پہلے دوست پھر بھائی، ادھار لیا اور دوکان پر آنا بند نقد لینا ہو تو دوسری دوکان کا رخ کیا۔ اگر مل گئےتو سو بہانےاور پھر غائب گھر کے چکر لگائےتو برا مانا۔ فون کیا تو صاحب گھر پر نہیں ہیں اچانک ملاقات ہوگئی تو بہانے۔ میں گھر چھوڑ کر تو نہیں جا رہاRead less