1. سورة النُّور شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے یہ ایک سورت ہے جس کے ( الفاظ ) کو ( بھی ) ہم ( ہی ) نے نازل کیا ہے اور اس ( کے معنی یعنی احکام ) کو ( بھی ) ہم ( ہی ) نے مقرر کیا ہے اورہم نے اس ( سورت ) میں صاف صاف آیتیں نازل کی ہیں تاکہ تم سمجھو ( اور عمل کرو ) ۔ ( ۱ ) سُوۡرَةُ النُّور بِسۡمِ اللهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِ سُوۡرَةٌ اَنۡزَلۡنٰهَا وَفَرَضۡنٰهَا وَاَنۡزَلۡنَا فِيۡهَاۤ اٰيٰتٍۭ بَيِّنٰتٍ لَّعَلَّكُمۡ تَذَكَّرُوۡنَ ﴿ ۱ ﴾
2. زنا کرنے والی عورت اور زنا کرنے والا مرد ان میں ہر ایک کے سو سو دِرّے مارو اورتم لوگوں کو ان دونوں پر الله تعالیٰ کےمعاملہ میں ذرا رحم نہ آنا چاہیے اگر تم الله پر اور قیامت کے دن پر ایمان رکھتے ہو اور دونوں کی سزا کے وقت مسلمانوں کی جماعت کو حاضر رہنا چاہییے۔ ( ۲ ) وَّلَا اَلزَّانِيَةُ وَالزَّانِىۡ فَاجۡلِدُوۡا كُلَّ وَاحِدٍ مِّنۡهُمَا مِائَةَ جَلۡدَةٍ تَاۡخُذۡكُمۡ بِهِمَا رَاۡفَةٌ فِىۡ دِيۡنِ اللّٰهِ اِنۡ كُنۡتُمۡ تُؤۡمِنُوۡنَ بِاللّٰهِ وَالۡيَوۡمِ الۡاٰخِرِۚ وَلۡيَشۡهَدۡ عَذَابَهُمَا طَآٮِٕفَةٌ مِّنَ الۡمُؤۡمِنِيۡنَ ﴿ ۲ ﴾
3.
4.
5.
6.
7. وَالَّذِيۡنَ كَفَرُوۡۤا اَعۡمَالُهُمۡ كَسَرَابٍۢ بِقِيۡعَةٍ يَّحۡسَبُهُ الظَّمۡاٰنُ مَآءً ؕ حَتّٰۤى اِذَا جَآءَهٗ لَمۡ يَجِدۡهُ شَيۡــًٔـا وَّ وَجَدَ اللّٰهَ عِنۡدَهٗ فَوَفّٰٮهُ حِسَابَهٗ ؕ وَاللّٰهُ سَرِيۡعُ الۡحِسَابِ ۙ ﴿ ۳۹ ﴾ اور جو لوگ کافر ہیں ان کے اعمال ایسے ہیں جیسے ایک چٹیل میدان میں چمکتا ہوا ریت کا پیاسا ( آدمی ) اس کو ( دور سے ) پانی خیال کرتا ہے یہاں تک کہ جب اس کے پاس آیا تو اس کو ( جو سمجھ رکھا تھا ) کچھ بھی نہ پایا اور قضائے الہیٰ کو پایا سو الله تعالیٰ نے اس ( کی عمر ) کا حساب اس کو برابر سرا بر چکا دیا ( یعنی عمر کا خاتمہ کر دیا ) اور الله دم بھر میں حساب کر دیتا ہے۔ ( ۳۹ )