اس رسالے میں آپ پڑھ سکیں گے:حیرت انگیز قوتِ حافِظہ، بریلی شریف میں مصروفیات، بیماری میں بھی روزہ نہ چھوڑا، اعلیٰ حضرت علیہ رحمۃ ربّ العزۃ کی پہلی زیارت،آستانۂ مُرشد سے وفا، مزار سے خوشبواور بہت کچھ۔۔۔۔۔۔ ۔ ۔ آپ کے لئے ایک بہت مفید اور اہم کتاب جس کو پڑھنے سے آپ کے علم اور نیکیوں میں ان شاء اللہ عزوجل اضافہ ہوگا۔آپ اس کتاب کو ویب سائٹ پر موجودرہتے ہوئے آن لائن پڑھنے کے لئے Read کے بٹن اور ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے Download کے بٹن پر کلک کریں۔اس کتاب کے بارے میں اپنے تاثرات نیچے دئیے ہوئے Comments Box میں دیں۔برائے کرم اس کتاب کوعلم دین حاصل کرنے کی نیت سے خود بھی پڑھیں اور دوسروں کے ساتھ بھیShare کریں۔
مسلمان کی سب سے گراں قدر دولت ، ایمان ہے جس کی حفاظت کے لئے ہر وقت کوشاں رہنا ضروری ہے ۔ آج ایمان کے لڑیرے، شیطان کے پیروکار ہماری صفوں میں گھس کر بھر پور طریقے سے گمراہ کرنے میں سرگرداں ہیں ۔قرآن وحدیث دکھا دکھا کر، آیات واحادیث کے حقیقی معنی سے کتمان چشم کرکے گمراہیت ، نجدیت ، وھابیت اور دیوبندیت کو فروغ دینے کی اپنی سی کوشش کررہے ہیں ۔ ان بدمذھبوں کے عقائد سے واقفیت انتہائی ضروری ہے ۔ الحمد للہ عزوجل علماء حقہ علمائے اہلسنت نے اس سلسلے میں کتب تحریر فرمائیں اور مسلمانوں کو باخبر رکھنے کی کوشش کی ۔
زیر نظر کتاب المصباح الجدید ( حق وباطل کا فرق) بھی اس سلسلے کی ایک کڑی ہے لیکن اس کتاب کی افادیت اپنی جگہ مسلم ہے جس کا اندازہ قاری کو اس کتاب کے مطالعہ سے ہوجائے گا ۔ مصنف علیہ الرحمۃ نے نہایت آسان انداز میں عوام کی ذہنی سطح کے مطابق اسے سوال وجواب کے انداز میں مرتب کیا ہے ۔
اس کتاب کی سب سے اہم خصوصیت یہ ہے کہ ہر سوال کا جواب دیوبندیوں کے اپنے علماء کی کتب سے باحوالہ دیئے ہیں جس سے ان کے باطل اور کفریہ عقائد کی حقیقت کھل کر سامنے آگئی۔