1. ہم اپنی سوجھ بوجھ کہا استمال کر سکتے ہیں؟
جلد بازی۔
جلد کام کو سر انجام دینا اچھی بات ہے۔ مگر کام احتیاطی تدابیر کے ساتھ ہونا چاہيۓ۔ بعض اوقات جلد بازی میں کيا کام جان و مال کے حادثے کا سبب بھی بن جاتا ہے۔ اسلۓ کام کو جلد ختم کريں مگر ساتھ جان و مال کی حفاظت بھی ضرور کريں ہے۔
غير ضروری قسمت آزمانہ-
گاڑی چلاتے وقت ہميں غير ضروری قسمت نہيں آزمانی چاہۓ-
مثلا: خراب موسم میں گاڑی چلانا وہ بھی پوری رفتار کے ساتھ ، اچانک بريک لگانہ ، تیزرفتاری کے دوران گاڑی کو کچے میں اتاردینا وغیرہ وغیرہ یہ ساری باتیں آپ کے جان و مال دونوں کے لیے خطرناک ہوتی ہیں۔
گہری سوچ میں ہونا۔
گاڑی چلاتے وقت ہمیں اپنا پورا دھیان ڈراہیونگ پر رکھنا چاہيۓ۔ کیونکہ اگر ہم کسی سوچ میں گھم ہو کر گاڑی چلایں گۓ تو کسی بڑے حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
مثلا: گھر کے ہوالے سے ، مالی حالات کی وجہ سے ، کام کے ہوالے سے وغیرہ وغیرہ
دھیان رہے کہ ڈراہیونگ کے دوران ایسی سوچوں سے پرحیز کریں۔
رویہ. (Attitude)
بعض اوقات ڈراہیور زیادہ تجربہ ہونے کی باعص اپنی ذات پر زیادہ بھروسہ کرنے کا شکار ہوجاتے ہیں۔ ڈراہیور اس رویہ سے کمپنی کے مال اور اپنی جان کا نقصان کر بیٹتے ہیں۔ جیسے کہ:۔ میں خراب موسم میں تیز گاڑی چلا سکتا ہوں۔ سڑک خراب ہے لیکن میں تیز گاڑی چلا سکتا ہوں۔ یہ رویہ گاڑی کے حادثے کا سبب بن جاتا ہے۔
خراب رویہ.
ڈراہیور اور لوڈر کا خراب رویہ بھی نقصان کا باعث بنتا ہے۔ اپنے supervisor اور Manager کی بات نہ سنا اپنی بات چلانہ ، گاڑی کا خیال نہ رکھنا ، ذاتی حفاظتی سامان استمال نہ کرنا یہ سارے رویے کسی بڑے حادثے کا سبب بن جاتے ہیں۔
Prepared By:
Adnan Masood.
Manager QHSE at TCG
Date : 30- June, 2010.