SlideShare a Scribd company logo
1 of 14
ZARGHAM ABBAS 
 BS(HONS.) APPLIED MICROBIOLOGY 
 UNIVERSITY OF VETERINARY AND ANIMAL 
SCIENCES LAHORE-PAKISTAN 
 zarghama1@gmail.com 
 0334-6959895 
 0300-8048283
ھمارا نظام تعلیم آخرکار صرف ایک کاغذ کا ٹکڑا ہی ہمیں تھماتا ہے 
اس سے زیادہ کچھ بھی نہیں ، یہ نظام نہ تو جاب مارکیٹنگ سے ہم 
آہنگ ھے اور نہ ہی معاشرے اور ہماری تہذیبی اقدار سے۔ اس لیے 
اگر آپ کچھ کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو خود سے کچھ کرنا ھو گا۔کیا 
کرنا ھو گا؟؟؟ 
اس پر چند گزارشات پیش کر دیتا ہوں آپ کو کوئی بات اہم معلوم ہو تو 
اس سے فائدہ اٹھا لیجیے گا اور کوشش کیجیے گا کہ اپنے جیسے 
دوسروں کو بھی اس میں شریک کریں ۔۔
سب سے پہلی بات یہ ھے کہ یہ زندگی آپ کو ایک بار ملی ھے اسے 
اپنے پسند کے کام میں گزاریں ورنہ پچھتائیں گے۔اس لیے کہ انسان 
صرف اپنے پسند کے شعبے ہی میں کوئی غیر معمولی کام کر سکتا 
ھے اور کسی بھی شعبے میں نہیں !!! 
اپنی زندگی کے لیے اپنی پسند کا کام منتخب کر لو ، پھر تمہیں ایک « 
» بھی دن کام نہیں کرنا پڑے گا 
کوشش کریں کہ زندگی زہنی سکون کے ساتھ گزاریں اس کےلیے اپنی 
پسند کا کام کے دائرے میں ھونا سب سے ضروری ھے۔ دوسری 
صورت میں پیسے چاہیں کما لیں ، اطمینان نہیں کما پائیں گے۔۔
اگر تم زندگی میں بہت کام کرنا چاہتے ھو تو ایک کام کرو، بس ایک « 
» کام، صرف ایک کام 
یعنی اپنے لیے ایک کام کا تعین کریں ۔ یہ چوتھے دن ایک کام چھوڑ 
کر دوسرا اختیار کرنے والے لوگوں کا معاملہ بلکل ایسا ہی ھے کہ 
جیسا کوئی شخص ایک ایک فٹ کے سو گڑھے کھودے تو کیا کسی 
سے پانی نکل آے گا؟؟ نہیں نہ؟؟ لیکن اگر وہ سو فٹ کا ایک گڑھا 
کھودے تو وہ کنواں بن جاۓ گا اور اس سے پانی نکل آۓ گا۔ اس لیے 
کوشش کریں زندگی میں صبر اور حوصلہ کے ساتھ ایک ہی کام پر 
ساری توجہ ، محنت ، صلاحیت اور توانائی صرف کر دیں انشااللہ 
وہاں آپ کو کامیابی ھو گی
تعلیم یافتہ ہونا بہرحال ضروری ھے، اور ہمارے معاشرے میں اس 
کے لیے ڈگری کا ہونا نہایت ضروری ہے۔ کوشش کریں کہ اپنی پسند 
کے ایک کام سے متعلق جو بھی ڈگری ھو اسے ضرور حاصل کریں۔ 
ہاں بس غیر ضروری طور پر مختلف ڈگریوں کے حصول میں خود 
کو نہ کھپائیں مگر ایک ڈگری بہرحال ضروری ھے۔
ڈگری الگ چیز ھے اور علم الگ۔ کوشش کریں اپنے ایک اور پسند 
کے کام میں جو ڈگری آپ حاصل کریں اس کا علم بھی آپ کے پاس 
ھو، اور اس میں اتنی مہارت آپ ضرور رکھتے ہوں کہ لوگ آپ پر 
بھروسہ کر سکتے ھوں ورنہ محظ لفاظی اور ڈرامہ بازی سے لوگوں 
کو کچھ عرصہ تک بیوقوف بنایا جا سکتا ھے مگر دیر تک نہیں ۔۔۔۔۔
ہم میں سے اکثر لوگوں کو سیلف مارکیٹنگ کا فن ھی نہیں آتا جس کی 
وجہ سے ہم ناکام ھو جاتے ہیں ۔ سی وی کیسے بنائیں انٹرویو کیسے 
دیں اس کے لیے کوشش کریں کہ طالب علمی کے دوران ہی ان 
چیزوں کو سیکھیں اور اچھی طرح سمجھ کر اپنی شخصیت کو بہتر بنا 
لیں
ہمارے ایجوکیشن سسٹم میں ڈگری کے بعد علم حاصل کرنے کا آغاز 
ھوتا ھے۔آپ کے لیے ممکن ھو تو تعلیم کے دوران ھی انٹرنیٹ ، 
کتابوں، سیمینارز، پروگرامات وغیرہ کے ذریعے اپنی پسند کے شعبے 
میں اپنے علم کو گہرا اور وسیع کرنے کی کوشش کریں اپنی فیلڈ کے 
اداروں میں جائیں وہاں کام کو دیکھیں ، سمجھیں اور تعلقات بنائیں ، 
موجودہ دور میں اپنے متعلقہ شعبے کے لوگوں سے آپ کے تعلقات 
ہونا ناگزیر ہیں۔۔ آپ چاہے مزاجآ کتنے ہی تنہائی پسند ہوں اگر آپ نے 
اپنی فیلڈ میں ضروری تعلقات پیدا نہ کیے تو اپنے لیے مشکلات اور 
پیدا کر لیں گےاور آگے نہیں بڑھ سکیں گے۔۔۔
حضرت علیؑ کا مشہور قول ہے کسی نے ان سے پوچھا کہ انسان کی 
قدروقیمت کا اندازہ کیسے لگایا جائے تو آپ نے صرف دو لفظوں میں 
جواب دیا اور یہ جواب جن کی سمجھ میں آگیا وہ کامیاب ہوے بغیر 
نہیں رہ سکتا اور اسے کوئی پیچھے نہیں دھکیل سکتا آپ نے 
» احساس ذمہ داری » کہا 
کوشش کریں اپنے آپ کو ایک ذمہ دار شخص کے طور پر تیار کریں 
جس شعبہ سے آپ وابستہ ہوں جہاں آپ کام کرتے ھوں وہاں وقت سے 
پہلے پہنچیں وقت کے بعد تک رکیں اپنا ہی نہیں دوسروں کا بھی کام 
کر دیں چہرے پر مسکراہٹ سجائے رکھیں ۔غیر ضروری طور پر 
الجھنے سے گریز کریں اور ادارے کی مجبوری بن جائیں ۔۔۔
کیرئیر مفید مشورے

More Related Content

Viewers also liked

Overview wifi marketing of s wifi in 2016
Overview wifi marketing of s wifi in 2016Overview wifi marketing of s wifi in 2016
Overview wifi marketing of s wifi in 2016Toan Nguyen
 
Marketing plan for android app
Marketing plan for android appMarketing plan for android app
Marketing plan for android appSai Sachin
 
S wifi presentation 2016 v1
S wifi  presentation 2016 v1S wifi  presentation 2016 v1
S wifi presentation 2016 v1S-wifi
 
S-wifi - Proposal
S-wifi - ProposalS-wifi - Proposal
S-wifi - ProposalThu Duong
 
Tự lượng giá dinh dưỡng tiết chế
Tự lượng giá dinh dưỡng tiết chếTự lượng giá dinh dưỡng tiết chế
Tự lượng giá dinh dưỡng tiết chếAnh Trần
 
WiFi Results -- Social HotSpots Allow You To Engage With Your Customers Like ...
WiFi Results -- Social HotSpots Allow You To Engage With Your Customers Like ...WiFi Results -- Social HotSpots Allow You To Engage With Your Customers Like ...
WiFi Results -- Social HotSpots Allow You To Engage With Your Customers Like ...early bird digital marketing
 
What is wifi marketing (1)
What is wifi marketing (1)What is wifi marketing (1)
What is wifi marketing (1)rogerbourdon
 
Wifi marketing - S wifi - Digital activation 2015
Wifi marketing - S wifi - Digital activation 2015Wifi marketing - S wifi - Digital activation 2015
Wifi marketing - S wifi - Digital activation 2015S-wifi
 
2016 Q1 Hong Kong Mobile Market Statistics and Trends
2016 Q1 Hong Kong Mobile Market Statistics and Trends2016 Q1 Hong Kong Mobile Market Statistics and Trends
2016 Q1 Hong Kong Mobile Market Statistics and TrendsOliver Lau
 

Viewers also liked (11)

Overview wifi marketing of S-wifi
Overview wifi marketing of S-wifiOverview wifi marketing of S-wifi
Overview wifi marketing of S-wifi
 
Overview wifi marketing of s wifi in 2016
Overview wifi marketing of s wifi in 2016Overview wifi marketing of s wifi in 2016
Overview wifi marketing of s wifi in 2016
 
Marketing plan for android app
Marketing plan for android appMarketing plan for android app
Marketing plan for android app
 
S wifi presentation 2016 v1
S wifi  presentation 2016 v1S wifi  presentation 2016 v1
S wifi presentation 2016 v1
 
Wifi Marketing - NOVAON ADS
Wifi Marketing - NOVAON ADSWifi Marketing - NOVAON ADS
Wifi Marketing - NOVAON ADS
 
S-wifi - Proposal
S-wifi - ProposalS-wifi - Proposal
S-wifi - Proposal
 
Tự lượng giá dinh dưỡng tiết chế
Tự lượng giá dinh dưỡng tiết chếTự lượng giá dinh dưỡng tiết chế
Tự lượng giá dinh dưỡng tiết chế
 
WiFi Results -- Social HotSpots Allow You To Engage With Your Customers Like ...
WiFi Results -- Social HotSpots Allow You To Engage With Your Customers Like ...WiFi Results -- Social HotSpots Allow You To Engage With Your Customers Like ...
WiFi Results -- Social HotSpots Allow You To Engage With Your Customers Like ...
 
What is wifi marketing (1)
What is wifi marketing (1)What is wifi marketing (1)
What is wifi marketing (1)
 
Wifi marketing - S wifi - Digital activation 2015
Wifi marketing - S wifi - Digital activation 2015Wifi marketing - S wifi - Digital activation 2015
Wifi marketing - S wifi - Digital activation 2015
 
2016 Q1 Hong Kong Mobile Market Statistics and Trends
2016 Q1 Hong Kong Mobile Market Statistics and Trends2016 Q1 Hong Kong Mobile Market Statistics and Trends
2016 Q1 Hong Kong Mobile Market Statistics and Trends
 

کیرئیر مفید مشورے

  • 1.
  • 2. ZARGHAM ABBAS  BS(HONS.) APPLIED MICROBIOLOGY  UNIVERSITY OF VETERINARY AND ANIMAL SCIENCES LAHORE-PAKISTAN  zarghama1@gmail.com  0334-6959895  0300-8048283
  • 3. ھمارا نظام تعلیم آخرکار صرف ایک کاغذ کا ٹکڑا ہی ہمیں تھماتا ہے اس سے زیادہ کچھ بھی نہیں ، یہ نظام نہ تو جاب مارکیٹنگ سے ہم آہنگ ھے اور نہ ہی معاشرے اور ہماری تہذیبی اقدار سے۔ اس لیے اگر آپ کچھ کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو خود سے کچھ کرنا ھو گا۔کیا کرنا ھو گا؟؟؟ اس پر چند گزارشات پیش کر دیتا ہوں آپ کو کوئی بات اہم معلوم ہو تو اس سے فائدہ اٹھا لیجیے گا اور کوشش کیجیے گا کہ اپنے جیسے دوسروں کو بھی اس میں شریک کریں ۔۔
  • 4.
  • 5. سب سے پہلی بات یہ ھے کہ یہ زندگی آپ کو ایک بار ملی ھے اسے اپنے پسند کے کام میں گزاریں ورنہ پچھتائیں گے۔اس لیے کہ انسان صرف اپنے پسند کے شعبے ہی میں کوئی غیر معمولی کام کر سکتا ھے اور کسی بھی شعبے میں نہیں !!! اپنی زندگی کے لیے اپنی پسند کا کام منتخب کر لو ، پھر تمہیں ایک « » بھی دن کام نہیں کرنا پڑے گا کوشش کریں کہ زندگی زہنی سکون کے ساتھ گزاریں اس کےلیے اپنی پسند کا کام کے دائرے میں ھونا سب سے ضروری ھے۔ دوسری صورت میں پیسے چاہیں کما لیں ، اطمینان نہیں کما پائیں گے۔۔
  • 6. اگر تم زندگی میں بہت کام کرنا چاہتے ھو تو ایک کام کرو، بس ایک « » کام، صرف ایک کام یعنی اپنے لیے ایک کام کا تعین کریں ۔ یہ چوتھے دن ایک کام چھوڑ کر دوسرا اختیار کرنے والے لوگوں کا معاملہ بلکل ایسا ہی ھے کہ جیسا کوئی شخص ایک ایک فٹ کے سو گڑھے کھودے تو کیا کسی سے پانی نکل آے گا؟؟ نہیں نہ؟؟ لیکن اگر وہ سو فٹ کا ایک گڑھا کھودے تو وہ کنواں بن جاۓ گا اور اس سے پانی نکل آۓ گا۔ اس لیے کوشش کریں زندگی میں صبر اور حوصلہ کے ساتھ ایک ہی کام پر ساری توجہ ، محنت ، صلاحیت اور توانائی صرف کر دیں انشااللہ وہاں آپ کو کامیابی ھو گی
  • 7.
  • 8. تعلیم یافتہ ہونا بہرحال ضروری ھے، اور ہمارے معاشرے میں اس کے لیے ڈگری کا ہونا نہایت ضروری ہے۔ کوشش کریں کہ اپنی پسند کے ایک کام سے متعلق جو بھی ڈگری ھو اسے ضرور حاصل کریں۔ ہاں بس غیر ضروری طور پر مختلف ڈگریوں کے حصول میں خود کو نہ کھپائیں مگر ایک ڈگری بہرحال ضروری ھے۔
  • 9. ڈگری الگ چیز ھے اور علم الگ۔ کوشش کریں اپنے ایک اور پسند کے کام میں جو ڈگری آپ حاصل کریں اس کا علم بھی آپ کے پاس ھو، اور اس میں اتنی مہارت آپ ضرور رکھتے ہوں کہ لوگ آپ پر بھروسہ کر سکتے ھوں ورنہ محظ لفاظی اور ڈرامہ بازی سے لوگوں کو کچھ عرصہ تک بیوقوف بنایا جا سکتا ھے مگر دیر تک نہیں ۔۔۔۔۔
  • 10.
  • 11. ہم میں سے اکثر لوگوں کو سیلف مارکیٹنگ کا فن ھی نہیں آتا جس کی وجہ سے ہم ناکام ھو جاتے ہیں ۔ سی وی کیسے بنائیں انٹرویو کیسے دیں اس کے لیے کوشش کریں کہ طالب علمی کے دوران ہی ان چیزوں کو سیکھیں اور اچھی طرح سمجھ کر اپنی شخصیت کو بہتر بنا لیں
  • 12. ہمارے ایجوکیشن سسٹم میں ڈگری کے بعد علم حاصل کرنے کا آغاز ھوتا ھے۔آپ کے لیے ممکن ھو تو تعلیم کے دوران ھی انٹرنیٹ ، کتابوں، سیمینارز، پروگرامات وغیرہ کے ذریعے اپنی پسند کے شعبے میں اپنے علم کو گہرا اور وسیع کرنے کی کوشش کریں اپنی فیلڈ کے اداروں میں جائیں وہاں کام کو دیکھیں ، سمجھیں اور تعلقات بنائیں ، موجودہ دور میں اپنے متعلقہ شعبے کے لوگوں سے آپ کے تعلقات ہونا ناگزیر ہیں۔۔ آپ چاہے مزاجآ کتنے ہی تنہائی پسند ہوں اگر آپ نے اپنی فیلڈ میں ضروری تعلقات پیدا نہ کیے تو اپنے لیے مشکلات اور پیدا کر لیں گےاور آگے نہیں بڑھ سکیں گے۔۔۔
  • 13. حضرت علیؑ کا مشہور قول ہے کسی نے ان سے پوچھا کہ انسان کی قدروقیمت کا اندازہ کیسے لگایا جائے تو آپ نے صرف دو لفظوں میں جواب دیا اور یہ جواب جن کی سمجھ میں آگیا وہ کامیاب ہوے بغیر نہیں رہ سکتا اور اسے کوئی پیچھے نہیں دھکیل سکتا آپ نے » احساس ذمہ داری » کہا کوشش کریں اپنے آپ کو ایک ذمہ دار شخص کے طور پر تیار کریں جس شعبہ سے آپ وابستہ ہوں جہاں آپ کام کرتے ھوں وہاں وقت سے پہلے پہنچیں وقت کے بعد تک رکیں اپنا ہی نہیں دوسروں کا بھی کام کر دیں چہرے پر مسکراہٹ سجائے رکھیں ۔غیر ضروری طور پر الجھنے سے گریز کریں اور ادارے کی مجبوری بن جائیں ۔۔۔