اس کتاب میں آپ پڑھ سکیں گے شفاعت واجب ہوگئی، ساری مخلوق کی آواز سننے والا فرشتہ، جنت کا انوکھا پھل، درود پاک نہ پڑھنے کا وبال، رزق میں کشادگی کا راز، گناہوں کی معافی کا ذریعہ، ستر ہزار فرشتوں کا نزول، سایہ عرش پانے والے تین خوش نصیب، حضور ہمارے نام جانتے ہیں، رحمتوں کا خزانہ اور بہت کچھ۔ ۔ ۔ آپ کے لئے ایک بہت مفید اور اہم کتاب جس کو پڑھنے سے آپ کے علم اور نیکیوں میں ان شاء اللہ عزوجل اضافہ ہوگا۔آپ اس کتاب کو ویب سائٹ پر موجودرہتے ہوئے آن لائن پڑھنے کے لئے Read کے بٹن اور ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے Download کے بٹن پر کلک کریں۔اس کتاب کے بارے میں اپنے تاثرات نیچے دئیے ہوئے Comments Box میں دیں۔برائے کرم اس کتاب کوعلم دین حاصل کرنے کی نیت سے خود بھی پڑھیں اور دوسروں کے ساتھ بھیShare کریں۔