abk_ksr_mh.732/2016 سو مزاحیے مقصود حسنی ابوزر برقی کتب خانہ مئی 2016 نوٹ: سو کا بیلنس' تقریبا تقریبا چھیتر چڑھتا ہے' اس حساب سے ہی' سو لکھ کر 76 مزاحیے شامل کیے گیے ہیں۔ ہم ملاوٹ کھانے اور کھلانے کے بھی بڑے شوقین ہیں' اس لیے رویہ تن ایک آدھ غیر مزاحیہ دانستہ طور پر داخل ہو گیا ہے۔ ہر دو معاملہ میں' میں از حد یا کم از کم شرمسار یا معذرت خواہ نہیں ہوں ۔۔۔۔۔ باطور سند مطلع رہیں ۔۔۔۔۔