SlideShare a Scribd company logo
پنسل كی مثال  استعمل الماوس او الكيبورد للتقدم عبر السلايدات
پنسل بنانے والے نے شروع ہی میں پنسل سے کہا :  اس سے قبل کہ میں تجھے دنیا میں بھیجوں‘ تجھے پانچ باتیں جان لینا ضروری ہے ۔ انہیں ہمیشہ یاد رکھنا تاکہ بہتر سے بہتر پنسل بن سکو۔   پنسل  ك ی  مثال
تم بڑے بڑے کام کرنے پر قادر ہوسکتے ہولیکن ضروری ہے کہ کسی انسان کے ہاتھ میں چلے جاؤ۔   پہلی بات :
بسااوقات تجھے تراشاجائے گاجس سے تجھے سخت پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑے گا ، اگرتجھے افضل قلم بنناہے تواس عمل سے گزرنا تیرے لیے ضروری ہے ۔   دوسری بات :
کسی بھی غلطی کاارتکاب کرنے کے بعد اس کی اصلاح کی تیرے پاس پوری قدرت ہے ۔   تیسری بات:
تمہارا اہم حصہ وہ ہوگا جو تمہارا اندروی حصہ ہے ۔ چوتھی بات:
تمہارے حالات جیسے بھی ہوں تمہارے لیے لکھنے کا عمل جاری رکھنا ضروری ہے ۔ اوراپنے پیچھے ہمیشہ’ خوشخط‘ چھوڑوخواہ حالات کتنے سنگین کیوں نہ ہوں۔ پنچویں بات :
قلم سے جس چیز کا مطالبہ کیا گیا تھا اس نے ان پانچ باتوں کو پوری طرح سمجھ لیا ،اوراپنے صانع کے ہدف کا پورا ادارک کرلینے کے بعد دنیا میں جانے کے لیے قلموں کے ڈبہ میں داخل ہوگیا ۔
عزیزقاری  !   اب آپ خودکو اس قلم کی جگہ پر رکھ کر سوچیں ،ان پانچ باتوں کوبالکل ذہن نشیں کرلیں، ان شاءاللہ افضل انسان بن سکیں گے ۔
آپ بے شمار عظیم خدمات انجام دینے کے اہل ہوسکتے ہیں لیکن اس وقت جب خودکو اللہ کے تابع کردیں، اور مختلف صلاحیتوں کے مالک بن جائیں کہ لوگ آپ کا قصد کرنے پرمجبورہوجائیں ۔   پہلی بات:
آپ کو بسااوقات تراشا جائے گا،اوراس میں آپ کو پریشانیاں لاحق ہوں گی لیکن قوی انسان بننے کے لیے آپ کے لیے ایسا عمل نہایت ناگزیر ہے ۔ دوسری بات :
آپ اپنی غلطیوں کی اصلاح پر قادر ہوسکیں گے اور اس کے تناسب سے ترقی کے منازل طے کرسکیں گے ۔  تیسری بات:
آپ کا اہم حصہ ہمیشہ وہی ہوگا جو آپ کا اندرونی حصہ ہے ۔ چوتھی بات :
کسی بھی راستے پر چل رہے ہوں اپنا اثر ضرورچھوڑ جائیں ، اورحالات سے قطع نظر ہمیشہ دین کی خدمت پیش نظر رکھیں ۔   پانچویں بات :
ہم میں سے ہرشخص پنسل کی مانند ہے جسے ایک خاص مقصداورمنفرد کام کے لیے تراشا گیا ہے ۔ اس لیے ہمیں چاہیے کہ غوروفکر سے کام لیں ، اوراپنے دلوںمیں بنیادی ہدف کوبٹھاکراوراللہ رب العالمین سے تعلق مضبوط کرکے اس دنیا میں زندگی گزاریں ۔   آپ کو ایک عظیم ہدف کے لیے بنایا گیا ہے ۔

More Related Content

More from Safatalam Taimi

dawat kaise den ?
dawat kaise den ? dawat kaise den ?
dawat kaise den ?
Safatalam Taimi
 
لماذا نقبل الحجر الأسود ؟
لماذا نقبل الحجر الأسود ؟لماذا نقبل الحجر الأسود ؟
لماذا نقبل الحجر الأسود ؟
Safatalam Taimi
 
قرآن سے فائدہ کیسے اٹھائیں ؟
قرآن سے فائدہ کیسے اٹھائیں ؟قرآن سے فائدہ کیسے اٹھائیں ؟
قرآن سے فائدہ کیسے اٹھائیں ؟
Safatalam Taimi
 
جالية اللغة الهندية
جالية اللغة الهنديةجالية اللغة الهندية
جالية اللغة الهندية
Safatalam Taimi
 
عقائد الهندوسية
عقائد الهندوسيةعقائد الهندوسية
عقائد الهندوسية
Safatalam Taimi
 
الديانة الهندوسية
الديانة الهندوسيةالديانة الهندوسية
الديانة الهندوسية
Safatalam Taimi
 
التوحيد والهندوسية
التوحيد والهندوسيةالتوحيد والهندوسية
التوحيد والهندوسية
Safatalam Taimi
 
Muhazra on sikh dharm
Muhazra on sikh dharmMuhazra on sikh dharm
Muhazra on sikh dharm
Safatalam Taimi
 
How to Call Hindu To islam ?
How to Call Hindu To islam ? How to Call Hindu To islam ?
How to Call Hindu To islam ?
Safatalam Taimi
 
Islamic competition
Islamic competitionIslamic competition
Islamic competition
Safatalam Taimi
 
Himmat taraqqi ki kunji hai
Himmat taraqqi ki kunji hai Himmat taraqqi ki kunji hai
Himmat taraqqi ki kunji hai Safatalam Taimi
 
How to Present Islam for Nonmuslims ?
How to Present Islam for Nonmuslims ? How to Present Islam for Nonmuslims ?
How to Present Islam for Nonmuslims ?
Safatalam Taimi
 
كتب للمولف
كتب للمولفكتب للمولف
كتب للمولف
Safatalam Taimi
 
الهمة العالية
الهمة العاليةالهمة العالية
الهمة العالية
Safatalam Taimi
 

More from Safatalam Taimi (16)

Welcome in kuwait
Welcome in kuwaitWelcome in kuwait
Welcome in kuwait
 
Misbah august 2012
Misbah august 2012Misbah august 2012
Misbah august 2012
 
dawat kaise den ?
dawat kaise den ? dawat kaise den ?
dawat kaise den ?
 
لماذا نقبل الحجر الأسود ؟
لماذا نقبل الحجر الأسود ؟لماذا نقبل الحجر الأسود ؟
لماذا نقبل الحجر الأسود ؟
 
قرآن سے فائدہ کیسے اٹھائیں ؟
قرآن سے فائدہ کیسے اٹھائیں ؟قرآن سے فائدہ کیسے اٹھائیں ؟
قرآن سے فائدہ کیسے اٹھائیں ؟
 
جالية اللغة الهندية
جالية اللغة الهنديةجالية اللغة الهندية
جالية اللغة الهندية
 
عقائد الهندوسية
عقائد الهندوسيةعقائد الهندوسية
عقائد الهندوسية
 
الديانة الهندوسية
الديانة الهندوسيةالديانة الهندوسية
الديانة الهندوسية
 
التوحيد والهندوسية
التوحيد والهندوسيةالتوحيد والهندوسية
التوحيد والهندوسية
 
Muhazra on sikh dharm
Muhazra on sikh dharmMuhazra on sikh dharm
Muhazra on sikh dharm
 
How to Call Hindu To islam ?
How to Call Hindu To islam ? How to Call Hindu To islam ?
How to Call Hindu To islam ?
 
Islamic competition
Islamic competitionIslamic competition
Islamic competition
 
Himmat taraqqi ki kunji hai
Himmat taraqqi ki kunji hai Himmat taraqqi ki kunji hai
Himmat taraqqi ki kunji hai
 
How to Present Islam for Nonmuslims ?
How to Present Islam for Nonmuslims ? How to Present Islam for Nonmuslims ?
How to Present Islam for Nonmuslims ?
 
كتب للمولف
كتب للمولفكتب للمولف
كتب للمولف
 
الهمة العالية
الهمة العاليةالهمة العالية
الهمة العالية
 

Pencil

  • 1. پنسل كی مثال استعمل الماوس او الكيبورد للتقدم عبر السلايدات
  • 2. پنسل بنانے والے نے شروع ہی میں پنسل سے کہا : اس سے قبل کہ میں تجھے دنیا میں بھیجوں‘ تجھے پانچ باتیں جان لینا ضروری ہے ۔ انہیں ہمیشہ یاد رکھنا تاکہ بہتر سے بہتر پنسل بن سکو۔ پنسل ك ی مثال
  • 3. تم بڑے بڑے کام کرنے پر قادر ہوسکتے ہولیکن ضروری ہے کہ کسی انسان کے ہاتھ میں چلے جاؤ۔ پہلی بات :
  • 4. بسااوقات تجھے تراشاجائے گاجس سے تجھے سخت پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑے گا ، اگرتجھے افضل قلم بنناہے تواس عمل سے گزرنا تیرے لیے ضروری ہے ۔ دوسری بات :
  • 5. کسی بھی غلطی کاارتکاب کرنے کے بعد اس کی اصلاح کی تیرے پاس پوری قدرت ہے ۔ تیسری بات:
  • 6. تمہارا اہم حصہ وہ ہوگا جو تمہارا اندروی حصہ ہے ۔ چوتھی بات:
  • 7. تمہارے حالات جیسے بھی ہوں تمہارے لیے لکھنے کا عمل جاری رکھنا ضروری ہے ۔ اوراپنے پیچھے ہمیشہ’ خوشخط‘ چھوڑوخواہ حالات کتنے سنگین کیوں نہ ہوں۔ پنچویں بات :
  • 8. قلم سے جس چیز کا مطالبہ کیا گیا تھا اس نے ان پانچ باتوں کو پوری طرح سمجھ لیا ،اوراپنے صانع کے ہدف کا پورا ادارک کرلینے کے بعد دنیا میں جانے کے لیے قلموں کے ڈبہ میں داخل ہوگیا ۔
  • 9. عزیزقاری ! اب آپ خودکو اس قلم کی جگہ پر رکھ کر سوچیں ،ان پانچ باتوں کوبالکل ذہن نشیں کرلیں، ان شاءاللہ افضل انسان بن سکیں گے ۔
  • 10. آپ بے شمار عظیم خدمات انجام دینے کے اہل ہوسکتے ہیں لیکن اس وقت جب خودکو اللہ کے تابع کردیں، اور مختلف صلاحیتوں کے مالک بن جائیں کہ لوگ آپ کا قصد کرنے پرمجبورہوجائیں ۔ پہلی بات:
  • 11. آپ کو بسااوقات تراشا جائے گا،اوراس میں آپ کو پریشانیاں لاحق ہوں گی لیکن قوی انسان بننے کے لیے آپ کے لیے ایسا عمل نہایت ناگزیر ہے ۔ دوسری بات :
  • 12. آپ اپنی غلطیوں کی اصلاح پر قادر ہوسکیں گے اور اس کے تناسب سے ترقی کے منازل طے کرسکیں گے ۔ تیسری بات:
  • 13. آپ کا اہم حصہ ہمیشہ وہی ہوگا جو آپ کا اندرونی حصہ ہے ۔ چوتھی بات :
  • 14. کسی بھی راستے پر چل رہے ہوں اپنا اثر ضرورچھوڑ جائیں ، اورحالات سے قطع نظر ہمیشہ دین کی خدمت پیش نظر رکھیں ۔ پانچویں بات :
  • 15. ہم میں سے ہرشخص پنسل کی مانند ہے جسے ایک خاص مقصداورمنفرد کام کے لیے تراشا گیا ہے ۔ اس لیے ہمیں چاہیے کہ غوروفکر سے کام لیں ، اوراپنے دلوںمیں بنیادی ہدف کوبٹھاکراوراللہ رب العالمین سے تعلق مضبوط کرکے اس دنیا میں زندگی گزاریں ۔ آپ کو ایک عظیم ہدف کے لیے بنایا گیا ہے ۔