دعاؤں کی تاثیر آب و آتش سے بڑھ کر ہے
حضرت مرزا غلام احمد صاحب قادیانی مسیح موعود علیہ السلام کی سیرت کا مطالعہ کرنے سے یہ بات نمایاں طورپر سامنے آتی ہے کہ آپ کااوڑھنا بچھونا گویادعا ہی تھا اورآپ کا سارا انحصار محض اپنے رب کریم کی ذات پر تھا ۔ چنانچہ آپ فرماتے ہیں:
’’دعا میں خدا تعالیٰ نے بڑی قوتیں رکھی ہیں۔ خدا تعالیٰ نے مجھے باربار بذریعہ الہامات کے یہی فرمایا ہے کہ جو کچھ ہوگا دعا ہی کے ذریعہ ہوگا‘‘۔(ملفوظات جدید ایڈیشن جلد ۵ صفحہ ۳۶)
آپ نے اپنے ذاتی تجربات کی بنا پر دعا کی تاثیرات دنیا کے سامنے پیش کیں اور فرمایا :
’’میں اپنے ذاتی تجربہ سے بھی دیکھ رہاہوں کہ دعاؤں کی تاثیرآب و آتش کی تاثیر سے بڑھ کر ہے بلکہ اسباب طبعیہ کے سلسلہ میں کوئی چیز ایسی عظیم التاثیر نہیں جیساکہ دعا ہے‘‘۔ (برکات الدعا ، روحانی خزائن مطبوعہ لندن ۱۹۸۴ء جلد ۶ صفحہ ۱۱)
مسلم امہ کے لئے دعا
کہ اے میرے رب!، میری قوم کے بارے میں میری دعا اور میرے بھائیوں کے بارے میں میری گریہ زاری سن میں تیرے نبی خاتم النبیین اور گناہگاروں کے شفیع جس کی شفاعت قبول کی جائے گی کے واسطے تجھ سے عرض کرتا ہوں۔ اے میرے رب انہیں ظلمات سے اپنے نور کی طرف نکال لے آ اور دوری کے دشت سے اپنے حضور لے آ۔ اے میرے رب ان پر رحم کر جو جو مجھ پر لعنت کرتے ہیں اور جو میرے ھاتھ کاٹتے ہیں ۔ اس قوم کو ہلاکت سے بچا اور اپنی ہدایت کو ان کے دلوں میں داخل فرما اور ان کی خطاؤں اور گناہوں سے درگزر فرما اور ان کو بخش دے اور ان کو عافیت فرما اور ان کی اصلاح فرما اور ان کو پاک فرما۔ اور ان کو ایسی آنکھیں عطا فرما جن سے وہ دیکھ سکیں ۔ ایسے کان عطا فرما جن سے وہ سن سکیں اور ایسے دل عطا فرما جن سے وہ سمجھ سکیں اور ایسے انوار عطا فرما جن سے وہ سمجھ سکیں اور ان پر رحم فرما اور جو کچھ وہ کہتے ہیں ان سے درگزر فرما کیونکہ وہ ایسی قوم ہیں جو جانتے نہیں۔ اے میرے رب! حضرت محمدمصطفیٰ ﷺ اور آپ کے بلند مقام کے صدقے اور ان کے صدقے جو راتوں کو قیام کرتے اور صبح کے وقت جنگ کرتے ہیں اور ان سواریوں کے صدقے جو (رضا کی) خاطر راتوں کا سفر کرنے کے لئے تیار کی جاتی ہیں اور ان سفروں کے صدقے جو اُم القریٰ کی طرف کئے جاتے ہیں ہمارے اور ہمارے بھائیوں کے درمیان صلح کے سامان فرما ۔ اور ان کی آنکھیں کھول اور ان کے دلوں کو منور فرما ۔ اور انھیں وہ کچھ سمجھا دے جو تونے مجھے سمجھایا ہے اور ان کو تقویٰ کے تریق سکھا اور جو کچھ گزر چکا اس سے در گزر فرما۔ ہماری آخری دعا یہی ہے کہ تمام تعریفیں اللہ تعالی کے لئے ہیں جو بلند آسمانوں کا رب ہے۔
حضرت مؤسس الجماعۃ الاحمدیہ مسیح موعود و مہدی مسعود ؑ چونکہ رسول عربی ﷺ کے بینظیر عاشق تھے اسی لئے اہل عرب سے آپ کی محبت و شیفتگی بھی والہانہ اور مثالی رنگ رکھتی تھی جس کا کسی قدر اندازہ مشائخ العرب اور صلحائے عرب کے نام آپ کے پہلے عربی مکتوب سے بھی لگ سکتا ہے جو آپ نے ۱۸۹۳ء میں تحریر فرمایا۔ یہ مکتوب ’’ آئینہ کمالات اسلام‘‘ میں طبع شدہ ہے اور جو درج ذیل عقیدت بھرے الفاظ سے شروع ہوتا ہے:
’’السلام علیکم ایھا الاتقیاء الاصفیاء من العرب العرباء۔ السلام علیکم یا ا ھل أرض النبوۃ و جیران بیت اللہ العظمیٰ ۔انتم خیر امم الاسلام و خیر حزب اللہ الاعلیٰ ۔ ما کان لقوم ان یبلغ شانکم ۔ قد زدتم شرفا و مجداً و منزلاً‘‘۔(آئینہ کمالات اسلام روحانی خزائن صفحہ ۴۱۹ ، ۴۲۰)
السلام علیکم!! یا عرب عربا کے برگزیدہ اتقیاء ۔ السلام علیکم !! اے ارض نبوت کے مکینو اور اللہ کے عظیم گھر کے زیر سایہ رہنے والو۔ تم امم اسلامیہ میں بہترین اور اللہ تعالیٰ کے بہترین گروہ ہو۔ کسی قوم کی مجال نہیں کہ تمہاری شان تک رسائی پا سکے۔ تم شرف مجد اور منزلت میں سب سے بڑھ کر ہو۔
Aaina e Wahhabiyat آئینہِ وھابیت by Allama Adnan SaeediAbul Meezab
Aaina e Wahhabiyat آئینہِ وھابیت by Allama Adnan Saeedi
اس کتاب میں: ہندوستان میں وھابیت اور انگریز فائنانسنگ کا ظہور
غیر مقلدین (نام نہاد فرقہِ اہلحدیث) کی علمی اور عملی حالت
غیر مقلدین (نام نہاد فرقہِ اہلحدیث) کے شرمناک مسائل
غیر مقلدین (نام نہاد فرقہِ اہلحدیث) کی گستاخیاں
غیر مقلدین (نام نہاد فرقہِ اہلحدیث) اور مرزا غلام احمد قادیانی
Ghair Moqallideen (naam nihad Ahle Hadees) ki Ilmi or Amali Halat
Hindostan main Wahabiyyat or Angrazi Financing ka zahoor
British Financing in India and the Sect of Ahl e Hadees (Ghair Moqallid)
The document consists of repeated text advertising the purchase of PDF-XChange software from tracker-software.com, with multiple URLs included for that website and a blogspot link. It appears to be spam or an attempt at repeated advertising.

آل انڈیا علماء و مشائخ بورڈ اہل سنت کی شان
آل انڈیا علماء ومشائخ بورڈ وقت کی اس ضرورت کو کہتے ہیں جو اہل سنت کی افادیت پر اس کی حمایت و نصرت پر اپنے دائرے میں وہ بہتر سے بہتر کام کررہاہے کہ جس نے دشمنوں کو سرخم کرنے پر مجبور کردیا اس میں شک نہیں کہ آزادئ ہند کے بعد سے اب تک سنی اور سنیت کسی مضبوط، مستحکم اور اعلیٰ قیادت سے محروم رہی ہے جس کا فائدہ غیر سنیوں نے بھر پور طریقہ سے اٹھایا اور بھولے بھالے سنی مسلمانوں کو بڑی ہی چالاکی کے ساتھ راہ سے بے راہ کرنے کی انتھک کوششیں کیں اور اس مقصد میں وہ مسلسل کامیاب ہوتے جارہے ہیں سیاسی حلقو ں میں انہیں قبولیت ملی، ایوان سیاست میں انکی رسائی ہوئی اور ہم یہ سب کچھ دیکھ کر بھی کچھ نہ کرسکےاہل خانقاہ خانقاہ نشینی میں عافیت سمجھتے رہے اور علماء اہلسنت یاتو اسطرف متوجہ نہیں ہوئے یا پھر ذرائع کے فقدان یاقلت اسباب کی وجہ سے کوئی منظم تحریک چلا نہیں سکے اور سنیت بے یار و مددگا رہی بلکہ خود اہل خانقاہ بعض دوست نما دشمنوں کی سازش کا شکار ہوکر آپسی اختلاف و انتشار میں پڑ گئے جس کا نتیجہ یہ ہوا کہ جن خانقاہوں میں تصوف نے تقویت پائی ان خانقاہوں سے تصوف کی ارتھی سجانے کی منظم تحریکیں چلائی گئیں جس کا رزلٹ یہ نکلا کے بجائے فرقہائے باطلہ سے نپٹنے کےاس گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سےبنام سنیت متشدد قسم کے لوگوں کی حرکات و سکنات نے خانقاہی نظام کا شیرازہ بکھیرنا چاہا جس کو سمیٹنے کیلئے کوئی تحریک ،انجمن ، یا کمیٹی باضابطہ طور پر میرے علم کے مطابق سامنے نہیں آئی لہذا وقت کی اہم ضرورت تھی کہ سنیت کو کوئی مضبوط قائد ملے' نگہبان ملے جو سنیت پر شب خون مارنے والوں سے اسکی حفاظت کرے اور اتحاد کو پارہ پارہ ہونے سے بچا سکے.
فالحمد للہ علٰی ذٰلک ! یہ عظیم کام شہزادۂحضور غوث العالم مخدوم سمنانی ،قائد ہند اشرف ملت، حضرت علامہ الحاج الشاہ پیر" سید محمد اشرف میاں " اشرفی الجیلانی کچھوچھوی مدظلہ العالی نے احسن طریقہ سے انجام دیاہے ـ موصوف نے’’آل انڈیا علما ء و مشائخ بورڈ " قائم کرکے پرخلوص کوشش کی ہے کہ تمام سنی خانقاہیں اور ادارے ایک پلیٹ فارم پرآکے اتحاد و اتفاق کے ساتھ اسلام و سنیت کی خدمات انجام دیں
شکرللہ !حضرت قائد ہند اشرف ملت قبلہ اپنے اس نیک مقصد میں کافی حد تک کامیاب بھی ہیں انکی کامیابیوں، اعلیٰ قابلیتوں، اورحسن اخلاق و اخلاص کے پیش نظر امید قوی ہے کہ آل انڈیاعلماء مشائخ بورڈ " بتوفیق اللہ تعالیٰ" اسلام و سنیت کے تحفظ و فروغ کیلئے آئندہ بھی خلوص و للہیت کے ساتھ کام کرتا رہیگا۔
اور مثالی خدمات انجام دیکر سنیوں کے اضطراب وبے چینی کے اس عالم میں اطمینان و سکون قلبی کاسامان کریگا۔
تمام مخلص علماء ومشائخ اس تحریک کو مضبوط سے مضبوط تربنانے کیلئے باضابطہ طور پر ممبر بنیں اور بنوائیں تاکہ پورے ملک میں اسلا م و سنیت کی حفاظت و حمایت اور اشاعت کا کام کسی اعلیٰ قائد کی قیادت میں کیا جاسکے اور اس کے اچھے نتائج برآمد ہوسکیں ۔
اللہ سبحانہ وتعالیٰ بظفیل احمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ واصحابہ وسلم ہم سب کو اتحاد و اتفاق کے ساتھ دین و ملت کی خدمت کرنے کی تو فیق سعید نصیب فرمائےآمین!
Shaikh e azam mahanama ghausul alam feb 2007 shaikh e azamAale Rasool Ahmad
Shaikh e Azam Mahanama Ghausul Alam Feb 2007 Shaikh e Azam
Chief Editor: Ashraf Millat Huzoor Syed Muhammad Ashraf Ashrafi Al Jilani
Jame Ashraf Kichhauchha Sharif
The document discusses the benefits of meditation for reducing stress and anxiety. Regular meditation practice can help calm the mind and body by lowering heart rate and blood pressure. Making meditation a part of a daily routine, even if just 10-15 minutes per day, can offer significant health benefits over time such as improved focus, better sleep, and a more positive outlook.
The document discusses the benefits of exercise for mental health. Regular physical activity can help reduce anxiety and depression and improve mood and cognitive function. Exercise causes chemical changes in the brain that may help protect against mental illness and improve symptoms.
Author: Ghausul Alam Mahboob e Yazdani Sultan Syed Ashraf Jahangir Simnani RadiAllahu Anh
Explained: Hazrat Maulana Razaul Haque Ashrafi Raj Mahli Shaikhul Hadis Jame Ashraf Kichhauchha Sharif
Aalim e Islam Ka Aek Aesa Mujahid Jinhone Apne Puri Zindagi Dushmanaane Islam Jang karte rhe Yahan Tak ki Fatih e Baitul Muqaddas Kahle, inki Seerat pr aek Mukhtar si Kitab ............................
Khaleefa Gausul Aalam Mahboob e Yazdani Shaikhul Isalam Al Hafiz Al Qadri Allama Syed Abdur Noorul Ain Ashrafi Al Jilani ki Seerat Par Likhi Gyi chhoti si Kitab.........

This document discusses an organization called the All India Ulama & Mashaikh Board (AIUMB). It provides the following key details:
1) AIUMB was established to popularize Islam's message of peace and ensure peace, striving to propagate Sunni Sufi culture globally.
2) AIUMB recognizes that mosques, dargahs, and khanqahs are centers of spirituality and propagating tolerance, and aims to update these centers.
3) The organization condemns violence and works for peace, education, protecting waqf properties, and securing reservation for Muslims in proportion to their population.
The document discusses the history of chocolate, from its origins in Mesoamerica to its popularity in Europe. It details how the Maya and Aztecs cultivated the cocoa bean and used it in drinks. The Spanish conquest brought cocoa and chocolate drinks to Europe, where they became a trend among the elite classes. Chocolate eventually became widely popular and commercialized in the 18th century.
The document discusses the benefits of exercise for mental health. Regular physical activity can help reduce anxiety and depression and improve mood and cognitive functioning. Exercise causes chemical changes in the brain that may help protect against mental illness and improve symptoms.
Tafseer e ashrafi (syed al tafaasir) jiid 09 parah 25 26-27Aale Rasool Ahmad
The document discusses the history and evolution of chocolate over centuries. It details how chocolate originated from cacao beans used by the Olmecs and Mayans as currency and medicine. Later, chocolate drinks became popular among the Aztecs and Europeans discovered chocolate in the 16th century, initially using it as medicine before it became widely consumed as a sweet treat.