ye mazmoon abdul sattar qaisr ny tarteeb dia hai ...or allama hamid alwarsi jo hazrat semab akbar abadi r.a k shagrid hain un k tasrat o mazameen jo allama saim chishit k bary main unho ne likhy the punjabi adab k liy boht bari ilmi wa adabi kawish hai.
allama saim chishti research center
حضرت علامہ صائم چشتی رحمۃ اللہ علیہ کا اردو
پنجابی نعتیہ کلام انٹرنیٹ ایڈیشن پیش خدمت ہے
علامہ صائم چشتی رحمۃ اللہ علیہ کی دیگر تصانیف پر بھی کام جاری ہے انشاء اللہ جلد اپلوڈ کر دی جائیں گی
علامہ صائم چشتی ریسرچ سنٹر فیصل آباد
یہ تحقیقی مقالہ علامہ صائم چشتی فنی تے فکری ویروا پنجاب یونیورسٹی کی سٹوڈنٹ آمنہ احمد نے 2001 میں ایم اے کی ڈگری کے حصول کے لیے تحریر کیا ۔ اس میں پنجابی زبان میں حضرت علامہ صائم چشتی رحمۃ اللہ علیہ کی بائیو گرافی اور آپ کی شاعری اور فن پر تحقیق پیش کی گئی ہے۔ علامہ صائم چشتی ریسرچ سنٹر کی طرف سے انٹرنیٹ ایڈیشن پیش کیا جارہا ہے ۔اس کو پڑھیں اور اپنی رائے کا اظہار کریں۔

یہ کتاب فیصل آباد کے علماء و مشائخ کے تعارف پر مشتمل ہے ۔علامہ نورالزماں نوری فاضل منہاج القرآن کی تصنیف ہے ۔اس میں بانیِ شہرِ نعت حضرت علامہ صائم چشتی رحمہ اللہ علیہ کا تعارف بہت خوبصورت انداز میں پیش کیا گیا ہے ۔
محبوب احمد پی ایچ ڈی اور ڈاکٹر نذرعابد کا یہ مضمون صائم چشتی کی نعت کا موضوعاتی مطالعہ مجلہ ریختہ شمارہ 4 جولائی تا دسمبر 2021 میں شائع کیا گیا اب اسے انٹرنیٹ پر پی ڈیف کی صورت میں شائع کیا جارہا ہے ۔
This book is written on the biography of Hazrat Allama Saim Chishti. It contains a lot of information about Hazrat Saim Chishti. It was published in 2005 by Chishti Kutab Khana, Faisalabad. Now its internet edition is Presented by Saim Chishti Research Center Faisalabad.
یہ کتاب میرے محسن حضرت علامہ صائم چشتی رحمۃ اللہ علیہ کی سیرت پر لکھی گئی ہے۔اس میں حضرت صائم چشتی کے بارے میں کافی معلومات جمع کی گئی ہے۔یہ 2005 میں چشتی کتب خانہ فیصل آباد سے طبع کی گئی تھی اب اس کا انٹرنیٹ ایڈیشن صائم چشتی ریسرچ سنٹرفیصل آباد پیش کر رہا ہے۔
صائم چشتی کی منقبت نگاری
مقالہ نگار سید صفدر حسین شاہ
حضرت علامہ صائم چشتی اردو اور پنجابی کے معروف نعت گو شاعر ، ادیب ، محقق اور مترجم تھے وہ تمام عمر علم واد ب کے فروغ و اشاعت کے لیے مصروفِ عمل رہے ۔
حضرت علامہ صائم چشتی رحمۃ اللہ علیہ کی منقبت نگاری کے حوالہ سے رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کی طرف سے منظور کیا گیا مقالہ ہے ۔ صائم چشتی ریسرچ سنٹر فیصل آباد کی طرف سے انٹرنیٹ پر پبلش کیا جارہا ہے۔