Your SlideShare is downloading. ×
Four candles urdu
Upcoming SlideShare
Loading in...5
×

Thanks for flagging this SlideShare!

Oops! An error has occurred.

×
Saving this for later? Get the SlideShare app to save on your phone or tablet. Read anywhere, anytime – even offline.
Text the download link to your phone
Standard text messaging rates apply

Four candles urdu

409
views

Published on


0 Comments
0 Likes
Statistics
Notes
  • Be the first to comment

  • Be the first to like this

No Downloads
Views
Total Views
409
On Slideshare
0
From Embeds
0
Number of Embeds
0
Actions
Shares
0
Downloads
4
Comments
0
Likes
0
Embeds 0
No embeds

Report content
Flagged as inappropriate Flag as inappropriate
Flag as inappropriate

Select your reason for flagging this presentation as inappropriate.

Cancel
No notes for slide

Transcript

  • 1. روشنی کے چار چراغ Copyright © 2007 Tommy's Window. All Rights Reserved کمپیوٹر کے سپیکر چلا لیجیے ♫ آگے بڑھنے کے لیے یہاں کلک کیجیے Tommy's Window Slideshow
  • 2. روشنی کےچارچراغ آھستہ آھستہ روشن ھونا شروع ھوئے
  • 3. ماحول پہ وہ سکوت طاری تھا کہ ہر ایک اُن کی بات آسانی سے سن سکتا تھا ۔
  • 4. ” جبکھ دنیا میں غصھ اور نفرت ھے۔ بھلا ایسے میں کوئی مجھے کیسے جلائے رکھ سکتا ھے؟“ پہلا چراغ بولا : “ میں امن ھوں ! ” تب وہ چراغ گل ھو گیا
  • 5. ” میں زیادہ دیر تک نہیں جل سکتا ۔ ایک لمحہ بھی نہیں“ دوسرے نےکہا : “ میں عقیدہ ھوں ! ” بس اُسی لمحے ایک سرد جھونکے نےوہ چراغ بھی بجھا دیا
  • 6. ” لوگ میری قدرنہیں جانتے۔ وہ مجھے نظر انداز کرتے ھیں ۔ حتی کہ وہ اپنوں سے محبت کرنا بھی بھول چکے ھیں۔“ اُداسی کےعالم میں تیسرا چراغ بولا : “ میں محبت ھوں ” اور بغیر کسی انتظار کے محبت کاچراغ بھی گل ھو گیا۔
  • 7. اچانک۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک بچہ کمرے میں داخل ھوا اور تین چراغوں کو بجھادیکھا۔ ” آپ جل کیوں نہیں رھے؟ آپ کو تو آخر تک جلنا تھا۔۔۔۔“ یھ کہتے ھوئے بچے نے رونا شروع کر دیا۔۔۔۔
  • 8. جب تلک میں ھوں؛ ھم دوسرے چراغ جلا سکتے ھیں ! تب چوتھے چراغ نےجواب دیا : ” مت ڈرو“ میں اُمید ھوں“ ”
  • 9. چکمتی آنکھوں کے ساتھ لڑکے نے اُمید کی شمع لی اور دوسری شمعیں روشن کرڈالیں۔
  • 10. ۔۔۔۔۔ لیکن اپنی زندگی میں اُمید کا دامن مت چھوڑو۔۔۔ دنیا میں سب بڑی چیز محبت ھے۔۔ اُمید ھے تو ھم میں سے ہر ایک امن، پیار اور محبت سے رہ سکتا ھے۔
  • 11. دعا برائے مہربانی یہ پیغام دوسروں تک پہنچائیے ! اے خداوند یسوع، تومیرے لیے روشنی اور نجات کا ذریعھ ھے۔ تو میری اُمید ھے۔ کرم فرما ئیے اورمیرےدل کواپنی تشریف آوری سے منورکیجیےِ، میری خطائیں معاف فرمائیے، مجھے ابدی زندگی کا تحفھ عطا کیجیے۔ اپنی محبت اور مقصد آگے بڑھانے کے لیےاور اپنا نور دوسروں تک پہنچانے لیے میری مدد کیجیے۔ ”امیں“ www.tommyswindow.com اس طرح کے مزید سلائیڈ شوزپیغامات کے لیے، یہاں کلک کیجیے :

×