Mabhasul Azaan & Shafi Jawab Par Kafi Eiradat By Tajul Ulama Sayyed Mohammad ...rahat khan qadri
مبحث الاذان
و شافی جواب پر کافی ایرادات
تصنیف
تاج العلماء حضرت علامہ مولانا سیدنا شاہ محمد میاں قادری برکاتی رحمۃاللہ تعالٰی علیہ
تقدیم و تسہیل تخریج جدید پیشکش
مولانا محمد راحت خان قادری صاحب
مبحث الاذان
یہ کتاب جمعہ کی اذان ثانی کے خارج مسجد ہونے سے متعلق ہے اس کو تاج العلما اولاد رسول سید شاہ محمد میاں قادری برکاتی مارہروی قدس سرہ نے ۱۳۳۳ھ میں تحریر فرمایا یہ کتاب تقریباً نایاب ہو چکی تھی اس کو تلاش کرکے مولانا مفتی محمد راحت خان قادری صاحب نے ترتیب جدید اور تخریج و تسہیل کے ساتھ کمپوز کراکے اشاعتی ادارہ ’’المکتب النور‘‘ بریلی شریف سے ۱۴۳۴ھ میں عرس رضوی کے مبارک موقع پر شائع کیا۔
Juma Ki Azan, Adhan, Tajul Ulama Sayyed Mohammad MiyaN Qadri Barkati Mareherwi, Mufti Rahat Khan Qadri, Darul Uloom Faizane Tajushshariya Bareilly Shareef
Alkalimat Ul Qatiya Lil Afkariz Zaifa By Allama Mufti Rahat Khan Qadrirahat khan qadri
الکلمات القاطعۃ للأفکار الزائفۃ
علامہ مولانا مفتی محمد راحت خان قادری رضوی
اس کتاب کے اندر مولانا عبید اللہ خان اعظمی کی خلاف شرع تقریر )جس میں معاذ اللہ ہندؤں کے دیوتا "رام" کی تعریف انبیائے کرام علیہم السلام اور اولیائے کرام رحمہم اللہ کی طرح کرنے کے ساتھ ساتھ ان پیشوا کی بھی تعریف و تحسین کی ہے(اور مفتی نظام الدین رضوی صاحب کے خلاف شرع اور اکابر علما کے خلاف فتوے )جس میں آپ نے مذکورہ تقریر کی مکمل حمایت کی ہے(کا تنقیدی جائزہ پیش کیا گیا ہے نیز ان پر مسکت ایرادات قائم کیے گئے ہیں۔
Alkalimat Ul Qatiya Lil Afkariz Zaifa By Allama Mufti Rahat Khan Qadri
Mufti Nizamuddin Jamia Ashrafia Mubarakpur Azamgarh
Ubaidullah Khan Azmi
Ram ki Tareef Ka Sharayi Huk,m Himayat, Darul Uloom Faizan E Tajushshariya
مصنف کے اس گم گشتہ حصہ کے تحقیقی و حواشی کے کام کو دبئی کے عظیم دانشور و محقق ڈاکٹر عیسیٰ مانع حمیری سابق ڈائریکٹر محکمۂ اوقاف وامور اسلامیہ دبئی نے بے پناہ محنتوں اور مشقتوں کے بعد مکمل کیا اور اس کو پہلی مرتبہ بیروت سے ۲۰۰۵ئ؍ میںشائع ہوا۔ جس کے بدلے باطل قوتوں نے ان کو کتنی گالیاں دیں کتنا برا بھلا کہا کتنی الزام تراشی کی خود انہیں کے حوالے سے ملاحظہ ہو:
’’مصنَّف ‘‘ کی جزء مفقود پر میں نے جو کام کیا اور اس پر برادرم ڈاکٹر محمو د سعید ممدوح نے مقدمہ لکھا، مقدمہ صر ف اس کام پر تھا ایک ایک بات اورایک ایک رائے پر نہیں تھا ا س کام کے اشاعت کرنے کےتقریبًا دو ماہ بعد اچانک مجھے مخالفین کا سامنا کرنا پڑا،انٹرنیٹ کی ویب سائٹ اس کتاب کے بارے میں اعتراضات اور تنقید سے بھری ہوئی تھی ،اس کے علاوہ اتنی گالیاں دی گئ تھیں جن سے ایک پوری کتاب تیار کی جاسکتی ہے۔
میرے خلاف اورمقدمہ لکھنے والےڈاکٹر محمود سعید ممدوح کے خلاف باطل دعووں کا ایک انبارتھا ، میںنے ان سب باتو ںسے درگزرکیا اوراسے اللہ تعالیٰ کے سپر دکردیا تاہم میںنے معترضین کے دو اعتراضوں کا جواب دیا ہے جن کا تعلق علم سے ہے ،اللہ تعالیٰ کی عنایت سے ان کا جواب دوں گا‘‘۔(مصنَّف عبد الرزاق مقدمہ از عیسیٰ مانع حمیری(
پھراسی کا عکس لے کر اسی سال اس کو علامہ عبد الحکیم شرف قادری رحمۃ اللہ علیہ نے مؤسسۃ الشرف ، لاہورپاکستان سے شائع کیا۔
اس نسخۂ ’’مصنف‘‘ کے ملنے کے بعد۱۵؍ جنوری ۲۰۰۶ء بروز اتوار کو جامعہ اسلامیہ لاہور پاکستان میں ایک کانفرنس بنام ’’حدیث نور کانفرنس‘‘ منعقد ہوئی، کہ جس میں علما و قائدین نے اس حصۂ مصنف کے ملنے پر اپنی بے پناہ خوشیوں کا اظہار کیا ۔
ابھی ایک سال کا بھی عرصہ نہیں گزرا تھا کہ ’’مصنف‘‘ کی دو اشاعتیں ہو چکی تھیں، علامہ عبد الحکیم شرف قادری رحمۃ اللہ علیہ کی مرقد پر اللہ رحمت و انوار کی بارش فرمائے کہ انہوں نے ۲۰۰۶ء میں اس کو اردو ترجمہ اور گراں قدر مقدمہ کے ساتھ پھر شائع کرکے اردو داں طبقے کے لئے اس کو اور آسان بنا دیا۔
اس گم گشتہ حصہ کو دستیاب ہوئے نو(۹)سال کا طویل عرصہ گزر چکا ہے اس کی اشاعت عربی میں بیروت اور پاکستان سے تو ۲۰۰۵ء میں ہی ہوچکی تھی، اور پاکستان سے تو اس کو علامۂ مذکور نے اردو میں بھی شائع کیاتھا ۲۰۰۶ء سے اب تک ۸؍سال کا طویل عرصہ گزرا شاید دوبارہ یہ باکستان سے بھی شائع نہ ہو سکی۔ پھر بھی پاکستان سے اتنا تو ہوا کہ اس کو وہاں عربی اور اردو دونوں طرح سے شائع کیا جا چکا لیکن ہندوستان سے ابھی تک یہ حصہ اردو یا عربی کسی بھی طرح شائع نہ ہوا تھا۔
الحمد للہ رب تبارک وتعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ ہندوستان میں اس کی نشر و اشاعت کا شرف ہمارے ادارہ ’’المکتب النور‘‘ کو حاصل ہوا کہ اب اس کتاب کی اشاعت اردو اور عربی دونوں طرح سے ہو رہی ہے اس طور پر کہ اس کی ابتدا میں وہ اردو ترجمہ ہے کہ جس کومکتبہ قادریہ لاہور نے شائع کیا ہے اور آخر میں بیروت سے شائع شدہ نسخہ کا عکس ہے۔ انشاء اللہ یہ کتاب اعلیٰ حضرت قدس سرہ کے ۹۶؍عرس پر منظر عام پر آ رہی ہے۔
Mulk ko hindu rashatra banane ki sazish By Rahat Khan Qadrirahat khan qadri
موجودہ اسلام مخالف ہندوستانی سیاست کا اصلی چہرہ اور ہندوستان میں انتشارو افتراق اور فتنہ و فساد کی حقیقت نیز یونیفارم سول کوڈ کی آڑ میں ایک گندہ کھیل کہ ملک ہند کو ہندو راشٹر بنا دیا جائے کتاب پڑھیے اور اپنے وطن میں اسلامی اقدار کی حفاظت کیجیے۔
Bhayanak chehra new & 2nd Addetion By Rahat Khan Qadrirahat khan qadri
سید سراوں الہ آباد سے ایک فتنہ کی شکل میں ابھرنے والے ’’ابومیاں‘‘ اور ان کے حمایتیوں کی حقیقت کو بے نقاب کرنے کے لیے اس کتاب کا ضرور مطالعہ کریں۔
مصنف خلیفۂ حضور تاج الشریعہ مفتی محمد راحت خاں قادری رضوی بانی و ناظم اعلیٰ دار العلوم فیضان تاج الشریعہ بریلی شریف انڈیا
اس کتاب میں آپ مندرجہ ذیل باتوں کو پڑھ سکتے ہیں:
تصوف کی آڑ میں شریعت کی مخالفت
سید سراواں الٰہ آباد والوں کے بعض افکار و نظریات
سید سراواں الٰہ آباد کے ابو میاں اور سواد اعظم کی مخالفت
کفر صریح میں تاویل کی حیثیت
کفار کی صحبت وقربت سے بچنے کے متعلق حکم قرآن
ابومیاں کی خانقاہِ سراواں مرکز اختلاط بدمذہباں
بدمذہب کے ساتھ بزرگان دین کا برتاؤ
ابومیاں کی تقلید سے بیزاری اور مقلدین پر کوتاہ بینی کا الزام
تقلید پر وہابیہ کی تنقید
فقہ حنفی اور احناف پر بہتان
حضرت امام اعظم رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ائمۂ طریقت و سلوک کے بھی امام ہیں
حضرت عیسیٰ علیہ السلام اور مذہب حنفی
ابومیاں کی طرف سے جمہور علمائے احناف اور اعلیٰ حضرت پر نفاق خفی کا الزام
حنفی شافعی امام کے پیچھے نماز پڑھے یا نہ پڑھے؟ دیوبندیوں کے امام رشید احمد گنگوہی کا نظریہ
حنفی شافعی امام کے پیچھے نماز پڑھے یا نہ پڑھے؟علمائے اہل سنت کا موقف
ابومیاں کی طرف سے ابن تیمیہ کی مدح سرائی
ابن تیمیہ کی شرعی حیثیت

Barelvi Risala Kalma e Haq Ka Jawab Saif e Haq & Qahar e Haq - 1st Additions - Ahl e Sunnat per Aitrazat ky jawab aur Radd e Badmazhab RazaKhani Mazhab
Qahar e haq Shumara-No-1 Ba-Jawab Kalma e-haq-ahl-e-sunnat-per-aitrazat-ky-ja...SaifullahHanfi
قہر حق بجواب نام نہاد کلمہ حق - شمارا - 1
Imam e Ahle Bidat Ahmad Raza Khan Barelvi aur os Ki Zurriyat e Khabeesa K Rad me
~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~
رضاخانی مذہب کی حقیقت جاننے کے لئے وزٹ کریں
http://www.RazaKhaniMazhab.com/
http://www.RazaKhaniMazhab.weebly.com/
http://www.HaqForum.com/
http://www.AhleHaq.org/
Saif e haq Shumara-No-1 Ba-Jawab Kalma e-haq-ahl-e-sunnat-per-aitrazat-ky-jaw...SaifullahHanfi
سیف حق بجواب نام نہاد کلمہ حق - شمارا - 1