2. آج کے معاشرے میں بہت سی عورتیں ، عورت تو نظر آتی ہیں ، پر سچی مسلمان نظر نہیں آتیں اسلام کے واضح احکامات ک بعد بھی معاشرے میں بڑھتی ہوئی بےحیائی کی وجہ کیا ہے ؟
3.
4. پنڈلیوں سے اوپر چست پاجامےاورقمیضیں - کیا یہ خواتین ویسسی مومنہ مائیں بن سکتی ہیں جنہوں نے محمّد بن قاسم جسسے جوان پیدا کیے تھے ؟
6. بے حیائی ، فحاشی کو جنم دیتی ہے جو زنا کا دروازہ کھول دیتی ہے اور معاشرے کی تباہی کی وجہ بنتی ہے
7. لينا میڈینا جو ٢٧ ستمبر ١٩٣٣ کو ( پیرو ) میں پیدا ہوئی . میڈیکل ہسٹری کی سب سے کم عمر ماں سمجھی جاتی ہے . بچے ( لڑکا ) کی پیدائش کے وقت اس کی عمر پانچ سال تھی .
8. اس کی گرل فرینڈ کی عمرپندرہ سال ہے 2009 الفے ایک ناجائز بچے کا باپ بن گیا جب اس کی عمر صرف بارہ سال تھی جب کہ وہ دیکھنے میں چھہ - سال کا لگتا ہے
17. ” تم یہ کالا نقاب اور برقع کیوں پہنی ہو جب کہ اتنی شدیدگرمی ہے جہنم اس سےکہیں زیادہ گرم ہے آج بھی ہم کو اپنے آس پاس لوگ اسے ہے سوال کرتے نظر آتے ہیں