انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز اسلام آباد اور علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد نے ایک مشترکہ پراجیکٹ کے طور پر " تصورِ علم اور تعلیم" کے موضوع پر ایک لیکچر سیریز کا انعقاد کیا، جس کے مخاطبین تعلیمی اداروں کے اساتذہ اور شعبہ تعلیم کے زیر تربیت اساتذہ تھے۔