Successfully reported this slideshow.
We use your LinkedIn profile and activity data to personalize ads and to show you more relevant ads. You can change your ad preferences anytime.

Lesson 22

336 views

Published on

Published in: Education
  • Hello there! Get Your Professional Job-Winning Resume Here! http://bit.ly/topresum
       Reply 
    Are you sure you want to  Yes  No
    Your message goes here
  • Be the first to like this

Lesson 22

  1. 1. ‫اس سبق کا بھرپور فائدہ‬ ‫اٹھانے کے لئے .‪ wmv‬ویڈیو فائل‬ ‫سائٹ سے ڈاوئن لوڈ کریں‬ ‫(شارٹ كورس )مختصر مدتی كورس‬ ‫قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع‬ ‫كيجیے‬ ‫اس بات کا دھیان رکھیں کہ اپ‬ ‫ٓ‬ ‫آسان طریقے سے‬ ‫‪ fonts‬ای میل یا ویب سائٹ سے‬ ‫ڈاوئن لوڈ کریں‬ ‫سبق - 22‬‫‪www.understandquran.com‬‬ ‫1‬
  2. 2. ‫اس سبق ميں‬ ‫متفرق ایتیں ۔ ۱‬ ‫ٓ‬ ‫قرآن:‬ ‫ك َا ن َ کے صیغوں کی مشق کریں‬ ‫) فعل حرف علت کے ساتھ )‬ ‫گرامر:‬ ‫‪(Verb with a weak letter‬‬ ‫اللہ کی نگاہ میں، کیا میں۔۔۔؟‬ ‫نكاتِ تعليم:‬ ‫امید ہے اپ 7 ہوم ورک کو اور خاص طور سے لغت‬ ‫ٓ‬ ‫کارڈ کو کر رہے ہیں‬‫‪www.understandquran.com‬‬ ‫2‬
  3. 3. ‫متفرق ایتیں ۔ ۱‬ ‫ٓ‬ ‫الفاظ كے معانی كو اچھی طرح ياد كرليجيے‬‫‪www.understandquran.com‬‬ ‫3‬
  4. 4. ۱ ‫متفرق ایتیں ۔‬ ٓwww.understandquran.com 4
  5. 5. ‫مختلف آیتیں 1 -‬ ‫رْسَلْنَاكَ إِل ّ رَحْمَةً‬‫وَمَا أ َ‬ ‫*221‬ ‫833‬ ‫لّلْعَالَمِينَ‬ ‫ا ُ الّذِي خَلَقَكُمْ ثُمّ‬‫‪www.understandquran.com‬‬ ‫5‬
  6. 6. ‫مختلف آیتیں 1 -‬ ‫*35‬ ‫361‬ ‫إِنّ اَ مَعَ الصّابِرِين .‬ ‫إِنّا ِللهِ وَإِنّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ .‬ ‫261‬ ‫79‬ ‫وَا ُ عَلِيمٌ حَكِيمٌ .‬‫‪www.understandquran.com‬‬ ‫6‬
  7. 7. ‫لفظوں کا تجزیہ‬ ‫رْسَلْنَاكَ إِل ّ‬‫وَمَا أ َ‬ ‫علوہ، مگر‬ ‫نہیں‬ ‫رْسَلْنَا ... رَسُول، رُسُل‬‫أَ‬ ‫پیغمبر‬ ‫ہم نے بھیجا‬ ‫پیغمبر‬ ‫عَالَم ← عَالَمُون،‬ ‫عَالَمِين‬ ‫دنیا‬‫‪www.understandquran.com‬‬ ‫7‬
  8. 8. ‫لفظوں کا تجزیہ‬ ‫صَبرَ ← صَابِر ← صَابِرون،‬‫َ‬ ‫اس نے صبر‬ ‫صَابرِين‬ ‫ِ‬ ‫صبر كرنے وال‬ ‫كيا‬ ‫رَجعَ ← رَاجِع ← رَاجعُون،‬ ‫ِ‬ ‫َ‬ ‫پلٹنے وال‬ ‫وہ پلٹا‬‫‪www.understandquran.com‬‬ ‫رَاجعِين‬ ‫ِ‬ ‫8‬
  9. 9. ‫. إِنّا ِللهِ وَإِنّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ‬ ‫اس طالب علم کو یاد لیجیے جو اللہ کی بارگاہ میں روتا ہے اپنے امتحان کی کامیابی کے لیے‬ ‫مگر نہ تو اسکول جاتا ہے اور نہ ہی کوئی کتاب پڑھتا ہے۔ کیا وہ اپنی عبادت میں‬ ‫سنجیدہ ہے؟‬ ‫ہر ایک کو بتانا کہ اللہ نے جو‬ ‫ہماری زندگی کے لیے پلن کیا ہے‬ ‫اس کا ايك مقصد ہے )ان باتوں‬ ‫بیشک، ہم۔۔۔‬ ‫کے متعلق جن پر ہمارا کوئی‬ ‫اختیار نہیں(‬ ‫ان بے حساب اللہ کی دی ہوئی‬ ‫جب ميں کسی پریشانی یا نقصان‬ ‫عنایتوں کو یاد کرنا۔۔۔۔۔‬ ‫میں مبتل ہوتا ہوں تو کتنی دفعہ‬ ‫یاد کرکے يہ کہتا ہوں؟ کیا دل ہی‬ ‫دل میں اللہ سے شکوہ کرتا ہوں؟‬‫‪www.understandquran.com‬‬ ‫9‬
  10. 10. ‫ومَا أَرْسلْنَاكَ إِل ّ رَحْمَةً لّلْعَالَمِينَ‬ ‫َ‬ ‫َ‬ ‫اس طالب علم کو یاد لیجیے جو اللہ کی بارگاہ میں روتا ہے اپنے امتحان کی کامیابی کے لیے مگر نہ‬ ‫تو اسکول جاتا ہے اور نہ ہی کوئی کتاب پڑھتا ہے۔ کیا وہ اپنی عبادت میں سنجیدہ ہے؟‬ ‫رسول ﷺ کی اصل تصویر‬ ‫اے اللہ! مدد کر ہماری‬ ‫پوری دنیا کو پہونچائیں۔ اس‬ ‫کہ رسول اللہ ﷺ کی‬ ‫کے لیے خاکہ بنائیں۔‬ ‫سچی تصویر دنیا کو‬ ‫دکھا سکیں۔‬ ‫ان کی ﷺ زندگی کو سمجھیں۔‬ ‫اس کے متعلق ہم نے کیا کیا ہے؟ کیا‬ ‫ان سوالوں کے جواب دینے کی‬ ‫ہم نے ان کو جاننے کے لیے ان کی‬ ‫تیاری کریں جو دوسرے اٹھاتے ہیں۔‬ ‫سوانح عمری پڑھی ہے؟ ان کے‬ ‫مجموعی طور پر پلن کریں ان‬‫‪www.understandquran.com‬‬ ‫پیغام کو دنیا تک پہونچانے كے لیے‬ ‫01‬
  11. 11. ‫قواعد – ‪Grammar‬‬ ‫ایک گہری سانس لیں‬ ‫اور ساری مشق ‪TPI‬‬ ‫کے طریقہ سے کریں‬‫‪www.understandquran.com‬‬ ‫11‬
  12. 12. ‫کمزور حروف‬ ‫کمزور اور “بیمار” حروف )حروف علت( ۔ کیوں “بیمار‬ ‫) َِت( ”؟ کیونکہ ان 3 حروف کی اواز ایسے نکلتی‬ ‫ٓ‬ ‫عل‬ ‫و‬ ‫ہے جیسے بیمار ادمی کی!!)اووو، ااا، ای ای ای!(‬ ‫ٓٓٓ‬ ‫ٓ‬ ‫یہ کمزور ہیں کیونکہ یہ تھک جاتے ہیں!!!‬ ‫ان کی خوبصورتی یہ ہے کہ‬ ‫یہ ایک ٹیم میں کام کرتے ہیں‬ ‫ي‬ ‫یہ بدلتے رہتے ہیں‬ ‫ایک دوسرے سے!!!‬‫‪www.understandquran.com‬‬ ‫21‬
  13. 13. ‫‪b‬‬‫ك َا ن َ ت َ ك ُو‬ ‫تْ نُ‬ ‫نَصَرَ، ينْصُر ..‬ ‫َ ُ‬ ‫ك َا ن َ ي َ ك ُو‬ ‫ك َا ن ُو ن ُ‬ ‫لَ‬ ‫ك ُ ن ْات َ ي َت َ ك ُون ُ ك ُ ن ْ‬ ‫ك ُو‬ ‫*1631‬ ‫ك ُ ن ْ ت ُ و ن َ كُونُوا ت َ ك ُ ن ْ‬ ‫نُ‬ ‫لَ‬ ‫م ْ أ ك ُونُو‬ ‫-‬ ‫ك َا ئ ِن،‬ ‫ك ُ ن ْ ت ُ تَكُون‬ ‫ت َ ك ُو ن ُو‬ ‫1631 میں سے 09% وہ صیغے‬‫ہیں جو ہم یہاں مشق کر رہے ہیں‬‫عربی میں پریکٹس کرتے‬ ‫ك َ و ْن‬ ‫كُنّا نَ‬ ‫ُ‬ ‫ا‬‫ہوئے ایسا سمجھیں کہ اپ‬ ‫ٓ‬‫عربوں سے بات کر رہے ہیں‬
  14. 14. ‫3 حروف ایک دوسرے کو بدلتے ہیں !!!‬ ‫“ ٹیم ورک ”‬ ‫و‬ ‫ا‬ ‫ي‬ ‫كَانَ يَكُونُ كُن -‬‫‪www.understandquran.com‬‬ ‫41‬
  15. 15. ‫اللہ کے ساتھ اتا ہے…‬ ‫ٓ‬ ‫جب ك َا ن َ‬ ‫اسکا ہمیشہ مطلب ہے: ہے‬ ‫و َ ك َا ن َ ال ل ّ ه ُ ع َ ل ِيما‬ ‫ح َ ك ِيما )111:4(‬ ‫اور اللہ ہے جاننے وال حکمت وال‬‫‪www.understandquran.com‬‬ ‫51‬
  16. 16. ‫نكتہ تعليم‬www.understandquran.com 16
  17. 17. ‫اللہ کی نظر میں، کیا میں ۔۔۔؟‬ ‫براۓ مہربانی خفا نہ ہوں۔ اگلی سلئڈ کو کلک کریں يہ جاننے کے‬‫‪www.understandquran.com‬‬ ‫لیے میرا کیا مطلب ہے‬ ‫71‬
  18. 18. ‫ان لوگوں کی مثال جو اللہ کی کتاب کے‬ ‫حقوق پورے نہیں کرتے‬ ‫ہم سے پہلے لوگوں کو کتاب دی گئی تھی!‬ ‫ان کے بارے میں اللہ تعال ی ٰ فرماتے ہیں کہ‬ ‫ان کی مثال :‬ ‫...كمثل الحمار يحمل أسفارًا.‬ ‫“ ایک گدھے کی طرح جس پر کتابیں لدی ہوں‬ ‫” )5:26(‬ ‫یعنی وہ اسکا حق ادا نہیں کرتے) عقیدہ،‬ ‫پڑھنا، سمجھنا، عمل، تبلیغ( ۔ اسی وجہ‬‫‪www.understandquran.com‬‬ ‫81‬
  19. 19. ‫خاص نکتے‬ ‫اللہ مذاق نہیں کر رہا ہے )استغفراللہ(۔‬ ‫•‬ ‫وہ بہت غصہ میں ہے ان لوگوں سے جو اس کتاب‬ ‫•‬ ‫کو اہمیت نہیں دیتے۔‬ ‫اللہ کی ہمارے ساتھ کوئی خاص رشتہ داری‬ ‫•‬ ‫نہيں ہے۔‬ ‫اگر ہم قران کے حقوق کو نہیں پورا کر نا چاہتے تو‬ ‫ٓ‬ ‫•‬ ‫ہم اس کی نگاہ میں گدھے سے بہتر نہیں ہونگے۔‬‫‪www.understandquran.com‬‬ ‫91‬
  20. 20. ‫براہ مہربانی نوٹ كيجيے‬ ‫لوگوں کے بیچ میں گدھوں کو گننا نہ شروع کر دیں۔‬ ‫خبردار! اللہ یہاں پر غصہ ميں ہے )استغفر اللہ(‬ ‫اس مثال کو دینے کا مقصد ہے کہ ہم میں سے ہر ايك‬ ‫يہ پوچھے: کیا میں اللہ کی نگاہ میں گدھا تو نہيں‬ ‫ہوں )استغفراللہ(‬ ‫یہ فارمول اپنائیے: دعا، احتساب، پلن، تبلیغ‬ ‫اگر میں کہوں کہ میرے پاس وقت نہیں ہے پڑھنے کے‬ ‫لیے، سمجھنے کے لیے، عمل کرنے کے لیے، تبلیغ کرنے‬ ‫کے لیے۔۔۔ تو کیا میں ایک گدھا رہنے پر اصرار تو‬‫‪www.understandquran.com‬‬ ‫02‬
  21. 21. ‫! اس کے لیے ابھی پلن کریں۔۔۔‬ ‫پڑھنے کے بعد: غور کریں اور سبق‬ ‫لیں‬ ‫02‬ ‫ماشاءللہ، اپ ایک قدم چرھ چکے ) جو‬ ‫ٓ‬ ‫تقریبا 01 گھنٹے کے برابر ہے ( اس‬ ‫مختصر کورس کو شروع کر کے۔ اب‬ ‫صرف 91 قدم )091 گھنٹے ( باقی رہ‬ ‫گئے ہیں !‬ ‫…‬ ‫ہم دعا کریں کہ ہم کبھی نہ رکیں‬ ‫5‬ ‫4‬ ‫3‬ ‫2‬ ‫1‬ ‫بنا سمجھے : اندھے اور بہرے‬‫‪www.understandquran.com‬‬ ‫12‬
  22. 22. ‫اس سبق ميں ہم نےكيا‬ ‫سيكھا؟‬ ‫خ َ ل َ ق َ، ر َ ز َق، ر َ ج َ ع َ، ع َ ل ِيم،‬ ‫قرآن:‬ ‫ح َ ك ِيم ‪.etc‬‬ ‫ك َا ن َ کے صیغوں کی مشق کریں‬ ‫)‪(Verb with a weak letter‬‬ ‫گرامر:‬ ‫اللہ کی نگاہ میں، کیا میں ۔۔۔۔۔۔؟‬ ‫نكات تعليم:‬ ‫ِ‬ ‫دیے گئے کام کو اچھی طرح پڑھیں، اور‬ ‫پھر ورک شیٹ کو پر کریں جو اس ای‬ ‫میل کے ساتھ بھیجی گئی‬‫‪www.understandquran.com‬‬ ‫22‬
  23. 23. ‫اگلے سبق كے ليے تيار رہيے ۔۔۔‬ ‫7 ہوم ورک کو مت بھولیے اور خاص طور سے لغت‬ ‫کارڈ کو ساتھ رکھنا‬ ‫!!!مت چھوڑيے‬ ‫سُبْحَانَ اِ وَبِحَمْدِهِ سبْحَانَكَ اللهُمّ‬ ‫ُ‬ ‫وَبِحَمدِكَ‬ ‫ْ‬ ‫نَشْهدُ أَن ل ّ إِلَهَ إِل ّ أَنْتَ نسْتَغْفِرُكَ‬ ‫َ‬ ‫َ‬‫‪www.understandquran.com‬‬ ‫32‬

×