1. اس سبق کا بھرپور فائدہ اٹھانے کے
لئے . wmvیا . 3pgویڈیو فائل سائٹ
سے ڈاوئن لوڈ کریں
جب بھی اپ اللہ اکبر سنیں سلئڈ
ٓ
بدل لیں
(شارٹ كورس )مختصر مدتی كورس
قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع
كيجیے
اس بات کا دھیان رکھیں کہ اپ
ٓ آسان طریقے سے
fontsای میل یا ویب سائٹ سے
ڈاوئن لوڈ کریں
سبق - 12
www.understandquran.com 1
2. اس سبق ميں
قرآن:
2 قرانی دعائیں
ٓ
ق َا ل َ کے صیغوں کی مشق کریں گرامر:
)(Verb with a weak letter
ہمیشہ کی ترقی پانے کے لیے
مصروف رہیں
نكاتِ تعليم:
امید ہے اپ 7 ہوم ورک کو اور خاص طور سے لغت
ٓ
کارڈ کو کر رہے ہیں
www.understandquran.com 2
5. ر َ ب ّ زِ ِ د ْ ن ِي ع ِ ل ْ م ًا
اس طالب علم کو یاد لیجیے جو اللہ کی بارگاہ میں روتا ہے اپنے امتحان کی کامیابی کے لیے مگر نہ
تو اسکول جاتا ہے اور نہ ہی کوئی کتاب پڑھتا ہے۔ کیا وہ اپنی عبادت میں سنجیدہ ہے؟
سچے علم کی اہمیت کا
ہم سب کو احساس ہونا
چاہیے اور اسے سیکھنے اے اللہ ! میرا
کے لیے ہم کو وقت صرف علم بڑھا
کرنا چاہیے
انفرادی طور پر پلن میں کتنا وقت صرف کرتا
کیجیے، اور خاص طور سے ہوں قران و حدیث پڑھنے
ٓ
ایک پڑھنے کی ٹیم بنا میں؟ کیا یہ میری پہلی
لیجیے مزید 4 انعام پانے اہمیت ہے یا اخری اہمیت؟
ٓ
www.understandquran.com 5
6. رَبّنَآ ا ٰتِنَا فِي الدّنيَا حَسنَةً وَ
َ ْ
فِي
رسول اللہ ﷺ اس دعا...
کو اکثر پڑھا کرتے تھے
کوئی بھی چیز )مال، دولت، نوکری تجارت، بچے
دوست وغیرہ( حسنۃ نہیں ہے، اگر وہ اخرت
ٓ
کو برباد کرے
حسنۃ میں شامل ہیں:
)3( ضروریاتِ زندگی: صحت، خاندان کی فلح،
عزت، وقار وغیرہ
)4( وہ چیزیں جو اخرت کے لیے سودمند ہیں
ٓ
جیسے کہ فائدہ مند علم؛ صحیح عقیدہ،
www.understandquran.com 6
7. رَبّنَآ ا ٰتِنَا فِي الدّنيَا حَسنَةً وفِي ...
َ َ ْ
اس طالب علم کو یاد لیجیے جو اللہ کی بارگاہ میں روتا ہے اپنے امتحان کی
کامیابی کے لیے مگر نہ تو اسکول جاتا ہے اور نہ ہی کوئی کتاب پڑھتا ہے۔
اپنے خاندان اور دوستوں کیا وہ اپنی عبادت میں سنجیدہ ہے؟
میں یہ پیغام پھیلئیں کہ اے ہمارے رب!
ہمیں یقین ہونا چاہیے کہ ہمیں اس دنیا میں
یہ “حسنہ” ہے حسنہ دے اور ۔۔۔
کیا ہم نے سوچا ہے کہ ہم
یاد رکھیے اس دعا کو جس چیز کے پیچھے دوڑ رہے
ہمیشہ پڑھتے رہیں؛ ۔۔۔ ہیں وہ ٹھیک ہے؟ اور اسے
مانگنے کے بعد اگر مجھے وہ
“ٹھیک” چیز نہیں ملی
www.understandquran.com 7
8. ... وّفِي ال ٰخِرةِ حَسنَةً
َ َ ْ
اخرت کے حسنۃ ) اچھا( میں شامل ہے:
ٓ
اللہ کی خوشنودی •
جنت •
رسول ﷺ کی قربت •
اللہ تعال ی ٰ کے دیدار کا موقع •
وغیرہ •
www.understandquran.com 8
9. ... وّفِي ال ٰخِرةِ حَسنَةً وّقِنَا عَذَاب النّارِ
َ َ َ َ ْ
اس طالب علم کو یاد لیجیے جو اللہ کی بارگاہ میں روتا ہے اپنے امتحان کی کامیابی کے لیے
مگر نہ تو اسکول جاتا ہے اور نہ ہی کوئی کتاب پڑھتا ہے۔ کیا وہ اپنی عبادت میں
سنجیدہ ہے؟
زندگی کے مقصد كی
دوسروں كو تبليغ : اخرت
ٓ
اے اللہ! ہمیں
میں کامیابی اور جہنم
دے ۔۔۔ حسنہ
سے خلصی
اخرت میں؛ اگ
ٓ ٓ
سے بچاؤ
اگر ہاں تو الحمد للہ، اگر کیا میرا عمل ا ن
نہیں تو استغفراللہ؛ اور حسنات حاصل کرنے کی
مقصد کے لیے پلن کریں طرف گامزن ہے؟
www.understandquran.com کیا میرا عمل جہنم سے 9
12. فَتَحَ، يَفتَحُ، ...
ْ
!Let us Take Special Cases نَصَر، ينْصُرُ، ...
َ
ض َ ر َ ب َ،
ي َمِع َْ،ر َِيبمع......
سَ ض سْ ُ،َ ُ،
عربی کے زیادہ تر فعل 3 حروف سے بنے
ہیں، جیسے کی:
فتح
نصر
ضرب
www.understandquran.com
سمع 21
13. اگر ان 3 الفاظ میں سے ایک لفظ ہے :
جیسے کہ و وَعَدَ، وَلَدَ
یا ی جیسے کہ رضي،
هَدَى
یا ا قال، كان جیسے کہ
www.understandquran.com 31
14. کمزور حروف
کمزور اور “بیمار” حروف )حروف علت( ۔ کیوں
“بیمار )عِلَت( ”؟ کیونکہ ان 3 حروف کی اواز
ٓ
و
ایسے نکلتی ہے جیسے بیمار ادمی کی!!)اووو، ااا، ای
ٓٓٓ ٓ
ای ای!(
یہ کمزور ہیں کیونکہ یہ تھک جاتے ہیں!!!
ان کی خوبصورتی یہ ہے کہ
ي
یہ ایک ٹیم میں کام کرتے ہیں
یہ بدلتے رہتے ہیں
ایک دوسرے سے!!!
www.understandquran.com 41
15. اس نے
b كہا
ق َا ل َ ت َ ق ُو
تْ لُ
نَصَرَ، ينْصُر ..
َ ُ ق َا ل َ ي َ ق ُو
ق َا ل ُو ل ُ
لَ ق ُ ل ْات َ ي َت َ ق ُول ُ ق ُ ل ْ
ق ُو
*9171 ق ُ ل ْ ت ُ و ن َ قُولُوا ت َ ق ُ ل ْ
لُ
لَ
م َ ق ُول ق َا ئ ِل،ق ُ مت ُ أتَق ُول
ل ْ ْ قُولُو
ت َ ق ُو ل ُوا
90% of the forms are the
قُلْنَا نَ
.ones we are practicing here
ق َ و ْل ُ
عربی میں پریکٹس کرتے
ہوئے ایسا سمجیں کہ اپ
ٓ
عربوں سے بات کر رہے ہیں
16. 3 حروف ایک دوسرے کو بدلتے ہیں !!!
“ ٹیم ورک ” و
ا ي
قَالَ يَقُولُ قُل
www.understandquran.com قِيلَ 61
19. جنت میں اعل ی ٰ مقام پر پہونچیں
وعن عب د ِ ال ل ّ ه ِ ب ن ِ ع َ م ْرو بن العا ص ِ رضي ال ل ّه ع َنهما ع ن ِ النب ي ّ ص َ ل ّى
ا ُ ع َ ل َ ي ْ ه ِ و س َ ل ّم قال:
ْ
ي ُ ق َا ل ُ ل ِصاح ب ِ ا ل ْ ق ُ ر َآ ن ِ : ا ق ْر أ و َا ر ْ ت َ ق ِ و َ ر َ ت ّ ل ْ
ك َما ك ُ ن ْ ت َ ت ُ ر َ ت ّ ل ُ في ال د ّ ن ْ ي َا ، ف َإ ن ّ م ن ْ ز ِ ل َ ت َ ك َ
ع ِ ن ْد آ خ ِ ر ِ آي ة ٍ ت َ ق ْ ر َ ؤ ُ ه َا
فرمایا رسول اللہ ﷺ نے : “ قیامت کے روز صاحب
قرآن سے کہا جائے گا: وپڑھو اور چڑھو ) مرتبہ
میں( .... جیسے کے تم پڑھا کرتے تھے دنیا میں
ترتيل كے ساتھ ۔ تمہارا مرتبہ اس اخری ایت پر
ٓ ٓ
ہوگا جو تم پڑھو گے ) ابو دا ؤ د اور ترم ذ ی( ...
www.understandquran.com 91
20. اس دنیاوی “گھر” کے لیے اپنی جدو جہد
کا موازنہ کیجیے۔۔۔۔
ہم میں سے بہت سے لوگ سالوں محنت کرتے
ہیں اس دنیا میں ایک گھر بنانے کے لیے
عام طور پر، جب گھر تیار ہوجاتا ہے تو لوگ
ادھیڑ عمر کو پہونچ جاتے ہیں ) اور بعضے
تو اس میں داخل ہونے سے پہلے ہی مر
جاتے ہیں(
www.understandquran.com 02
21. اس دنیاوی “گھر” کے لیے اپنی جدو جہد
کا موازنہ کیجیے۔۔۔۔
اور ہم جانتے ہیں کہ ہم اس گھر میں ہمیشہ
رہنے والے نہیں ہیں! شاید اگلے 52 سال تک
بھی نہیں۔
ہم اس دنیا میں جتنا زیادہ زندہ رہیں گے اتنا
پریشان کن ہمارا بڑھاپا گزرے گا، عام طور
پر!
ہم ا ي سے گھر کو بنانے میں اور اس میں
عیش کرنے کے لیے مصروف رہتے ہیں
www.understandquran.com 12
22. ! ہمیشہ کی ترقی
صاحب القران کے لیے یعنی، وہ جو پڑھتا ہے،
ٓ
سمھجتا ہے، عمل کرتا ہے، یاد کرتا ہے، پھیلتا پے
وغیرہ جتنا زیادہ سے زیادہ ہو سکے ...
كيا ہم ہمیشگی کی ترقی نہیں چاہتے۔ وہ بھی
بہترین صحت اور سہولیات کے ساتھ ؟؟؟
کیا اس اصلی اور دائمی خوشی کی خاطر مصروف
نہیں رہنا چاہیے۔ صرف ضرورت ہے قران کی طرف
ٓ
ہمارے رجحان کی تبدیلی کی۔
www.understandquran.com 22
23. ! اس کے لیے ابھی پلن کریں۔۔۔
پڑھنے کے بعد: غور کریں اور سبق
لیں
02
ماشاءللہ، اپ ایک قدم چرھ چکے ) جو
ٓ
تقریبا 01 گھنٹے کے برابر ہے ( اس
مختصر کورس کو شروع کر کے۔ اب
صرف 91 قدم )091 گھنٹے ( باقی رہ
گئے ہیں !
…
ہم دعا کریں کہ ہم کبھی نہ رکیں
5
4
3
2
1
www.understandquran.com
بنا سمجھے : اندھے اور بہرے
32
24. اس سبق ميں ہم نےكيا
سيكھا؟
2 قرانی دعائیں
ٓ قرآن:
ق َا ل َ کے صیغوں کی مشق کریں
)(Verb with a weak letter
گرامر:
ہمیشہ کی ترقی” پانے کے لیے مصروف
رہیں نكات تعليم:
ِ
دیے گئے کام کو اچھی طرح پڑھیں، اور
پھر ورک شیٹ کو پر کریں جو اس ای
میل کے ساتھ بھیجی گئی
www.understandquran.com 42
25. اگلے سبق كے ليے تيار رہيے ۔۔۔
7 ہوم ورک کو مت بھولیے اور خاص طور سے کارڈ
!!!مت چھوڑيے
سُبْحَانَ اِ وَبِحَمْدِه سبْحَانَك اللهمّ
َ ُ ِ ُ
وَبِحَمدِكَ
ْ
نَشْهدُ أَن ل ّ إِلَهَ إِل ّ أَنْتَ نسْتَغْفِرُكَ
َ َ
www.understandquran.com 52
Editor's Notes
With intention, Du’aa, and then support of Allah… NO PROBLEM INSHA-ALLAH.
Remember Aqeemussalah & Aatuzzakaah
Make sure everyone takes one or two deep breaths before they continue with Grammar!
With intention, Du’aa, and then support of Allah… NO PROBLEM INSHA-ALLAH.