"چُٹکی" فلک کہتا تھا یُوں اِک دِن زمیں سے "ادا کیسی ہے یہ بے باک تیری! سکوتِ وُسعتِ کون و مکاں میں مجھے للکارتی ہے خاک تیری!" - اِبنِ مُنیبؔ