپ کے سہارے کی منتظر 7
8 دُکھی انسانیت آپ کے سہارے کی منتظر یہ وقت ہے کہ ہم فرض کو جانیں اور پہچانیں   اللہ کی کتاب اور پیارے رسول ﷺکی  سنت کی روشنی میں
دُکھی انسانیت آپ کے سہارے کی منتظر وَفِي أَمْوَالِهِمْ حَقٌّ لِّلسَّائِلِ وَالْمَحْرُومِ اور ان کے مالوں میں مانگنے والے اور محروم کا حق ہوتا تھا۔  سورۃ الذاریات (19) 9
دُکھی انسانیت آپ کے سہارے کی منتظر 10 بیشک متقی افراد باغات اور چشموں کے درمیان ہوں گے (١٥) جو کچھ ان کا پروردگار عطا کرنے والا ہے اسے وصول کررہے ہوں گے کہ یہ لوگ پہلے سے نیک کردار تھے (١٦) یہ رات کے وقت بہت کم سوتے تھے (١٧) اور سحر کے وقت اللہ کی بارگاہ میں استغفار کیا کرتے تھے (١٨) اور ان کے اموال میں مانگنے والے اور نہ مانگنے والے محروم افراد کے لئے ایک حق تھا (١٩)  سورۃ الذاریات (19-15)
دُکھی انسانیت آپ کے سہارے کی منتظر وَالَّذِينَ فِي أَمْوَالِهِمْ حَقٌّ مَّعْلُومٌ oلِّلسَّائِلِ وَالْمَحْرُومِ o اور جن کے مالوں میں سائل اور محروم کا ایک مقرر  حق ہے۔   سورۃ المعارج(24,25) 11
فرضیت وَاَقِیۡمُوا الصَّلٰوۃَ وَاٰتُوا الزَّکٰوۃَ وَارْکَعُوۡا مَعَ الرّٰکِعِیۡنَ ۔  اور نماز پڑھا کرو اور زکوٰة دیا کرو اور (اللہ کے آگے) جھکنے والوں کے ساتھ جھکا کرو  سورۃ البقرۃ :43 دُکھی انسانیت آپ کے سہارے کی منتظر 12
بھلائی اپنے لئے وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَمَا تُقَدِّمُوا لِأَنفُسِكُمْ مِنْ خَيْرٍ تَجِدُوهُ عِنْدَ اللَّهِ إِنَّ اللَّهَ بِمَا تَعْمَلُونَ بَصِيرٌ (البقرۃ 110) اور نماز ادا کرتے رہو اور زکوٰة دیتے رہو۔ اور جو بھلائی اپنے لیے آگے بھیج رکھو گے، اس کو اللہ کے ہاں پا لو گے۔ کچھ شک نہیں کہ اللہ تمہارے سب کاموں کو دیکھ رہا ہے سورۃ البقرۃ :110 دُکھی انسانیت آپ کے سہارے کی منتظر 13
انفاق اورآخرت  يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا أَنفِقُوا مِمَّا رَزَقْنَاكُمْ مِنْ قَبْلِ أَنْ يَأْتِيَ يَوْمٌ لَا بَيْعٌ فِيهِ وَلَا خُلَّةٌ وَلَا شَفَاعَةٌ وَالْكَافِرُونَ هُمْ الظَّالِمُونَ  اے ایمان والو جو (مال) ہم نے تم کو دیا ہے اس میں سے اس دن کے آنے سے پہلے پہلے خرچ کرلو جس میں نہ (اعمال کا) سودا ہو اور نہ دوستی اور سفارش ہو سکے اور کفر کرنے والے لوگ ظالم ہیں سورۃ البقرۃ :254 دُکھی انسانیت آپ کے سہارے کی منتظر 14
دُکھی انسانیت آپ کے سہارے کی منتظر 15
وعید وَالَّذِیۡنَ یَكْنِزُوۡنَ الذَّہَبَ وَالْفِضَّۃَوَلَا یُنۡفِقُوۡنَہَا فِیۡ سَبِیۡلِ اللہِ ۙ فَبَشِّرْہُمۡ بِعَذَابٍ اَلِیۡمٍ ﴿ۙ۳۴﴾   یَّوْمَ یُحْمٰی عَلَیۡہَا فِیۡ نَارِ جَہَنَّمَ فَتُكْوٰی بِہَا جِبَاہُہُمْ وَجُنُوۡبُہُمْ وَظُہُوۡرُہُمْ ؕ ہٰذَا مَا کَنَزْتُمْ لِاَنۡفُسِكُمْ فَذُوۡقُوۡا مَا كُنۡتُمْ تَكْنِزُوۡنَ ﴿۳۵﴾ توبہ:34,35 اور جو لوگ سونا اور چاندی جمع کرتے ہیں اور اس کو اللہ کے رستے میں خرچ نہیں کرتے۔ ان کو اس دن عذاب الیم کی خبر سنادو.  جس دن وہ مال دوزخ کی آگ میں (خوب) گرم کیا جائے گا۔  پھر اس سے ان (بخیلوں) کی پیشانیاں اور    پہلو     اور       پیٹھیں داغی جائیں گی (اور کہا جائے گا) کہ یہ وہی ہے جو تم نے اپنے لیے جمع کیا تھا سو جو تم جمع کرتے تھے (اب) اس کا مزہ چکھو. دُکھی انسانیت آپ کے سہارے کی منتظر 16
دُکھی انسانیت آپ کے سہارے کی منتظر 17
فضیلت مَّثَلُ الَّذِينَ يُنفِقُونَ أَمْوَالَهُمْ فِي سَبِيلِ اللّهِ كَمَثَلِ حَبَّةٍ أَنبَتَتْ سَبْعَ سَنَابِلَ فِي كُلِّ سُنبُلَةٍ مِّئَةُ حَبَّةٍ وَاللّهُ يُضَاعِفُ لِمَن يَشَاء وَاللّهُ وَاسِعٌ عَلِيمٌ( البقرۃ:261) جو لوگ اپنا مال اللہ کی راہ میں خرچ کرتے ہیں ان (کے مال) کی مثال اس دانے کی سی ہے جس سے سات بالیں اگیں اور ہر ایک بال میں سو سو دانے ہوں اور اللہ جس (کے مال) کو چاہتا ہے زیادہ کرتا ہے۔ وہ بڑی کشائش والا اور سب کچھ جاننے والا ہے دُکھی انسانیت آپ کے سہارے کی منتظر 18
میت کے مال پر زکوۃ اگر کوئی شخص مر جائے حالانکہ اس پر زکوۃ واجب ہو چکی ہو، لیکن اس نے ادا نہ کی ہو تو  زکوۃ اس کے ترکے سے وصول کی جائے گی، خواہ اس نے اس کی وصیت کی ہو یا نہ کی ہو۔ کیونکہ زکوۃ اللہ تعالیٰ کا انسان کے ذمہ قرض ہے۔   دُکھی انسانیت آپ کے سہارے کی منتظر 19
نصابِ زکوۃ 2.50% ,[object Object]
 چاندی		 52.50 تولہ    672=  گرام
نقدی		جس سے سونے یا چاندی کا نصاب  پورا ہو جاتا ہو۔
 زیور	                                                    جس کا وزن بقدر نصاب یا زیادہ ہو۔
پلاٹس                                                               (بطور   تجارت، Investment or Saving)		اس قیمت پر جس پر فوراً فروخت کیا جا سکتا ہو۔ ,[object Object]
قرض پر دی گئی رقوم
Sharesمارکیٹ کی قیمت پر
مال تجارتدُکھی انسانیت آپ کے سہارے کی منتظر 12600.00SR 20
حق دار کون؟؟؟ نیکی یہی نہیں کہ تم مشرق یا مغرب کو (قبلہ سمجھ کر ان) کی طرف منہ کرلو بلکہ نیکی یہ ہے کہ لوگ اللہ پر اور روز آخرت پر اور فرشتوں پر اور (اللہ کی) کتاب پر اور پیغمبروں پر ایمان لائیں۔  اور مال باوجود عزیز رکھنے کے رشتہ داروں اور یتیموں اور محتاجوں اور مسافروں اور مانگنے والوں کو دیں اور گردنوں (کے چھڑانے) میں (خرچ کریں)  اور نماز پڑھیں اور زکوٰة دیں۔  اور جب عہد کرلیں تو اس کو پورا کریں۔  اور سختی اور تکلیف میں اور (معرکہ) کارزار کے وقت ثابت قدم رہیں۔  یہی لوگ ہیں جو (ایمان میں) سچے ہیں اور یہی ہیں جو (اللہ سے) ڈرنے والے ہیں دُکھی انسانیت آپ کے سہارے کی منتظر 21
دُکھی انسانیت آپ کے سہارے کی منتظر حق دار کون؟؟؟ لَيْسَ الْبِرَّ أَنْ تُوَلُّوا وُجُوهَكُمْ قِبَلَ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ وَلَكِنَّ الْبِرَّ مَنْ آمَنَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ وَالْمَلَائِكَةِ وَالْكِتَابِ وَالنَّبِيِّينَ  وَآتَى الْمَالَ عَلَى حُبِّهِ ذَوِي الْقُرْبَى وَالْيَتَامَى وَالْمَسَاكِينَ وَابْنَ السَّبِيلِ وَالسَّائِلِينَ وَفِي الرِّقَابِ  وَأَقَامَ الصَّلَاةَ وَآتَى الزَّكَاةَ  وَالْمُوفُونَ بِعَهْدِهِمْ إِذَا عَاهَدُوا  وَالصَّابِرِينَ فِي الْبَأْسَاءِ وَالضَّرَّاءِ وَحِينَ الْبَأْسِ أُوْلَئِكَ الَّذِينَ صَدَقُوا وَأُوْلَئِكَ هُمْ الْمُتَّقُون(البقرۃ 177) 22
مسحقین زکوۃ  اِنَّمَا الصَّدَقٰتُ لِلْفُقَرَآءِ وَالْمَسٰکِیۡنِ  وَ الْعٰمِلِیۡنَ عَلَیۡہَا وَالْمُؤَلَّفَۃِ قُلُوۡبُہُمْ وَ فِی الرِّقَابِ وَالْغٰرِمِیۡنَ وَفِیۡ سَبِیۡلِ اللہِ وَابْنِ السَّبِیۡلِ ؕ فَرِیۡضَۃً مِّنَ اللہِ ؕ وَاللہُ عَلِیۡمٌ حَکِیۡمٌ ﴿۶۰﴾ یہ صدقات تو دراصل فقروں، اور مسکینوں کے لئے ہیں۔ اور ان لوگوں کے لئے جو زکوٰۃ کے کام پر مامور ہوں،  اور ان کے لئے جن کیتالیف قلوب مقصود ہو۔نیزیہ گردنوں کے چھڑانے اور قرض داروں کی مدد کرنے میں   اور اللہ کی راہ اور مسافروں کی امداد میں خرچ کی جائے ۔ یہ اللہ کا مقرر کردہ فریضہ ہے اور اللہ علم والا اور حکمت والا ہے۔(9۔60) دُکھی انسانیت آپ کے سہارے کی منتظر 23
فقیر اور مسکین فقیر اور مسکین سے مراد وہ تمام لوگ ہیں جو مدد کے محتاج ہوں۔ مسکین وہ ہے جس کے پاس کچھ نہ ہو اور وہ بدست سوال دراز نہ کرے، مسکین وہ ہے جس کے پاس اتنا مال ہو جس سے وہ اپنی اور اپنے زیر کفالت افراد کی ضرورتیں پُوری کر سکتا ہے لیکن مکمل طور پر نہیں۔ فقیر وہ ہے جس کے پاس مال تو ہو لیکن وہ اس کی ضرورت کے لئے کافی نہ ہو  دُکھی انسانیت آپ کے سہارے کی منتظر 24 آج  ہمارے  سیلاب سے متاثر بھائیوں سے بڑھ کر بھی کو ن مستحق اور حق دار   ہے؟
اِبن السبیل:  مسافر اِبن السبیل کہتے ہیں مسافر کو اور یہاں سے مراد وہ مسافر ہے جس کے پاس مال نہ رہا،  یہ تو وہ مسافر ہیں ، جن کے پاس کچھ بھی نہیں ہے  دُکھی انسانیت آپ کے سہارے کی منتظر 25
	(اے نبیﷺ!) انھیں دردناک عذاب کی خوشخبریسنا دیجیئے جو سونے اور چاندی کو جمع رکھتے ہیں اور انھیں اللہ کی راہ میں خرچ نہیں کرتے۔   ایک دن آئے گا کہ اسی سونے چاندی پر آگ دہکائی جائے گی اور پھر اسی سے ان لوگوں کی پیشانیوں اور پہلوؤں اور پیٹھوں کو داغا جائے گا ۔۔ یہ ہے وہ خزانہ جو تم نے اپنے لیے جمع کیا تھا۔  لو اب اپنی سمیٹی ہوئی دولت کا مزہ چکھو۔ دُکھی انسانیت آپ کے سہارے کی منتظر 26 زکوۃ نہ دینے پر وعید
زکوۃ نہ دینے پر وعید  ۔ احادیث ,[object Object]
جو لوگ اپنے مالوں کی زکوۃ ادا کرنا چھوڑ دیتے ہیں،اللہ  ان پر بارش روک دیتا ہے۔ اور اگر جانور نہ ہوں تو بارش بالکل ہی بند ہو جائے۔
جس مال کی زکوۃ باقی رہ جاتی ہے ، وہ اس مال کو  خراب کر دیتی ہے۔
خشکی ہو یا سمندر جہاں بھی مال ضائع ہوتا ہے ، وہ زکوۃ ادا نہ کرنے سے ہوتا ہے۔ دُکھی انسانیت آپ کے سہارے کی منتظر 27

More Related Content

Viewers also liked

Documento (15)
Documento (15)Documento (15)
Documento (15)Ju Fe
 
Una Buena Leccion
Una Buena LeccionUna Buena Leccion
Una Buena LeccionEloy Pineda
 
Leccinde vida24 2_
Leccinde vida24 2_Leccinde vida24 2_
Leccinde vida24 2_Estef4ni4
 
Cdiapositivas profe claudia.
Cdiapositivas profe claudia.Cdiapositivas profe claudia.
Cdiapositivas profe claudia.Claudia Flórez
 
Ejemplo plan g tic eleazar libreros_tic_2012 (3)
Ejemplo plan g tic eleazar libreros_tic_2012 (3)Ejemplo plan g tic eleazar libreros_tic_2012 (3)
Ejemplo plan g tic eleazar libreros_tic_2012 (3)Guillermo Mondragon
 
Museum, Inc
Museum, IncMuseum, Inc
Museum, IncPau
 
Plan De Gestion De Uso Y Manejo De Ti Cs
Plan De Gestion De Uso Y Manejo De Ti CsPlan De Gestion De Uso Y Manejo De Ti Cs
Plan De Gestion De Uso Y Manejo De Ti Csguest7a57a5
 
Model pembelajaran tematik
Model pembelajaran tematikModel pembelajaran tematik
Model pembelajaran tematikKeren Punk
 
Origen del internet
Origen del internetOrigen del internet
Origen del internetraquel_i_ta
 
Micro clase de evaluacion
Micro clase de evaluacionMicro clase de evaluacion
Micro clase de evaluacionGRUPOPOSGRADO
 
Documento (15)
Documento (15)Documento (15)
Documento (15)Ju Fe
 
La préparation du patient en amont du cath lab
La préparation du patient en amont du cath labLa préparation du patient en amont du cath lab
La préparation du patient en amont du cath labHervé Faltot
 
C:\Fakepath\PresentacióN Uso Tics Inst Edu Tec Agopecuaria Toro [Autoguardado]
C:\Fakepath\PresentacióN  Uso Tics  Inst Edu Tec Agopecuaria Toro [Autoguardado]C:\Fakepath\PresentacióN  Uso Tics  Inst Edu Tec Agopecuaria Toro [Autoguardado]
C:\Fakepath\PresentacióN Uso Tics Inst Edu Tec Agopecuaria Toro [Autoguardado]litecom
 
Press Release 4 T07
Press Release 4 T07Press Release 4 T07
Press Release 4 T07TIM RI
 
Aparell circulatori
Aparell circulatori Aparell circulatori
Aparell circulatori cinqueb25
 

Viewers also liked (20)

Documento (15)
Documento (15)Documento (15)
Documento (15)
 
Una Buena Leccion
Una Buena LeccionUna Buena Leccion
Una Buena Leccion
 
We Need Men
We Need MenWe Need Men
We Need Men
 
La Balsa
La BalsaLa Balsa
La Balsa
 
Leccinde vida24 2_
Leccinde vida24 2_Leccinde vida24 2_
Leccinde vida24 2_
 
Cdiapositivas profe claudia.
Cdiapositivas profe claudia.Cdiapositivas profe claudia.
Cdiapositivas profe claudia.
 
Ejemplo plan g tic eleazar libreros_tic_2012 (3)
Ejemplo plan g tic eleazar libreros_tic_2012 (3)Ejemplo plan g tic eleazar libreros_tic_2012 (3)
Ejemplo plan g tic eleazar libreros_tic_2012 (3)
 
Museum, Inc
Museum, IncMuseum, Inc
Museum, Inc
 
Plan De Gestion De Uso Y Manejo De Ti Cs
Plan De Gestion De Uso Y Manejo De Ti CsPlan De Gestion De Uso Y Manejo De Ti Cs
Plan De Gestion De Uso Y Manejo De Ti Cs
 
Model pembelajaran tematik
Model pembelajaran tematikModel pembelajaran tematik
Model pembelajaran tematik
 
Origen del internet
Origen del internetOrigen del internet
Origen del internet
 
Micro clase de evaluacion
Micro clase de evaluacionMicro clase de evaluacion
Micro clase de evaluacion
 
Lección de Vida
Lección de VidaLección de Vida
Lección de Vida
 
Edgar
EdgarEdgar
Edgar
 
Documento (15)
Documento (15)Documento (15)
Documento (15)
 
La préparation du patient en amont du cath lab
La préparation du patient en amont du cath labLa préparation du patient en amont du cath lab
La préparation du patient en amont du cath lab
 
C:\Fakepath\PresentacióN Uso Tics Inst Edu Tec Agopecuaria Toro [Autoguardado]
C:\Fakepath\PresentacióN  Uso Tics  Inst Edu Tec Agopecuaria Toro [Autoguardado]C:\Fakepath\PresentacióN  Uso Tics  Inst Edu Tec Agopecuaria Toro [Autoguardado]
C:\Fakepath\PresentacióN Uso Tics Inst Edu Tec Agopecuaria Toro [Autoguardado]
 
Press Release 4 T07
Press Release 4 T07Press Release 4 T07
Press Release 4 T07
 
Aparell circulatori
Aparell circulatori Aparell circulatori
Aparell circulatori
 
Art Urbà
Art Urbà  Art Urbà
Art Urbà
 

More from King saud University, Riyadh, Saudi Arabia

More from King saud University, Riyadh, Saudi Arabia (16)

Dastoor Jamaat e Islami .pptx
Dastoor Jamaat e Islami .pptxDastoor Jamaat e Islami .pptx
Dastoor Jamaat e Islami .pptx
 
How to perform sparation( TALAQ) in islam urdu
How to perform sparation( TALAQ) in islam urduHow to perform sparation( TALAQ) in islam urdu
How to perform sparation( TALAQ) in islam urdu
 
How to perform sparation in islam urdu
How to perform sparation in islam urduHow to perform sparation in islam urdu
How to perform sparation in islam urdu
 
سیرت نبی اکرمﷺ ظفرالہیٰ
سیرت نبی اکرمﷺ ظفرالہیٰسیرت نبی اکرمﷺ ظفرالہیٰ
سیرت نبی اکرمﷺ ظفرالہیٰ
 
Hajj step by step 2016
Hajj step by step  2016Hajj step by step  2016
Hajj step by step 2016
 
Warasat or meraas
Warasat  or meraasWarasat  or meraas
Warasat or meraas
 
Hajj Step By Step
Hajj Step By Step Hajj Step By Step
Hajj Step By Step
 
How to perform Haj Histroy and Importance
How to perform Haj Histroy and ImportanceHow to perform Haj Histroy and Importance
How to perform Haj Histroy and Importance
 
Flood And Our Responsibility
Flood And Our ResponsibilityFlood And Our Responsibility
Flood And Our Responsibility
 
Flood and alkhdimat relief work
Flood and alkhdimat relief workFlood and alkhdimat relief work
Flood and alkhdimat relief work
 
Flood and our responsibility
Flood and our responsibilityFlood and our responsibility
Flood and our responsibility
 
Al khdimat 1
Al khdimat 1Al khdimat 1
Al khdimat 1
 
زکوۃ
زکوۃزکوۃ
زکوۃ
 
Some gooddua s
Some gooddua sSome gooddua s
Some gooddua s
 
Importance of Prayer in our life
Importance of Prayer in our lifeImportance of Prayer in our life
Importance of Prayer in our life
 
معراج اانبی Maraj ul mubarik prophat mohammad pbuh
معراج اانبی Maraj ul mubarik  prophat mohammad pbuhمعراج اانبی Maraj ul mubarik  prophat mohammad pbuh
معراج اانبی Maraj ul mubarik prophat mohammad pbuh
 

Al khdimat 2

  • 1. دُکھی انسانیت آپ کے سہارے کی منتظر 1 Media file
  • 2. دُکھی انسانیت آپ کے سہارے کی منتظر 2 یا اللہ ۔ ہمارے پیارے ملک پاکستان پر رحم فرما دے۔ آمین یا اللہ ۔ انہیں خیریت کے ساتھ دوبارہ اپنے گھروں میں آباد فرما۔ آمین یا اللہ ۔ ہمیں اپنے بھائیوں کی مدد کی توفیق عطا فرما۔ آمین
  • 3. دُکھی انسانیت آپ کے سہارے کی منتظر 3 دن رات خدمت میں مصروف الخدمت کے کارکناں بغیر آپ کی مدد کے کیسے یہ کام کر سکیں گے۔
  • 4. دُکھی انسانیت آپ کے سہارے کی منتظر رحمت مغفرت جہنم سے رہائی 4
  • 5. 5 دُکھی انسانیت آپ کے سہارے کی منتظر
  • 6. دُکھی انسانیت آپ کے سہارے کی منتظر 28جولائی 2010 6 30 اگست 2010
  • 7. دُکھی انسانیت آپ کے سہارے کی منتظر 7
  • 8. 8 دُکھی انسانیت آپ کے سہارے کی منتظر یہ وقت ہے کہ ہم فرض کو جانیں اور پہچانیں اللہ کی کتاب اور پیارے رسول ﷺکی سنت کی روشنی میں
  • 9. دُکھی انسانیت آپ کے سہارے کی منتظر وَفِي أَمْوَالِهِمْ حَقٌّ لِّلسَّائِلِ وَالْمَحْرُومِ اور ان کے مالوں میں مانگنے والے اور محروم کا حق ہوتا تھا۔ سورۃ الذاریات (19) 9
  • 10. دُکھی انسانیت آپ کے سہارے کی منتظر 10 بیشک متقی افراد باغات اور چشموں کے درمیان ہوں گے (١٥) جو کچھ ان کا پروردگار عطا کرنے والا ہے اسے وصول کررہے ہوں گے کہ یہ لوگ پہلے سے نیک کردار تھے (١٦) یہ رات کے وقت بہت کم سوتے تھے (١٧) اور سحر کے وقت اللہ کی بارگاہ میں استغفار کیا کرتے تھے (١٨) اور ان کے اموال میں مانگنے والے اور نہ مانگنے والے محروم افراد کے لئے ایک حق تھا (١٩) سورۃ الذاریات (19-15)
  • 11. دُکھی انسانیت آپ کے سہارے کی منتظر وَالَّذِينَ فِي أَمْوَالِهِمْ حَقٌّ مَّعْلُومٌ oلِّلسَّائِلِ وَالْمَحْرُومِ o اور جن کے مالوں میں سائل اور محروم کا ایک مقرر حق ہے۔ سورۃ المعارج(24,25) 11
  • 12. فرضیت وَاَقِیۡمُوا الصَّلٰوۃَ وَاٰتُوا الزَّکٰوۃَ وَارْکَعُوۡا مَعَ الرّٰکِعِیۡنَ ۔ اور نماز پڑھا کرو اور زکوٰة دیا کرو اور (اللہ کے آگے) جھکنے والوں کے ساتھ جھکا کرو سورۃ البقرۃ :43 دُکھی انسانیت آپ کے سہارے کی منتظر 12
  • 13. بھلائی اپنے لئے وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَمَا تُقَدِّمُوا لِأَنفُسِكُمْ مِنْ خَيْرٍ تَجِدُوهُ عِنْدَ اللَّهِ إِنَّ اللَّهَ بِمَا تَعْمَلُونَ بَصِيرٌ (البقرۃ 110) اور نماز ادا کرتے رہو اور زکوٰة دیتے رہو۔ اور جو بھلائی اپنے لیے آگے بھیج رکھو گے، اس کو اللہ کے ہاں پا لو گے۔ کچھ شک نہیں کہ اللہ تمہارے سب کاموں کو دیکھ رہا ہے سورۃ البقرۃ :110 دُکھی انسانیت آپ کے سہارے کی منتظر 13
  • 14. انفاق اورآخرت يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا أَنفِقُوا مِمَّا رَزَقْنَاكُمْ مِنْ قَبْلِ أَنْ يَأْتِيَ يَوْمٌ لَا بَيْعٌ فِيهِ وَلَا خُلَّةٌ وَلَا شَفَاعَةٌ وَالْكَافِرُونَ هُمْ الظَّالِمُونَ اے ایمان والو جو (مال) ہم نے تم کو دیا ہے اس میں سے اس دن کے آنے سے پہلے پہلے خرچ کرلو جس میں نہ (اعمال کا) سودا ہو اور نہ دوستی اور سفارش ہو سکے اور کفر کرنے والے لوگ ظالم ہیں سورۃ البقرۃ :254 دُکھی انسانیت آپ کے سہارے کی منتظر 14
  • 15. دُکھی انسانیت آپ کے سہارے کی منتظر 15
  • 16. وعید وَالَّذِیۡنَ یَكْنِزُوۡنَ الذَّہَبَ وَالْفِضَّۃَوَلَا یُنۡفِقُوۡنَہَا فِیۡ سَبِیۡلِ اللہِ ۙ فَبَشِّرْہُمۡ بِعَذَابٍ اَلِیۡمٍ ﴿ۙ۳۴﴾ یَّوْمَ یُحْمٰی عَلَیۡہَا فِیۡ نَارِ جَہَنَّمَ فَتُكْوٰی بِہَا جِبَاہُہُمْ وَجُنُوۡبُہُمْ وَظُہُوۡرُہُمْ ؕ ہٰذَا مَا کَنَزْتُمْ لِاَنۡفُسِكُمْ فَذُوۡقُوۡا مَا كُنۡتُمْ تَكْنِزُوۡنَ ﴿۳۵﴾ توبہ:34,35 اور جو لوگ سونا اور چاندی جمع کرتے ہیں اور اس کو اللہ کے رستے میں خرچ نہیں کرتے۔ ان کو اس دن عذاب الیم کی خبر سنادو. جس دن وہ مال دوزخ کی آگ میں (خوب) گرم کیا جائے گا۔ پھر اس سے ان (بخیلوں) کی پیشانیاں اور پہلو اور پیٹھیں داغی جائیں گی (اور کہا جائے گا) کہ یہ وہی ہے جو تم نے اپنے لیے جمع کیا تھا سو جو تم جمع کرتے تھے (اب) اس کا مزہ چکھو. دُکھی انسانیت آپ کے سہارے کی منتظر 16
  • 17. دُکھی انسانیت آپ کے سہارے کی منتظر 17
  • 18. فضیلت مَّثَلُ الَّذِينَ يُنفِقُونَ أَمْوَالَهُمْ فِي سَبِيلِ اللّهِ كَمَثَلِ حَبَّةٍ أَنبَتَتْ سَبْعَ سَنَابِلَ فِي كُلِّ سُنبُلَةٍ مِّئَةُ حَبَّةٍ وَاللّهُ يُضَاعِفُ لِمَن يَشَاء وَاللّهُ وَاسِعٌ عَلِيمٌ( البقرۃ:261) جو لوگ اپنا مال اللہ کی راہ میں خرچ کرتے ہیں ان (کے مال) کی مثال اس دانے کی سی ہے جس سے سات بالیں اگیں اور ہر ایک بال میں سو سو دانے ہوں اور اللہ جس (کے مال) کو چاہتا ہے زیادہ کرتا ہے۔ وہ بڑی کشائش والا اور سب کچھ جاننے والا ہے دُکھی انسانیت آپ کے سہارے کی منتظر 18
  • 19. میت کے مال پر زکوۃ اگر کوئی شخص مر جائے حالانکہ اس پر زکوۃ واجب ہو چکی ہو، لیکن اس نے ادا نہ کی ہو تو زکوۃ اس کے ترکے سے وصول کی جائے گی، خواہ اس نے اس کی وصیت کی ہو یا نہ کی ہو۔ کیونکہ زکوۃ اللہ تعالیٰ کا انسان کے ذمہ قرض ہے۔ دُکھی انسانیت آپ کے سہارے کی منتظر 19
  • 20.
  • 21. چاندی 52.50 تولہ 672= گرام
  • 22. نقدی جس سے سونے یا چاندی کا نصاب پورا ہو جاتا ہو۔
  • 23. زیور جس کا وزن بقدر نصاب یا زیادہ ہو۔
  • 24.
  • 25. قرض پر دی گئی رقوم
  • 27. مال تجارتدُکھی انسانیت آپ کے سہارے کی منتظر 12600.00SR 20
  • 28. حق دار کون؟؟؟ نیکی یہی نہیں کہ تم مشرق یا مغرب کو (قبلہ سمجھ کر ان) کی طرف منہ کرلو بلکہ نیکی یہ ہے کہ لوگ اللہ پر اور روز آخرت پر اور فرشتوں پر اور (اللہ کی) کتاب پر اور پیغمبروں پر ایمان لائیں۔ اور مال باوجود عزیز رکھنے کے رشتہ داروں اور یتیموں اور محتاجوں اور مسافروں اور مانگنے والوں کو دیں اور گردنوں (کے چھڑانے) میں (خرچ کریں) اور نماز پڑھیں اور زکوٰة دیں۔ اور جب عہد کرلیں تو اس کو پورا کریں۔ اور سختی اور تکلیف میں اور (معرکہ) کارزار کے وقت ثابت قدم رہیں۔ یہی لوگ ہیں جو (ایمان میں) سچے ہیں اور یہی ہیں جو (اللہ سے) ڈرنے والے ہیں دُکھی انسانیت آپ کے سہارے کی منتظر 21
  • 29. دُکھی انسانیت آپ کے سہارے کی منتظر حق دار کون؟؟؟ لَيْسَ الْبِرَّ أَنْ تُوَلُّوا وُجُوهَكُمْ قِبَلَ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ وَلَكِنَّ الْبِرَّ مَنْ آمَنَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ وَالْمَلَائِكَةِ وَالْكِتَابِ وَالنَّبِيِّينَ وَآتَى الْمَالَ عَلَى حُبِّهِ ذَوِي الْقُرْبَى وَالْيَتَامَى وَالْمَسَاكِينَ وَابْنَ السَّبِيلِ وَالسَّائِلِينَ وَفِي الرِّقَابِ وَأَقَامَ الصَّلَاةَ وَآتَى الزَّكَاةَ وَالْمُوفُونَ بِعَهْدِهِمْ إِذَا عَاهَدُوا وَالصَّابِرِينَ فِي الْبَأْسَاءِ وَالضَّرَّاءِ وَحِينَ الْبَأْسِ أُوْلَئِكَ الَّذِينَ صَدَقُوا وَأُوْلَئِكَ هُمْ الْمُتَّقُون(البقرۃ 177) 22
  • 30. مسحقین زکوۃ اِنَّمَا الصَّدَقٰتُ لِلْفُقَرَآءِ وَالْمَسٰکِیۡنِ وَ الْعٰمِلِیۡنَ عَلَیۡہَا وَالْمُؤَلَّفَۃِ قُلُوۡبُہُمْ وَ فِی الرِّقَابِ وَالْغٰرِمِیۡنَ وَفِیۡ سَبِیۡلِ اللہِ وَابْنِ السَّبِیۡلِ ؕ فَرِیۡضَۃً مِّنَ اللہِ ؕ وَاللہُ عَلِیۡمٌ حَکِیۡمٌ ﴿۶۰﴾ یہ صدقات تو دراصل فقروں، اور مسکینوں کے لئے ہیں۔ اور ان لوگوں کے لئے جو زکوٰۃ کے کام پر مامور ہوں، اور ان کے لئے جن کیتالیف قلوب مقصود ہو۔نیزیہ گردنوں کے چھڑانے اور قرض داروں کی مدد کرنے میں اور اللہ کی راہ اور مسافروں کی امداد میں خرچ کی جائے ۔ یہ اللہ کا مقرر کردہ فریضہ ہے اور اللہ علم والا اور حکمت والا ہے۔(9۔60) دُکھی انسانیت آپ کے سہارے کی منتظر 23
  • 31. فقیر اور مسکین فقیر اور مسکین سے مراد وہ تمام لوگ ہیں جو مدد کے محتاج ہوں۔ مسکین وہ ہے جس کے پاس کچھ نہ ہو اور وہ بدست سوال دراز نہ کرے، مسکین وہ ہے جس کے پاس اتنا مال ہو جس سے وہ اپنی اور اپنے زیر کفالت افراد کی ضرورتیں پُوری کر سکتا ہے لیکن مکمل طور پر نہیں۔ فقیر وہ ہے جس کے پاس مال تو ہو لیکن وہ اس کی ضرورت کے لئے کافی نہ ہو دُکھی انسانیت آپ کے سہارے کی منتظر 24 آج ہمارے سیلاب سے متاثر بھائیوں سے بڑھ کر بھی کو ن مستحق اور حق دار ہے؟
  • 32. اِبن السبیل: مسافر اِبن السبیل کہتے ہیں مسافر کو اور یہاں سے مراد وہ مسافر ہے جس کے پاس مال نہ رہا، یہ تو وہ مسافر ہیں ، جن کے پاس کچھ بھی نہیں ہے دُکھی انسانیت آپ کے سہارے کی منتظر 25
  • 33. (اے نبیﷺ!) انھیں دردناک عذاب کی خوشخبریسنا دیجیئے جو سونے اور چاندی کو جمع رکھتے ہیں اور انھیں اللہ کی راہ میں خرچ نہیں کرتے۔ ایک دن آئے گا کہ اسی سونے چاندی پر آگ دہکائی جائے گی اور پھر اسی سے ان لوگوں کی پیشانیوں اور پہلوؤں اور پیٹھوں کو داغا جائے گا ۔۔ یہ ہے وہ خزانہ جو تم نے اپنے لیے جمع کیا تھا۔ لو اب اپنی سمیٹی ہوئی دولت کا مزہ چکھو۔ دُکھی انسانیت آپ کے سہارے کی منتظر 26 زکوۃ نہ دینے پر وعید
  • 34.
  • 35. جو لوگ اپنے مالوں کی زکوۃ ادا کرنا چھوڑ دیتے ہیں،اللہ ان پر بارش روک دیتا ہے۔ اور اگر جانور نہ ہوں تو بارش بالکل ہی بند ہو جائے۔
  • 36. جس مال کی زکوۃ باقی رہ جاتی ہے ، وہ اس مال کو خراب کر دیتی ہے۔
  • 37. خشکی ہو یا سمندر جہاں بھی مال ضائع ہوتا ہے ، وہ زکوۃ ادا نہ کرنے سے ہوتا ہے۔ دُکھی انسانیت آپ کے سہارے کی منتظر 27
  • 38. زکوۃ، صدقات اور انفاق کے انسانی زندگی پر اثرات شح نفس سے بچاؤ وَمَن يُوقَ شُحَّ نَفْسِهِ فَأُوْلَئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ(الحشر : ۹) حقیقت یہ ہے کہ جو لوگ اپنے دل کی تنگی سے بچا لیے گئے، وہی فلاح پانے والے ہیں دُکھی انسانیت آپ کے سہارے کی منتظر 28
  • 39. دُکھی انسانیت آپ کے سہارے کی منتظر 29 اللہ کی نظر میں مسکین کو کھانا کھلانے کی ترغیب دینے کی اہمیت
  • 40. طَعَامِ الْمِسْكِينِ دُکھی انسانیت آپ کے سہارے کی منتظر أَرَأَيْتَ الَّذِي يُكَذِّبُ بِالدِّينِ ﴿١﴾ فَذَلِكَ الَّذِي يَدُعُّ الْيَتِيمَ ﴿٢﴾ وَلَا يَحُضُّ عَلَى طَعَامِ الْمِسْكِينِ ﴿٣﴾ سورة الماعون خُذُوهُ فَغُلُّوهُ ﴿٣٠﴾ ثُمَّ الْجَحِيمَ صَلُّوهُ ﴿٣١﴾ ثُمَّ فِي سِلْسِلَةٍ ذَرْعُهَا سَبْعُونَ ذِرَاعًا فَاسْلُكُوهُ ﴿٣٢﴾ إِنَّهُ كَانَ لَا يُؤْمِنُ بِاللَّـهِ الْعَظِيمِ ﴿٣٣﴾ وَلَا يَحُضُّ عَلَى طَعَامِ الْمِسْكِينِ ﴿٣٤﴾سورة الحاقة 30
  • 41. دُکھی انسانیت آپ کے سہارے کی منتظر 31 (حکم ہوگا کہ) اسے پکڑ لو اور طوق پہنا دو (٣٠) پھر دوزخ کی آگ میں جھونک دو (٣١) پھر زنجیر سے جس کی ناپ ستر گز ہے جکڑ دو (٣٢) یہ نہ تو خدائے جل شانہ پر ایمان لاتا تھا (٣٣) اور نہ مسکین کو کھانا کھلانے پر آمادہ کرتا تھا (٣٤)
  • 42. طَعَامِ الْمِسْكِينِ وَأَمَّا إِذَا مَا ابْتَلَاهُ فَقَدَرَ عَلَيْهِ رِزْقَهُ فَيَقُولُ رَبِّي أَهَانَنِ ﴿١٦﴾ كَلَّا بَل لَّا تُكْرِمُونَ الْيَتِيمَ ﴿١٧﴾ وَلَا تَحَاضُّونَ عَلَى طَعَامِ الْمِسْكِينِ ﴿١٨﴾ وَتَأْكُلُونَ التُّرَاثَ أَكْلًا لَّمًّا ﴿١٩﴾ وَتُحِبُّونَ الْمَالَ حُبًّا جَمًّا ﴿٢٠﴾ الفجر دُکھی انسانیت آپ کے سہارے کی منتظر 32
  • 43. دُکھی انسانیت آپ کے سہارے کی منتظر 33 اور جب (دوسری طرح) آزماتا ہے کہ اس پر روزی تنگ کر دیتا ہے تو کہتا ہے کہ (ہائے) میرے پروردگار نے مجھے ذلیل کیا (١٦) نہیں بلکہ تم لوگ یتیم کی خاطر نہیں کرتے (١٧) اور نہ مسکین کو کھانا کھلانے کی ترغیب دیتے ہو (١٨) اور میراث کے مال سمیٹ کر کھا جاتے ہو (١٩) اور مال کو بہت ہی عزیز رکھتے ہو (٢٠)
  • 44. دُکھی انسانیت آپ کے سہارے کی منتظر 34 دن رات خدمت میں مصروف الخدمت کے کارکناں بغیر آپ کی مدد کے کیسے یہ کام کر سکیں گے۔
  • 45. دُکھی انسانیت آپ کے سہارے کی منتظر یا اللہ ۔ہمارے گناہوں سے درگزر فرمایا اور ہمارے پیارے پاکستان پر رحم فرما۔۔آمین 35
  • 46. دُکھی انسانیت آپ کے سہارے کی منتظر 36
  • 47. دُکھی انسانیت آپ کے سہارے کی منتظر 37 آئیں آگے بڑھ کر اِن کا ہاتھ تھام لیں آپ لوگوں کی ضروریات پوری کریں، اللہ آپ کی زندگی میں آسانیاں پیدا کرئے گا۔