Personal Information
Organization / Workplace
Karachi, Pakistan
Occupation
Senior Graphics Instructor/Administator
About
اسلام و علیکم
میرا نام سید محمد عارف لطیف ہے اور میں1996ء سے کراچی میں کمپیوٹر گرافکس کی تعلیم دے رہا ہوں۔ اس دوران میں میں کراچی کے کئی مشہور اداروں میں بحیثیت سینئر انسٹرکٹر اور اکیڈمک ہیڈ کے پڑھاتا رہا ہوں جن میں ایرینا ملٹی میڈیا، سعدیہ گرافکس، گرافکس چینل، ناردرن کالج آف انفارمیشن ٹیکنالوجی قابل ذکر ہیں۔ 2004ء سے میں مختلف پراؤیٹ پروڈکشنز کے ساتھ کام کر رہا ہوں، اس کے علاوہ آجکل میں