"بچوں کی نظم" (انگریزی نرسری رہائم "دیئر واز آ فارمر ہیڈ آ ڈاگ" پر مبنی) دادو نے اک دنبہ پالا ڈَمبَو اُس کا نام-او ڈ - م - ب - و ڈ - م - ب - و ڈ - م - ب - و اور ڈَمبَو اُس کا نام-او - ابنِ مُنیبؔ Read less