4. اس کے نور ہدایت کی حالت ایسی ہے جیسے الله تعالیٰ نور ( ہدایت ) دینے والا ہے آسمانوں کا اور زمین کا وہ چراغ ایک قندیل میں ہے جیسے ( فرض کرو ایک طاق ہے ( اور ) اسمیں ایک چراغ ( رکھا ہے اور ) ( اور وہ قندیل ایک طاق میں رکھا ہے اور ) وہ قندیل ایسا صاف شفاف ہے جیسا ایک چمکدار ستارہ ہو
5. ( اور ) وہ چراغ ایک نہایت مفید درخت ( کے تیل ) سے روشن کیا جاتا ہے کہ وہ زیتون ( کا درخت ) ہے جو ( کسی آڑ کے ) نہ مشرق کی طرف ہے اور نہ مغرب کی طرف تیل ( اس قدر صاف اور سلگنے والا ہے کہ ) اگر اس کو آگ بھی نہ چھوئے تاہم ایسا معلوم ہوتا ہے کہ خود بخود جل اٹھے گا ( اور جب آگ بھی لگ گئی تب تو ) نور علی نور ہے
6. اور الله تعالیٰ لوگوں ( کی ہدایت ) کے لیے ( یہ مثالیں بیان فرماتا ہے ( اور ) الله تعالیٰ اپنے ( اس ) نور ( ہدایت ) تک جس کو چاہتا ہے راہ دیتا ہے اور الله تعالیٰ ہر چیز کو خوب جاننے والا ہے۔