SlideShare a Scribd company logo
1 of 13
عوامی اجتماعات کی حفاظت کے رہنما اصول 
مرتب کردہ 
پاکستان ایمرجنسی رسپانس لرننگ پروگرام
عوامی اجتماعات کی حفاظت کے رہنما اصول 
• اجتماع گاہ کی مکمل جغرافیائی معلومات 
• اجتماع کی نوعیت، اہمیت اور خطرات کی پیش 
بینی 
• اجتماع گاہ کی حفاظت کے لئے درکار افرادی قوت 
• انتظامی و حفاظتی امور کی مکمل منصوبہ بندی 
• انتظامی و حفاظتی عملے کی بھرپور ذہنی ہم 
آہنگی 
• افرادی قوت کی مناسب گروہ بندی اور ذمہ داریاں 
• گروہوں کے ذمہ داران کا تعین اور ان کے متعین 
دائرہ کار 
• انتظامی و حفاظتی عملے کو آگاہی اور تربیت کی 
فراہمی 
• حفاظتی آلات کی تنصیب اور جانچ پڑتال 
• انتظامی و حفاظتی منصوبے کی بھرپور مشقیں
اجتماع گاہ کی مکمل جغرافیائی معلومات 
• اجتماع گاہ کا مکمل حدود اربع 
• عمارت یا پنڈال کا تعین 
• شرکاء اجتماع کا اندازہ 
• وی آئی پی راستے کا تعین 
• آمد و رفت کے راستوں کا تعین 
• ایمرجنسی راستے کا تعین اور اس 
کی خاص نگرانی
اجتماع کی نوعیت، اہمیت اور خطرات کی پیش بینی 
• اجتماع کی نوعیت 
• اجتماع کی اہمیت 
• اجتماع کو درپیش خطرات کا جائزہ 
• اجتماع کو در پیش خطرات سے نپٹنے کا جامع منصوبہ 
• کسی بھی تخریب کاری یا حادثے کی صورت میں انتظامی اور حفاظتی اقدامات
اجتماع گاہ کی حفاظت کے لئے درکار افرادی قوت 
• اجتماع گاہ کی وسعت اور شرکاء کی تعداد کا اندازہ 
• اجتماع کے اندازے کے بعد درکار اسکاؤٹس اور رضاکاروں کا اندازہ 
• اسکاؤٹس اور رضاکاروں کی گروہ بندی 
• اسکاؤٹس اور رضاکاروں کے فرائض کا تعین 
• اسکاؤٹس اور رضاکاروں کی اجتماع کے مطابق ذہنی اور جسمانی تربیت 
• اسکاؤٹس اور رضاکاروں کی تربیت کے بعد بھرپور مشق
انتظامی و حفاظتی امور کی مکمل منصوبہ بندی 
اجتماع کے انتظام اور حفاظت کے لئے متعلقہ افراد ایک بھرپور اور جامع حفاظتی 
منصوبہ تیار کریں جس میں گزشتہ تمام جائزوں اور اندازوں کے مطابق آئندہ کا 
لائحہ عمل تیار کیا جائے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے کردار کو مد نظر 
رکھتے ہوئے دیگر امور کے لئے اسکاؤٹس اور رضاکاروں کے کردار و دائرہ اختیار 
کو متعین کیا جائے۔
انتظامی و حفاظتی عملے کی بھرپور ذہنی ہم آہنگی 
کسی بھی اجتماع کی بہترین اور جامع 
حفاظت کے لئے انتظامی اور حفاظتی 
عملے میں آپس کا رابطہ اور ذہنی ہم 
آہنگی انتہائی ضروری امر ہے۔ 
• قانون نافذ کرنے والے اداروں، ایمبولینس، 
فائر بریگیڈ اور ریسکیو اداروں سے رابطہ 
• مندرجہ بالا اداروں کے نمائندوں سے 
انتظامیہ کے نمائندوں کی ملاقات اور 
منصوبہ بندی 
• انتظامیہ کا سرکاری اداروں اور اسکاؤٹس 
و رضاکاران کے مابین رابطے کے مرکز کا 
قیام 
• تمام افرادی قوت کو مرکز سے مربوط 
کرنے کے اقدامات
• افرادی قوت کی مناسب گروہ بندی اور ذمہ داریاں 
اسکاؤٹس اور رضاکاروں کی گروہ بندی اوسط عمر اور ذمہ داریوں کے 
مطابق کی جانی چاہیئے۔ 
انتظامی گروہ - حفاظتی گروہ - ٹریفک انتظامیہ - طبی امدادی عملہ - 
ہنگامی رد عمل کا گروہ
انتظامی و حفاظتی عملے کو آگاہی اور تربیت کی فراہمی 
انتظامی و حفاظتی عملے کی گروہ بندی 
انتظامی و حفاظتی عملے کی حسب مدارج آگاہی 
انتظامی و حفاظتی عملے کی حسب مدارج تربیت 
انتظامی و حفاظتی عملے کی تربیتی مشقیں
حفاظتی آلات کی تنصیب اور جانچ پڑتال 
اجتماع کی ضروریات کے مطابق اجتماع گاہ اور اطراف میں انتظامی اور 
حفاظتی آلات کی تنصیب اور جانچ پڑتال اہم اقدام ہے۔ اسے نظر انداز کرنا 
یا مناسب پڑتال نہ کرنے سے بوقت ضرورت نقصان کا اندیشہ رہتا ہے۔
انتظامی و حفاظتی منصوبے کی بھرپور مشقیں 
انتظامی اور حفاظتی آلات کی تنصیب کے بعد تمام عملے کی باوردی 
درست مشقیں کسی بھی قسم کے حادثے اور اس کے نتیجے میں ہونے 
والے نقصانات کو کافی حد تک محدود کر دیتے ہیں۔
حرف آخر 
کسی بھی اجتماع کے انتظام اور حفاظت کے لئے کم سے کم اور کارآمد 
معلومات آپ تک فراہم کر دی گئی ہیں۔ اس لیکچر کا مقصد آپ کو حفاظتی 
منصوبے کی فراہمی نہیں بلکہ آپ کی استعداد کار کو بڑھانا ہے تا کہ ان 
معلومات کو بروئے کار لاتے ہوئے اپنے اجتماع کے لئے خود مناسب 
انتظام اور حفاظت کا منصوبہ بنائیں اور اپنی اور شرکاء اجتماع کی بہترین 
حفاظت اور انتظام کر سکیں۔ 
اس ضمن میں مزید رہنمائی اور تربیت حاصل کرنے کے لئے ادارہ ہٰذا سے 
رابطہ کیجئے۔
آپ کا اپنا قیمتی وقت دینے کا شکریہ 
؟؟؟؟؟؟ 
کوئی سوال؟

More Related Content

Viewers also liked

Las sirenas, hecho por: Karelys Benavides
Las sirenas, hecho por: Karelys BenavidesLas sirenas, hecho por: Karelys Benavides
Las sirenas, hecho por: Karelys BenavidesKarelysBM
 
Ambato
AmbatoAmbato
AmbatoAhnita
 
Patient Communication and Marketing Package.2016
Patient Communication and Marketing Package.2016Patient Communication and Marketing Package.2016
Patient Communication and Marketing Package.2016Keith Wassung
 
Da vida al planeta:¡RECICLA!
Da vida al planeta:¡RECICLA!Da vida al planeta:¡RECICLA!
Da vida al planeta:¡RECICLA!Grupo4cuatro
 
Da vida al planeta. terminado (1)
Da vida al planeta. terminado (1)Da vida al planeta. terminado (1)
Da vida al planeta. terminado (1)Grupo4cuatro
 

Viewers also liked (7)

Las sirenas, hecho por: Karelys Benavides
Las sirenas, hecho por: Karelys BenavidesLas sirenas, hecho por: Karelys Benavides
Las sirenas, hecho por: Karelys Benavides
 
Ambato
AmbatoAmbato
Ambato
 
Patient Communication and Marketing Package.2016
Patient Communication and Marketing Package.2016Patient Communication and Marketing Package.2016
Patient Communication and Marketing Package.2016
 
Características
Características Características
Características
 
Tic
TicTic
Tic
 
Da vida al planeta:¡RECICLA!
Da vida al planeta:¡RECICLA!Da vida al planeta:¡RECICLA!
Da vida al planeta:¡RECICLA!
 
Da vida al planeta. terminado (1)
Da vida al planeta. terminado (1)Da vida al planeta. terminado (1)
Da vida al planeta. terminado (1)
 

More from PERLP (Pakistan Emergency Response Learning Program) (10)

Earthquake safety
Earthquake safetyEarthquake safety
Earthquake safety
 
Emergency Response
Emergency ResponseEmergency Response
Emergency Response
 
First Aid training for School students.
First Aid training for School students.First Aid training for School students.
First Aid training for School students.
 
Fire safety awareness session (white)
Fire safety awareness session (white)Fire safety awareness session (white)
Fire safety awareness session (white)
 
What is Road Safety?
What is Road Safety?What is Road Safety?
What is Road Safety?
 
Fire safety for kids
Fire safety for kidsFire safety for kids
Fire safety for kids
 
What is Road Safety!
What is Road Safety!What is Road Safety!
What is Road Safety!
 
Road safety awareness
Road safety awarenessRoad safety awareness
Road safety awareness
 
Fire safety for Hospitals
Fire safety for HospitalsFire safety for Hospitals
Fire safety for Hospitals
 
Fire fighting training sessions.ppt
Fire fighting training sessions.pptFire fighting training sessions.ppt
Fire fighting training sessions.ppt
 

Crowd management Urdu version

  • 1. عوامی اجتماعات کی حفاظت کے رہنما اصول مرتب کردہ پاکستان ایمرجنسی رسپانس لرننگ پروگرام
  • 2. عوامی اجتماعات کی حفاظت کے رہنما اصول • اجتماع گاہ کی مکمل جغرافیائی معلومات • اجتماع کی نوعیت، اہمیت اور خطرات کی پیش بینی • اجتماع گاہ کی حفاظت کے لئے درکار افرادی قوت • انتظامی و حفاظتی امور کی مکمل منصوبہ بندی • انتظامی و حفاظتی عملے کی بھرپور ذہنی ہم آہنگی • افرادی قوت کی مناسب گروہ بندی اور ذمہ داریاں • گروہوں کے ذمہ داران کا تعین اور ان کے متعین دائرہ کار • انتظامی و حفاظتی عملے کو آگاہی اور تربیت کی فراہمی • حفاظتی آلات کی تنصیب اور جانچ پڑتال • انتظامی و حفاظتی منصوبے کی بھرپور مشقیں
  • 3. اجتماع گاہ کی مکمل جغرافیائی معلومات • اجتماع گاہ کا مکمل حدود اربع • عمارت یا پنڈال کا تعین • شرکاء اجتماع کا اندازہ • وی آئی پی راستے کا تعین • آمد و رفت کے راستوں کا تعین • ایمرجنسی راستے کا تعین اور اس کی خاص نگرانی
  • 4. اجتماع کی نوعیت، اہمیت اور خطرات کی پیش بینی • اجتماع کی نوعیت • اجتماع کی اہمیت • اجتماع کو درپیش خطرات کا جائزہ • اجتماع کو در پیش خطرات سے نپٹنے کا جامع منصوبہ • کسی بھی تخریب کاری یا حادثے کی صورت میں انتظامی اور حفاظتی اقدامات
  • 5. اجتماع گاہ کی حفاظت کے لئے درکار افرادی قوت • اجتماع گاہ کی وسعت اور شرکاء کی تعداد کا اندازہ • اجتماع کے اندازے کے بعد درکار اسکاؤٹس اور رضاکاروں کا اندازہ • اسکاؤٹس اور رضاکاروں کی گروہ بندی • اسکاؤٹس اور رضاکاروں کے فرائض کا تعین • اسکاؤٹس اور رضاکاروں کی اجتماع کے مطابق ذہنی اور جسمانی تربیت • اسکاؤٹس اور رضاکاروں کی تربیت کے بعد بھرپور مشق
  • 6. انتظامی و حفاظتی امور کی مکمل منصوبہ بندی اجتماع کے انتظام اور حفاظت کے لئے متعلقہ افراد ایک بھرپور اور جامع حفاظتی منصوبہ تیار کریں جس میں گزشتہ تمام جائزوں اور اندازوں کے مطابق آئندہ کا لائحہ عمل تیار کیا جائے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے کردار کو مد نظر رکھتے ہوئے دیگر امور کے لئے اسکاؤٹس اور رضاکاروں کے کردار و دائرہ اختیار کو متعین کیا جائے۔
  • 7. انتظامی و حفاظتی عملے کی بھرپور ذہنی ہم آہنگی کسی بھی اجتماع کی بہترین اور جامع حفاظت کے لئے انتظامی اور حفاظتی عملے میں آپس کا رابطہ اور ذہنی ہم آہنگی انتہائی ضروری امر ہے۔ • قانون نافذ کرنے والے اداروں، ایمبولینس، فائر بریگیڈ اور ریسکیو اداروں سے رابطہ • مندرجہ بالا اداروں کے نمائندوں سے انتظامیہ کے نمائندوں کی ملاقات اور منصوبہ بندی • انتظامیہ کا سرکاری اداروں اور اسکاؤٹس و رضاکاران کے مابین رابطے کے مرکز کا قیام • تمام افرادی قوت کو مرکز سے مربوط کرنے کے اقدامات
  • 8. • افرادی قوت کی مناسب گروہ بندی اور ذمہ داریاں اسکاؤٹس اور رضاکاروں کی گروہ بندی اوسط عمر اور ذمہ داریوں کے مطابق کی جانی چاہیئے۔ انتظامی گروہ - حفاظتی گروہ - ٹریفک انتظامیہ - طبی امدادی عملہ - ہنگامی رد عمل کا گروہ
  • 9. انتظامی و حفاظتی عملے کو آگاہی اور تربیت کی فراہمی انتظامی و حفاظتی عملے کی گروہ بندی انتظامی و حفاظتی عملے کی حسب مدارج آگاہی انتظامی و حفاظتی عملے کی حسب مدارج تربیت انتظامی و حفاظتی عملے کی تربیتی مشقیں
  • 10. حفاظتی آلات کی تنصیب اور جانچ پڑتال اجتماع کی ضروریات کے مطابق اجتماع گاہ اور اطراف میں انتظامی اور حفاظتی آلات کی تنصیب اور جانچ پڑتال اہم اقدام ہے۔ اسے نظر انداز کرنا یا مناسب پڑتال نہ کرنے سے بوقت ضرورت نقصان کا اندیشہ رہتا ہے۔
  • 11. انتظامی و حفاظتی منصوبے کی بھرپور مشقیں انتظامی اور حفاظتی آلات کی تنصیب کے بعد تمام عملے کی باوردی درست مشقیں کسی بھی قسم کے حادثے اور اس کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات کو کافی حد تک محدود کر دیتے ہیں۔
  • 12. حرف آخر کسی بھی اجتماع کے انتظام اور حفاظت کے لئے کم سے کم اور کارآمد معلومات آپ تک فراہم کر دی گئی ہیں۔ اس لیکچر کا مقصد آپ کو حفاظتی منصوبے کی فراہمی نہیں بلکہ آپ کی استعداد کار کو بڑھانا ہے تا کہ ان معلومات کو بروئے کار لاتے ہوئے اپنے اجتماع کے لئے خود مناسب انتظام اور حفاظت کا منصوبہ بنائیں اور اپنی اور شرکاء اجتماع کی بہترین حفاظت اور انتظام کر سکیں۔ اس ضمن میں مزید رہنمائی اور تربیت حاصل کرنے کے لئے ادارہ ہٰذا سے رابطہ کیجئے۔
  • 13. آپ کا اپنا قیمتی وقت دینے کا شکریہ ؟؟؟؟؟؟ کوئی سوال؟