صائم چشتی کی منقبت نگاری مقالہ نگار سید صفدر حسین شاہ حضرت علامہ صائم چشتی اردو اور پنجابی کے معروف نعت گو شاعر ، ادیب ، محقق اور مترجم تھے وہ تمام عمر علم واد ب کے فروغ و اشاعت کے لیے مصروفِ عمل رہے ۔ حضرت علامہ صائم چشتی رحمۃ اللہ علیہ کی منقبت نگاری کے حوالہ سے رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کی طرف سے منظور کیا گیا مقالہ ہے ۔ صائم چشتی ریسرچ سنٹر فیصل آباد کی طرف سے انٹرنیٹ پر پبلش کیا جارہا ہے۔