سی .  اے .  آئی

مضمون :   اردو

عنوان :   خطوط نویسی

درجہ :   ہفتم

تدریسی مقاصد

اس سبق کو پڑھنے کے بعد طلبہ اس قابل ہو جائیں گے کہ  :

وہ خط و کتابت اور اس کے ا...
خطوط نویسی

اپنی ضرورت کے تحت اپنے کسی رشتہ دار، دوست یا کاروبار کے لیے بات چیت کرنی پڑتی ہے۔ اسی بات چیت کو ہم آمن...
خطوط کے اقسام

خطوط  دو طرح  کے ہوتے ہیں۔

نجی  ( ذاتی ) کاروباری
نجی  ( ذاتی )  خطوط

جب ہم کسی  رشتہ دار یا دوست وغیرہ  کو خط لکھتے ہیں تو وہ  نجی خط  کہلاتے ہیں۔

کاروباری خطوط

جب ہم اپنے  پرنسپل، ایجوکیشن آفیسر، ہیلتھہ آفیسر، بک سیلر وغیرہ  کو خط لکھتے ہیں تو  کاروباری خط  کہ...
کاتب اور مکتوب الیہ

خط لکھنے والے کو  کاتب  اور جسے خط بھیجا جاۓ اسے  مکتوب الیہ  کہتے ہیں۔

خط کے حصے

عام طور سے خط کو  چار حصوں  میں تقسیم کیا جاتا ہے۔

آداب خاتمہ نفس مضمون القاب
القاب

خط شروع کرتے وقت ہم جن الفاظ سے مکتوب الیہ کو مخاطب کرتے ہیں وہ الفاظ  القاب  کہلاتے ہیں۔

آداب

وہ الفاظ جو القاب کے بعد تعظیم، احترام یا دعا کے طور پر لکھے جاتے ہیں  آداب  کہلاتے ہیں۔

ج...
نفس مضمون

جس مقصد کے لۓ خط لکھا گیا ہے اس کا ذکر آداب کے بعد کیا جاتا ہے اور اسے  نفس مضمون  یا  مطلب  کہتے ہیں۔ <...
خاتمہ

خط کو ختم کرتے  وقت  سلام یا دعائيہ الفاظ  استعمال کرتے ہیں، اسے خاتمہ کہتے ہیں۔

تاریخ اور پتہ

خط کے  شروع  میں خط کے داہنی طرف ایک کونے میں اپنا  مختصر پتہ اور تاریخ  بھی لکھنا ضروری ہے۔

خط کا نمونہ

جامعہ ملیہ اسلامیہ، دہلی

23  نومبر  2009 ء

پیارے دوست
</u...
مشقی سوالات

اپنی ضرورت کے تحت اپنے کسی رشتہ دار، دوست یا کاروبار کے لیے تحریری بات چیت کو کیا کہتے ہیں؟

Upcoming SlideShare
Loading in...5

Letter Writing in URDU

27,790

Published on

You will find in this slide types of letter, parts of letter and format of letter writing in Urdu.

Published in: Education, Business
3 Comments
2 Likes
Statistics
Notes
No Downloads
Views
Total Views
27,790
On Slideshare
0
From Embeds
0
Number of Embeds
0
Actions
Shares
0
Downloads
0
Comments
3
Likes
2
Embeds 0
No embeds

No notes for slide

Transcript of "Letter Writing in URDU"

1. 1. سی . اے . آئی

مضمون : اردو

عنوان : خطوط نویسی

درجہ : ہفتم

2. 2. تدریسی مقاصد

اس سبق کو پڑھنے کے بعد طلبہ اس قابل ہو جائیں گے کہ :

وہ خط و کتابت اور اس کے اقسام کی مثالوں کے ذریعہ تعریف کر سکیں۔

وہ خط اور درخواست میں فرق کر سکیں۔

وہ روز مرہ کی زندگی میں خط و کتابت کا استعمال کر سکیں۔

وہ خط لکھتے وقت خط کے حصوں کی ترتیب کو ملحوظ رکھہ سکیں۔

وہ خط لکھتے وقت درست طرز تخاطب اختیار کر سکیں۔

3. 3. خطوط نویسی

اپنی ضرورت کے تحت اپنے کسی رشتہ دار، دوست یا کاروبار کے لیے بات چیت کرنی پڑتی ہے۔ اسی بات چیت کو ہم آمنے سامنے نہ کر کے تحریر کے ذریعہ کرتے ہیں تو وہ خط و کتابت کہلاتی ہے اور ایسی تحریریں خطوط کہلاتی ہیں۔

4. 4. خطوط کے اقسام

خطوط دو طرح کے ہوتے ہیں۔

نجی ( ذاتی ) کاروباری
5. 5. نجی ( ذاتی ) خطوط

جب ہم کسی رشتہ دار یا دوست وغیرہ کو خط لکھتے ہیں تو وہ نجی خط کہلاتے ہیں۔

6. 6. کاروباری خطوط

جب ہم اپنے پرنسپل، ایجوکیشن آفیسر، ہیلتھہ آفیسر، بک سیلر وغیرہ کو خط لکھتے ہیں تو کاروباری خط کہلاتے ہیں۔

7. 7. کاتب اور مکتوب الیہ

خط لکھنے والے کو کاتب اور جسے خط بھیجا جاۓ اسے مکتوب الیہ کہتے ہیں۔

8. 8. خط کے حصے

عام طور سے خط کو چار حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔

آداب خاتمہ نفس مضمون القاب
9. 9. القاب

خط شروع کرتے وقت ہم جن الفاظ سے مکتوب الیہ کو مخاطب کرتے ہیں وہ الفاظ القاب کہلاتے ہیں۔

جیسے : میرے پیارے دوست، جناب والد صاحب، محترم، مکرمی وغیرہ ۔

10. 10. آداب

وہ الفاظ جو القاب کے بعد تعظیم، احترام یا دعا کے طور پر لکھے جاتے ہیں آداب کہلاتے ہیں۔

جیسے : سلام مسنون، آداب، تسلیم وغیرہ ۔

11. 11. نفس مضمون

جس مقصد کے لۓ خط لکھا گیا ہے اس کا ذکر آداب کے بعد کیا جاتا ہے اور اسے نفس مضمون یا مطلب کہتے ہیں۔

12. 12. خاتمہ

خط کو ختم کرتے وقت سلام یا دعائيہ الفاظ استعمال کرتے ہیں، اسے خاتمہ کہتے ہیں۔

13. 13. تاریخ اور پتہ

خط کے شروع میں خط کے داہنی طرف ایک کونے میں اپنا مختصر پتہ اور تاریخ بھی لکھنا ضروری ہے۔

14. 14. خط کا نمونہ

جامعہ ملیہ اسلامیہ، دہلی

23 نومبر 2009 ء

پیارے دوست

سلام مسنون !

تمہارا دوست

ا ۔ ب ۔ ج

آج ہی تمہارا پارسل ملا۔ جب کھولا تو بیچ میں گھڑی پائی۔ تم نے کتنی خوبصورت اور قیمتی گھڑی میری سالگرہ پر بھیجی ہے۔ اب یہ گھڑی میری کلائی پر ہی رہے گی۔ اس تحفہ کے لئے میری طرف سے تہہ دل سے پر خلوص شکریہ قبول کرو۔

نفس مضمون مختصر پتہ تاریخ القاب آداب خاتمہ
15. 15. مشقی سوالات

اپنی ضرورت کے تحت اپنے کسی رشتہ دار، دوست یا کاروبار کے لیے تحریری بات چیت کو کیا کہتے ہیں؟

خط کی کتنی قسمیں ہوتی ہیں؟

جب ہم کسی رشتہ دار یا دوست وغیرہ کو خط لکھتے ہیں تو وہ کون سے خط کہلاتے ہیں؟

خط لکھنے والے کو کیا کہتے ہیں؟

جسے خط بھیجا جاۓ اسے کیا کہتے ہیں؟

خط کے کتنے حصے ہوتے ہیں؟

آداب کے لیے استعمال کیے جانے والے الفاظ میں سے کوئی ایک لفظ لکھئے۔