Your SlideShare is downloading. ×
0
Tobacco &  Smoking ( Naveed)
Tobacco &  Smoking ( Naveed)
Tobacco &  Smoking ( Naveed)
Tobacco &  Smoking ( Naveed)
Tobacco &  Smoking ( Naveed)
Tobacco &  Smoking ( Naveed)
Tobacco &  Smoking ( Naveed)
Tobacco &  Smoking ( Naveed)
Tobacco &  Smoking ( Naveed)
Tobacco &  Smoking ( Naveed)
Tobacco &  Smoking ( Naveed)
Tobacco &  Smoking ( Naveed)
Tobacco &  Smoking ( Naveed)
Tobacco &  Smoking ( Naveed)
Tobacco &  Smoking ( Naveed)
Tobacco &  Smoking ( Naveed)
Tobacco &  Smoking ( Naveed)
Tobacco &  Smoking ( Naveed)
Tobacco &  Smoking ( Naveed)
Tobacco &  Smoking ( Naveed)
Tobacco &  Smoking ( Naveed)
Tobacco &  Smoking ( Naveed)
Tobacco &  Smoking ( Naveed)
Tobacco &  Smoking ( Naveed)
Tobacco &  Smoking ( Naveed)
Tobacco &  Smoking ( Naveed)
Tobacco &  Smoking ( Naveed)
Tobacco &  Smoking ( Naveed)
Tobacco &  Smoking ( Naveed)
Tobacco &  Smoking ( Naveed)
Tobacco &  Smoking ( Naveed)
Tobacco &  Smoking ( Naveed)
Tobacco &  Smoking ( Naveed)
Tobacco &  Smoking ( Naveed)
Tobacco &  Smoking ( Naveed)
Tobacco &  Smoking ( Naveed)
Tobacco &  Smoking ( Naveed)
Tobacco &  Smoking ( Naveed)
Tobacco &  Smoking ( Naveed)
Tobacco &  Smoking ( Naveed)
Tobacco &  Smoking ( Naveed)
Tobacco &  Smoking ( Naveed)
Tobacco &  Smoking ( Naveed)
Upcoming SlideShare
Loading in...5

Thanks for flagging this SlideShare!

Oops! An error has occurred.

Saving this for later? Get the SlideShare app to save on your phone or tablet. Read anywhere, anytime – even offline.
Text the download link to your phone
Standard text messaging rates apply

Tobacco & Smoking ( Naveed)

757

Published on

1 Comment
4 Likes
Statistics
Notes
No Downloads
Views
Total Views
757
On Slideshare
0
From Embeds
0
Number of Embeds
0
Actions
Shares
0
Downloads
0
Comments
1
Likes
4
Embeds 0
No embeds

Report content
Flagged as inappropriate Flag as inappropriate
Flag as inappropriate

Select your reason for flagging this presentation as inappropriate.

Cancel
No notes for slide

Transcript

• 1.
• 2. تمباکو نوشی ( قرآن و حدیث کی روشنی میں ) HARMS OF TOBACCO
• 3. تمباکو نوشی

31/ مئی 2007 ء کو عالمی سطح پر انسدادِ تمباکو نوشی کا دن منایا گیا۔ اِس روز مختلف فلاحی تنظیموں اور اداروں کی طرف سے سیمینار منعقدد ہوئے، جرائد و اخبارات میں خصوصی مضامین شائع کیے گئے اور الیکٹرانک میڈیا پر مختلف پروگرام نشر کیے گئے۔ ایک سیمینار آغا خان یونیورسٹی، کراچی میں بھی منعقد کیا گیا ۔ اِس سیمینار میں لیکچرز، Presentations اور Movies کے ذریعہ تمباکو نوشی کی تباہ کاریوں کو بڑے موٴثر انداز سے پیش کیا گیا۔

• 4. تمباکو کے استعمال کی مختلف صورتیں

ہمارے معاشرے میں تمباکو نوشی کئی صورتوں میں بڑے وسیع پیمانے پر پھیل چکی ہے۔

سگریٹ، سگار، بیڑی، حقہ، چلم اور شیشہ

تمباکو والے پان، سپاری، چھالیہ، پان مصالحہ جات، گٹکا وغیرہ

نسوار

• 5. Paan & Gutka the major cause for oral cancer in Pakistan
• 6. 120 Brands of Sweet Supari
• 7.
• 8. How deep roots tobacco industry has in government
• 9.
• 10. Shisha Epidemic (W.Maziak,Tobacco control 2004)
• 11. تمباکو کے استعمال کی شرعی حیثیت

سعودی عرب کے چند جید علماء، جامع الازہر کے علماء اور 22 تا 25 مارچ 1982 ءء کو مدینہ منورہ میں ہونے والی عالمی اسلامی کانفرنس برائے انسدادِ منشیات کی طرف سے تمباکو کے استعمال کو حرام قرار دیا جاچکا ہے۔

• 12. قرآن و حدیث سے دلائل

تمباکو کے ذریعہ چار ہزار کیمیکلز انسان کے جسم میں داخل ہوتے ہیں۔اِن میں سے تقریباً پچاس زہریلے اثرات رکھتے ہیں۔ مثلاً نکوٹین، ٹار، کاربن مونو آکسائڈ، آرسینک بینزو پائیزین وغیرہ زہریلے اور مضر صحت اجزا ہیں لہٰذا خبیث کے ذیل میں آتے ہیں ۔خبیث شے ہونے کی وجہ سے تمباکو کا استعمال کسی بھی صورت میں حرام ہے کیونکہ ارشاداتِ باری تعالیٰ ہیں :

اُحِلَّ لَکُمُ الطَّیِّبٰتُ ( المائدة : 4 )

وَیُحِلُّ لَہُمُ الطَّیِّبٰتِ وَیُحَرِّمُ عَلَیْہِمُ الْخَبٰٓئِثَ ( الاعراف : 157 )

• 13.
• 14. قرآن و حدیث سے دلائل

تمباکو کا استعمال کئی بیماریوں کا سبب ہے۔ کینسر کی سترہ اقسام ہیں جن کی وجہ تمباکو کا استعمال ہے۔اِن میں منہ،جلد، گلے، سینے، پھیپھڑے، معدے،مثانہ وغیرہ کا کینسر شامل ہے۔تمباکو کے استعمال سے سانس کی تکلیف ( Asthma ) ، دانتوں اور منہ کی بیماریاں، دماغی امراض، عوارضِ قلب، نظامِ ہاضمہ کی خرابی وغیرہ سے بھی دوچار ہونا پڑتا ہے۔اگر حاملہ خاتون خود تمباکو استعمال کرتی ہے یا کسی اور کی تمباکو نوشی سے دھواں اُس کے وجود میں جاتا ہے تو اس سے پیدا ہونے والے بچہ کے معذور ہونے یا خطرناک امراض میں مبتلا ہونے کا اندیشہ ہوتا ہے۔

• 15. قرآن و حدیث سے دلائل

تمباکو کے ان مضر اثرات کو جاننے کے باوجود اِس کا استعمال گویاخودکشی کے مترادف ہے۔ ارشادِ باری تعالیٰ ہے :

وَلاَ تُلْقُوْا بِاَیْدِیْکُمْ اِلَی التَّہْلُکَةِ ( البقرة : 195 )

• 16.
• 17.
• 18.
• 19.
• 20.
• 21.
• 22. How common is Tobacco related Cancers in Karachi ?

Tobacco associated cancer in Karachi were responsible for 38.3% of tumors diagnosed in males . Lung cancer was the most frequently encountered cancer in males followed by cancer of oral cavity. In female Breast and oral cavity cancer are responsible for 40% cancer in Karachi.

Burgri Y, Bhugri A, Hasan SH, Usman A at all cancer Patterns of Karachi division (1998-1999)

Journal of Pakistan Medical Association 2002 June 52 (6)24-6

• 23. TOBACCO KILLS

2002 , Five million people died in the world as a direct result of tobacco

2025, Ten million people are expected to die from this addiction

• 24. قرآن و حدیث سے دلائل

نبی اکرم ﷺ کا ارشاد ہے :

ہر نشہ آور شے حرام ہے۔ اگر زیادہ استعمال سے نشہ ہوتا ہو تو اس کا قلیل استعمال بھی حرام ہے۔ ( ابوداوٴد )

• 25. قرآن و حدیث سے دلائل

4. پیسہ کاتمباکو کے لئے استعمال ، بلا ضرورت استعمال ہے لہٰذا حرام ہے

اِنَّ الْمُبَذِّرِیْنَ کَانُوْا اِخْوَانَ الشَّیٰطِیْنِ ط وَکَانَ الشَّیْطٰنُ لِرَبِّہ ِ کَفُوْرًا

( بنی اسرائیل : 27 )

ارشاد نبوی ﷺ

” روزِ قیامت ابنِ آدم کے قدم ہل نہ سکیں گے جب تک اُس سے پانچ باتوں کے بارے میں پوچھ نہ لیا جائے : زندگی کے بارے میں کہ کہاں لگادی؟ جوانی کے بارے میں کہ کہاں کھپادی ؟مال کے بارے میں کہ کہاں سے کمایا ؟اورکہاں خرچ کیا ؟اور جو علم حاصل کیا اُس پر کتنا عمل کیا؟“ ( ترمذی )

• 26. قرآن و حدیث سے دلائل

5. دوسروں کو تکلیف دینا حرام ہے۔ تمباکو نوشی کے ذریعہ سے ایک شخص دوسروں کو تکلیف دیتا ہے۔

بو کی وجہ سے

دھوئیں کی وجہ سے

متعدی بیماریوں کے پھیلنے کا ذریعہ

ارشاد نبوی ﷺ

” مومن وہ ہے جس کے ہاتھ اور زبان سے دوسرے مسلمان محفوظ رہیں۔“ ( بخاری )

• 27. قرآن و حدیث سے دلائل

6. بو پیدا کرنے والی اشیاء کھا کر مسجد میں جانا منع ہے اس سے نمازیوں اور فرشتوں کو تکلیف ہوتی ہے۔

ارشاد نبوی ﷺ

پیاز اور لہسن کھاکر مسجد نہ آوٴ کیوں کہ ان کی بو سے انسانوں کے ساتھ ساتھ فرشتوں کو بھی تکلیف ہوتی ہے۔ ( بخاری، مسلم )

• 28. قرآن و حدیث سے دلائل

7. صفائی نصف ایمان ہے ۔ تمباکو نوشی کی وجہ سے منہ، کمرہ، بستر، کار ہر متعلقہ شے میں بو پیدا ہوجاتی ہے۔

8. تمباکو نوشی سے املاک کی تباہی کا اندیشہ ہوتا ہے۔بارہا قالین، لکڑی کا فرنیچر اور عمارات جلتے ہوئے سگریٹ کی وجہ سے آتش زدگی کا شکار ہوجاتے ہیں۔

• 29. تمباکو نوشی سے دیگر محرومیاں

اچھے لوگوں کی صحبت سے محرومی

عبادات میں کوتاہی۔ مثلاً روزہ کی حالت میں تکلیف ہوتی ہے اور آدمی نفلی روزہ رکھنے سے تو محروم ہوجاتا ہے۔

دینی محافل میں استفادہ سے محرومی۔ محفل کا دورانیہ طویل ہوجائے تو آدمی بے چینی محسوس کرتا ہے۔

نشہ آور شے نہ ملے تو بد اخلاقی، چوری یا بھیک مانگنے تک نوبت آجاتی ہے۔

بندہ الله کے بجائے سگریٹ کا غلام بن جاتا ہے۔

انسان ایک غیر سنجیدہ مثال بن جاتا ہے خاص طور پر بچوں اور شاگردوں کے لئے۔

• 30.
• 31. فتویٰ

تمباکو سے متعلق فصلوں کی کاشت، تمباکو کو قابلِ استعمال بنانا، درآمد کرنا، برآمد کرنا، بیچنا، استعمال کرنا، کسی کو پیش کرنا حرام ہے۔

کیوں کہ ارشادِ باری تعالیٰ ہے :

وَتَعَاوَنُوْا عَلَی الْبِرِّ وَالتَّقْوٰی وَلاَ تَعَاوَنُوْا عَلَی الْاِثْمِ وَالْعُدْوَانِ ( المائدة : 2 )

” جو شے حرام ہے اس کی قیمت لینا بھی حرام ہے۔“

( مسند احمد )

• 32. تمباکو نوشی کے لیے مختلف جواز اور ان کے جوابات

تمباکو کے استعمال سے قبض دور ہوتی ہے اور نظام ہاضمہ درست رہتا ہے

قبض کو دور کرنے کے لئے اور بھی ادویات ہیں۔ ضروری ہے کہ اس کے لئےایسی چیزیں استعمال کی جائیں کہ جس سے بعد میں کینسر ہونے کا اندیشہ ہو

يَسْأَلُونَكَ عَنِ الْخَمْرِ وَالْمَيْسِرِ قُلْ فِيهِمَا إِثْمٌ كَبِيرٌ

وَمَنَافِعُ لِلنَّاسِ وَإِثْمُهُمَآ أَكْبَرُ مِن نَّفْعِهِمَا

( البقرۃ : 219 )

• 33.

2. ایک پیتا ہوں

ممکن ہے کہ صرف ایک ہی کی وجہ سے کسی کے جسم میں مضر اثرات پیدا ہو جائیں۔ ہر ایک کا جسم جراثیم کی مزاحمت کے حوالے سے مختلف رد عمل کا مظاہرہ کرتا ہے۔

تمباکو نوشی کے لیے مختلف جواز اور ان کے جوابات
• 34.

3. اس کو تو کچھ نہیں ہوا

تحقیق یہ ہے کہ 50% لوگوں کو بیماریاں لگتی ہیں۔ اگر کوئی آپ سے یہ کہے کہ یہ دوا بہت اچھی ہے اس سے آپ کی دماغی صلاحیت بہت بہتر ہوجائے گی لیکن 5% امکان ہے کہ دماغ کی شریان پھٹ جائے تو کیا آپ یہ خطرہ مول لیں گے؟

تمباکو نوشی کے لیے مختلف جواز اور ان کے جوابات
• 35.

4. عارضی سکون - ابدی مصیبت

سگریٹ نوشی کی وجہ سے نیکوٹین کی مقدار جسم میں بڑھ جاتی ہے جس کی وجہ سے اگر انسان دیر تک سگریٹ نہ پئے تو طبیعت میں چڑچڑاپن اور غصہ آجاتا ہے۔ سگریٹ پینے کی وجہ سے نیکوٹین کی مقدار recover ہوجاتی ہے جس سے عارضی طور پر سکون محسوس ہوتا ہے۔

تمباکو نوشی کے لیے مختلف جواز اور ان کے جوابات
• 36. کیا کیا جائے؟

حکومت سختی سے نفاذ کرے۔

حکومت کی طرف سے تمباکو نوشی کے خاتمے کے لئے قانون تو بنادیئے جاتے ہیں لیکن اس کا نفاذ نہیں ہوتا

کیا کیا جائے؟
• 37. We don’t sell cigarettes to under 18 !
• 38.

ہر سطح پر احتجاج

جہاں کہیں بھی تمباکو نوشی کا ماحول نظر آئے تو احتجاج کیا جائے کہ ماحول کو آلودگی سے پاک رکھیں

گھر کو اس گندگی سے پاک کریں

یہ اصول بنایا جائے کہ تمباکو نوشی نہ خود کریں گے اور آنے والے مہمانوں کو بھی اس کے استعمال سے روکیں گے

کیا کیا جائے؟
• 39.

قیمت میں اضافہ کا مطالبہ کریں

حکومت سے مطالبہ کیا جائے کہ تمباکو کی اشیاء کی قیمتیں بڑھائی جائیں تاکہ اس کا استعمال کم سے کم ہو۔

لوگوں کو تمباکو کے نقصانات سے آگاہی

ہر میڈیا کے ذریعے سے تمباکو نوشی کی ہلاکت خیزی کو عوام پر واضح کرنے کے لئے مہم چلائی جائے

کیا کیا جائے؟
• 40. Our future generations will not forgive us for the bad decisions we take today
• 41. Our future generations will not forgive us for the bad decisions we take today
• 42.

The real picture of Tobacco :

What the health professionals see in hospitals

• 43.