دو گروپ بنائے جائین گے۔معلمہ کچھ جانوروں کے نام جلدی جلدی بولین گی ۔دونوں گروپ سے پھر سنین گی جو زیادہ سنائے گا وہ جیتے گا۔
دو بچے بلائیں ایک بچے کی آنکھیں بند کروائیں اور جماعت میں کوئی چیز چھپائیں اور ایک ساتھی بند کی گئی انکھوں والے بچے کو چیز دھونڈنے کے لیے اشارے بولے گا۔۔
معلمہ علم کے مختلف درجے بولے گی او طلبا انگلیوں کے اشارے سے علم کا درست درجہ بتائیں گے۔
دو بچے بلائیں ایک بچے کی آنکھیں بند کروائیں اور جماعت میں کوئی چیز چھپائیں اور ایک ساتھی بند کی گئی انکھوں والے بچے کو چیز دھونڈنے کے لیے اشارے بولے گا۔۔