توضیح الکلام فی اثبات حیات عیسی علیہ السلام یہ ایک ایسی کتاب ہے جس میں حیات عیسی علیہ السلام کو قرآن و حدیث ، اقوال مجددین اور قادیانیوں کے اپنے نبی یعنی مرزا غلام احمد قادیانی کے اقوال سے ثابت کیا گیا ہے۔ ہمارا ختم نبوت فورم جوائن کریں www.khatmenbuwat.org اس کتاب کو اردو یونیکوڈ میں ٹائپ بھی کیا جارہا ہے جسے آپ یہاں سے دیکھ اور پڑھ سکتے ہیں۔ http://goo.gl/2VvUO5