2. ترجمہ :
مسلمانو! اللہ تمہیں حکم دیتا ہے کہ امانتیں اہل امانت کے
سپرد کرو ا ور جب لوگوں کے درمیان فیصلہ کرو تو عدل کے
ساتھ فیصلہ کرو۔ اللہ تم کونہایت عمدہ نصیحت کرتا ہے ،
یقینا اللہ سب کچھ دیکھتا اور سنتاہے۔
3. ترجمہ :
یہ وہ لوگ ہیں ج نہیں اگرہم زمین میں اقتدار بخشیں
تو وہ نماز قائم کریں گے زک وة دیں گے نیکی کا حکم
ٰ
دیں گے اور برائی سے منع کریں گے اور تمام معاملت کا
انجام کار اللہ کے ہاتھ میں ہے۔