یہ کتاب فیصل آباد کے علماء و مشائخ کے تعارف پر مشتمل ہے ۔علامہ نورالزماں نوری فاضل منہاج القرآن کی تصنیف ہے ۔اس میں بانیِ شہرِ نعت حضرت علامہ صائم چشتی رحمہ اللہ علیہ کا تعارف بہت خوبصورت انداز میں پیش کیا گیا ہے ۔Read less